سالانہ امتحانات 2011 کا پرچہ برائے "پاکستانیات" لیک آؤٹ ہوگیا
1۔ بجلی آنے پر روزانہ درجنوں بارملنے والی خوشی کے باوجود عوام پریشان کیوں رہتے ہیں؟
2۔ مسجد میں ہمیں عبادت قبول ہونے کی فکر سے زیادہ اپنی جوتی کا دھیان کیوں رہتا ہے؟
3۔ کلاسیکل موسیقی کا فن سیکھنا مشکل ہے یا بازار میں بھاؤ تاؤ کرنے کا فن ؟
4۔ کلین شیو اور داڑھی والے سیاستدانوں میں "داڑھی" کے علاوہ دیگر فرق واضح کریں؟
5۔ جوتے ائرکنڈیشنڈ دکانوں میں جبکہ سبزی اورپھل فٹ پاتھوں پر کیوں فروخت ہوتی ہیں ؟
6۔ ہمارے کلچر میں جھوٹ ، بددیانتی ، قتل و غارت کے علاوہ دیگر خوبیاں بیان کریں ؟
7۔ ٹی وی ڈراموں دکھائی جانے والی فحاشی و بےراہ روی پاکستانی ثقافت کا حصہ کب بنی ؟
8۔ مشرف پارٹی کے علاوہ پاکستان میں دیگر ناچ گانے والی پارٹیوں میں سے دو کے نام لکھیں ؟
9-وہ کونسا میدان ہے جس میں پاکستان دنیا بھر میں اول ہے ؟
فروغ علم اور طلباء کی سہولت کے لیے اس پرچہ کو جہاں تک ممکن ہو ۔ پھیلائیں۔ شکریہ
__________________

Comment