Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

**Koi hai...???

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: **Koi hai...???

    Originally posted by ummid View Post
    Ji. Alhmadullilah.

    ab you daso apne baare mein.. me ko waise sawal poochna bauaht ajab lagta hai... like aap kahan se hain? kya karte hain and all types.. bio data nikalana LOlz... isi liye aap khud hi apne baare mein bata dijye : )
    پھر لمبی تحریر ہوجائے گی :)۔
    ویسے میں نے بالکل سچ سچ اپنےبارےمیں "انٹرویو سپاٹ"لائٹ میں لکھا ہوا ہے سب کچھ
    :star1:

    Comment


    • #32
      Re: **Koi hai...???

      Originally posted by S.A.Z View Post


      پھر لمبی تحریر ہوجائے گی :)۔
      ویسے میں نے بالکل سچ سچ اپنےبارےمیں "انٹرویو سپاٹ"لائٹ میں لکھا ہوا ہے سب کچھ
      LOlz.. me jaldi interviews bhi nahi parhti :$...

      khair in general apni pasnd na pasnd "in short" bata dijye :P

      Comment


      • #33
        Re: **Koi hai...???

        Originally posted by ummid View Post
        LOlz.. me jaldi interviews bhi nahi parhti :$...

        khair in general apni pasnd na pasnd "in short" bata dijye :P
        ویسے باتوں باتوں میں کئی باتیں تو ہوبھی گئیں جسیے میں پاکستان میں تھا مارکیٹنگ کرتا تھا اب سعودیہ میں ہوں وغیرہ وغیرہ
        :star1:

        Comment


        • #34
          Re: **Koi hai...???

          Originally posted by S.A.Z View Post


          ویسے باتوں باتوں میں کئی باتیں تو ہوبھی گئیں جسیے میں پاکستان میں تھا مارکیٹنگ کرتا تھا اب سعودیہ میں ہوں وغیرہ وغیرہ
          accha... :$...

          Comment


          • #35
            Re: **Koi hai...???

            پاکستان میں شہر لاہور میرا مسکن ہےجہاں میں پلا بڑھا

            تعلیم بہت واجبی سی ہے

            شاعری ،پامسٹری ،شطرنج کا شوق ہے

            کھانے میں سادہ پاکستانی کھانے پسند ہیں

            کپڑوں میں اپنا لباسس

            رنگ لڑکوں میں ہلکا آسمانی اور لڑکیوں کے لئے پیازی یا پھر گاجری طرح کا

            باقی کچھ دیر بعد
            :star1:

            Comment


            • #36
              Re: **Koi hai...???

              Originally posted by S.A.Z View Post
              پاکستان میں شہر لاہور میرا مسکن ہےجہاں میں پلا بڑھا

              تعلیم بہت واجبی سی ہے

              شاعری ،پامسٹری ،شطرنج کا شوق ہے

              کھانے میں سادہ پاکستانی کھانے پسند ہیں

              کپڑوں میں اپنا لباسس

              رنگ لڑکوں میں ہلکا آسمانی اور لڑکیوں کے لئے پیازی یا پھر گاجری طرح کا

              باقی کچھ دیر بعد
              baaki sub tu theek hai... lakeen me ne is rang ke larke or larki kabhi nahi dekhe :$

              Comment


              • #37
                Re: **Koi hai...???

                Originally posted by ummid View Post
                baaki sub tu theek hai... lakeen me ne is rang ke larke or larki kabhi nahi dekhe :$
                ہا ہا ہا واقعی نہیں دیکھے اُففففف

                پھر آپ نے کیا دیکھا ہو سکتا ہے انڈیا میں نہ ہوتے ہوں :)۔
                :star1:

                Comment


                • #38
                  Re: **Koi hai...???

                  Originally posted by S.A.Z View Post


                  ہا ہا ہا واقعی نہیں دیکھے اُففففف

                  پھر آپ نے کیا دیکھا ہو سکتا ہے انڈیا میں نہ ہوتے ہوں :)۔
                  ji hosakta hai :$... duniya ajaib khana jo hai

                  Comment


                  • #39
                    Re: **Koi hai...???

                    Originally posted by ummid View Post
                    ji hosakta hai :$... duniya ajaib khana jo hai
                    بالکل ٹھیک فرمایا سرکاراں نے :)۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #40
                      Re: **Koi hai...???

                      Originally posted by S.A.Z View Post


                      بالکل ٹھیک فرمایا سرکاراں نے :)۔
                      or kahein : )

                      Comment


                      • #41
                        Re: **Koi hai...???

                        سوری مجھے کچھ دیر کے لئے سیٹ سے اُٹھنا پڑا تھا :(۔
                        :star1:

                        Comment


                        • #42
                          Re: **Koi hai...???

                          اچھا ایک بات بتائیں جب "ہولی" ہوتی ہے تو کیا آپ لوگوں کو بھی چھٹی ہوتی ہےوہاں

                          اور یہ کہ کیا جب ہندو لوگ رنگ کھیلتے ہیں تو کسی اپنے پرائے کا خیال نہیں ہوتا
                          :star1:

                          Comment


                          • #43
                            Re: **Koi hai...???

                            لگتا ہے آفس ٹائم ختم ہوگیا آپ کا :)۔
                            :star1:

                            Comment


                            • #44
                              Re: **Koi hai...???

                              Originally posted by S.A.Z View Post
                              اچھا ایک بات بتائیں جب "ہولی" ہوتی ہے تو کیا آپ لوگوں کو بھی چھٹی ہوتی ہےوہاں

                              اور یہ کہ کیا جب ہندو لوگ رنگ کھیلتے ہیں تو کسی اپنے پرائے کا خیال نہیں ہوتا
                              sorry for late reply. was on call..

                              yups.. National holiday hota hai her religion ke festival ke liye or Bombay mein me ne aisa kuch nahi dekha kabhi.. have no clue about other part of country : )

                              Comment


                              • #45
                                Re: **Koi hai...???

                                Originally posted by S.A.Z View Post
                                لگتا ہے آفس ٹائم ختم ہوگیا آپ کا :)۔
                                nahi. ek dost ka call aa gaya tha : )

                                Comment

                                Working...
                                X