mazrat k sath:shyy:
وه کام جو بڑے بڑے عالم نہ کر سکے ایک ڈینگی مچهر نے کر دیا
لاهور کی الٹرا ماڈرن لڑکیوں کو آدهے آستینوں سے پورے آستینوں ، ٹخنے تک شلوار ، فل سائز جراب ، سر پر سکارف یا پورا دوپٹہ اور فل گلے تک قمیض پہننے پر مجبور کر کے صحیح معنوں میں پکا مسلمان بننے پر مجبور کر دیا هے
کراچی ، ملتان ، اسلام آباد اور باقی شہروں کے الٹرا ماڈرن لوگوں سدهر جاو ورنہ اب تمہاری باری هے
.................... انتباه منجانب مولانا ڈینگی ...............

Comment