Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دھوتی کی فضیلت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دھوتی کی فضیلت


    ہمارے بیشتر مسائل کا حال دھوتی میں ہے اس کا اندازہ تو کالم پڑھ کر ہی ہوگا
    لیکن ایک فائدہ ان مرد حضرات کو بھی ہوگا جومیری طرح سست ہیں اور٢٧ رمضان
    المبارک میں بھی کپڑے نہیں سلوائے لیکن پریشان نہ ہوں۔۔بابا جی کے تجربات سے فائدہ
    اٹھا کر عید کی خوشیاں دوبالا کریں






    جوں جوں عید قرین آرہی درزیوں کے نخرے بڑھتے
    جا رہے کافی سوچا کوئی ایسا لباس ہو کہ سینا ہی

    ڈریس ہے اس کے فوائید آپ کو بھی بتاتا چلوں
    عید ا رہی آپ لوگوں بھی کیا یاد کریں گے کس
    سخی سے پالا پڑا پینٹ بمقابلہ لاچا




    مگر ہم پینٹ کے حق میں نہیں، چست پینٹ کو دیکھ کے
    لگتا اپ نے پینٹ پہنی نہیں ٹانگوں پر پینٹ کی ہوئی ہے
    یہ تو جسم کی جلد سے بھی زیادہ ٹائٹ ہیوتی ہے اب آپ
    پوچھیں گیں جسم کی جلد سے کیسے ٹائٹ ہو سکتی ہے؟
    تو صاحب جسم کی جلد میں آپ باآسامی اکڑوں بیٹھ سکتے
    ہیں جبکہ چست پتلون میں نہیں



    ہمارے خیال میں لاچا اس سے بدرجہا بہتر ہے ایسا ائیر کنڈیشن
    لباس کہاں ملے گا ؟ پینٹ کی تو کوئی شخصیت ہی نہین اوپر
    سے واحد نیچے سے جمع، جب کے لاچا تو پنجابیوں کی
    طبعیت کی طرح کھلا ہوتا ہے۔ لاچے کا پینٹ سے کیا جوڑ
    پھر یہ واحد لباس ہے جس میں کوئی جوڑ نہیں ہوتا اسے سلوانا
    بھی نہیں پڑتا یہاں تک کہ پہنا ہو تو اتارنا بھی نہیں پڑتا
    پینٹ کا کیا بھروسہ کب تنگ ہو جائے لیکن لاچے سے آپ
    تنگ ہو جائیں مگر یہ کھلا ہی رہے گا



    پینٹ پہن کر لوگ دفتروں میںسو جاتے ہیں ان کو اٹھانا اسی طرح
    ممکن ہے کہ ان کو ہلانے کے لیے ایک الگ ملازم رکھا جائے
    لیکن اس ملازم کو جگانے کو ایک اور ملازم رکھنا پڑے گا سو ان
    کو بیدار اور چست رکھنے کا واحد طریقہ کے لاچے کو نافذ العمل
    کیا جائے جس نے لاچا پہنا ہو وہ سب کے سامنے سو ہی نہیں سکتا
    کیونکے اسے سونے سے پہلے بھی باندھنا پڑتا ہے اور اٹھنے سے
    پہلے بھی



    پھر لاچا ایسا کثیر المقاصد کہ سردیوں میں بکل مار لو تو ہیٹر
    اور گرمیوں میں گیلا کر کے اوڑھ لو تو روم کولر
    نیچے بچھا لو تو دری، اس میں خط ڈال تو لیٹر بکس،
    پینٹ کا اس سے کیا مقابلہ پھر سب سے بڑی بات پینٹ پہنی جاتی ہے
    لاچا پہنا جاتا ہے




    ہوسکتا آپ اعتراض کریں کہ پینٹ کی جیب ہوتی لاچے کی نہیں
    ہوتی ، حالناکہ لاچے کی جیب ( ڈب ) سے محفوظ کوئی لاکر بھی
    نہیں جب تک لاچا نہ کھل جائے یہ جیب نہیں کھلتی بلکہ لاچا تو
    پورا ڈاکخانہ ہے جس میں آپ ڈاک تو کیا ڈاکیے کو بھی لپیٹ سکتے
    ہیں۔۔۔



    لاچا لڑائی جھگڑے کم کرنے کے کام بھی آسکتا ہے کیوں کہ لڑائی
    میں دوسروں کو سنبھالنا آسان اور لاچے کو سنبھالنا مشکل ہوتا ہے
    اور پھر یہ خوبی دنا کے کس لباس میں ہوگی کہ آپ اس سے جو لباس
    چاہیں بنا لیں یعنی دل کرئے تو شلوار قمیض حتیٰ کے پینٹ بنا سکتے ہیں
    لیکن کسی بھی لباس کو ادھیڑ کر لاچا نہیں بنایا جا سکتا




    سب لباس اپنی جگہ مگر دھوتی دھوتی ہے۔۔دھوتی پہن کر بلندی سے چھلانگ لگائی
    جائے تو یہ پیرا شوٹ بن جاتی ہےاور یوں زمین پر گرنے سے چوٹ کم آتی ہے





    :fly::fly:
    Last edited by Dr Fausts; 28 August 2011, 10:01.
    :(

  • #2
    Re: دھوتی کی فضیلت

    372-haha wah dhooti ki kiya fazeelat bayaan ki hay... maja agaya parh kar :D
    Last edited by جنیداختر; 28 August 2011, 10:08.

    Comment


    • #3
      Re: دھوتی کی فضیلت

      Originally posted by jums View Post
      372-haha wah dhooti ki kiya fazeelat bayaan ki hay... maja agaya parh kar :D
      Aur lagta hay aap is silsaly main kaafi faida utha chuky ho... :D
      Allah

      Comment


      • #4
        Re: دھوتی کی فضیلت

        aur sab say barhkar yeh keh Nabi e pak PBUH nai pehna hay,











        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: دھوتی کی فضیلت

          ha ha ha ha
          zabardast

          bhaee bhot hi achay kya logical advantages bataye hien aap ne





          Comment


          • #6
            Re: دھوتی کی فضیلت

            dhooti k fawaid to bht hain jesa k ap ny batay per is ka fiada uthany waly kam kam hi nazar aty hain :D

            Comment


            • #7
              Re: دھوتی کی فضیلت

              You talk three much
              :thmbup:

              Comment


              • #8
                Re: دھوتی کی فضیلت

                lo ji ya post dhund dhand ka phir nikal li ..:P
                :(

                Comment


                • #9
                  Re: دھوتی کی فضیلت

                  Originally posted by Dr Faustus View Post
                  lo ji ya post dhund dhand ka phir nikal li ..:P
                  dhoti ki yad har cheez sy barh kr nikli





                  Comment

                  Working...
                  X