السلام علیکم
الحمداللہ اب ہم نئے پیغام کی سیٹنگ تقریباٌ مکمل کرنے کو ہیں۔
پیغام کی سیٹنگ دو آسٹائلز پر کی گئی ہے: ایک اردو کی بورڈ کے ساتھ اور ایک اردوکیبورڈ کے بغیر۔
جن ممبرز کو اردو کیبورڈ کا اسٹائل استعمال کرنا ہو، وہ اپنے پروفائل میں جا کر اسے ڈیفالٹ کر لیں اور
جو ممبر بغیر اردو کے استعمال کرنا چاہیں وہ پیغام بلیو ورزن 7۔1۔4 استعمال کریں۔
ایڈمن

Comment