اسلام و علیکم
بے حد خوبصورت بارش ہو رہی ہے۔صبح سے۔۔۔۔اور دل اس بارش کی وجہ سے بہت خوش ہے۔۔۔دن میں تو ہر چیز دھلی اور نکھری ہوئی نظر آرہی تھی۔ہریالی ہی ہریالی۔۔اور اس وقت بارش کی آواز ساز کی صورت سنائی دے رہی ہے۔۔ایسی موسسیقی جودل کوچھوجائے۔جو روح کو سر شار کر دے۔بہت لوگوں کو بارش بہت اچھی لگتی ہے اور کچھ کو تو میری طرح پاگل کر دیتی ہے ۔دیوانہ کر دیتی ہے۔
تو بس بارش کی محبت میں یہ تھریڈ لگا دیا۔

Comment