السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
اُمید ہےکہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ چند دنوں بعد میں پاکستان آرہا ہوں:fly:
پاکستان کے دوستوں کے ساتھ گرمی،لوڈ شیڈنگ،کا مزہ لوٹنے:garmi:۔
اس طرح آپ دوستوں سے اظہار یکجہتی بھی ہوجائے گا:hohe:۔
تو چلو جلدی سے مجھے رسیو کرنےکی تیاریاں کر لو

۔ چند دنوں میں ،میں لاہور ائیرپورٹ پہنچنے والا ہوں
۔

Comment