Re: Pakistani dramye : )
ٹی وی دیکھنے کا بہت کم وقت ہوتا ہے اگر فری وقت مل جائے تو زیادہ تر جیوگرافک چینل،ڈسکوری چینل،یا پھر ریسلنگ دیکھنا پسند کرتا ہوں۔ٹاک شوز کبھی شوق سے دیکھتا تھا جب چینل نئے نئے آئے تھے لیکن "شرفو گدھے"کی گورنمنٹ نے بتادیا کہ ٹی وی پر دھڑلے سے جھوٹ کیسے بولتے ہیں تو اسی یکسانیت کی وجہ سے آہستہ آہستہ ٹاک شوز میں دلچسپی کم ہوتی گئی،اب یہ صرف شور محسوس ہوتے ہیں ،
پچھلے سال جیو ٹی وی کے ایک ڈرامے کا ٹائٹل سونگ بہت پسند آیا تھا(میری ذات زرہءبے نشاں) اُس کی وجہ سے ڈرامہ دیکھنے کا تجسس پیدا ہوا لیکن ٹی وی پھر کبھی دیکھ ہی نہ سکا یہاں آکر اس کی ڈی وی ڈیز خریدیں اور ڈرامہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ پاکستان میں ایسے معیاری ڈرامے پھر سے بننے لگے ہیں۔

Comment