السلام علیکم
دوستو کیا حال چال ہیں امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
آج ایک بہت ہی مزے کی ویب سائٹ ہاتھ لگی ہے سوچا آپ سب کے ساتھ بھی شیئر کر دوں
دوستو اِس سائٹ میں دو تصاویر ہیں جن میں آپ کو 3 فرق نکالنے ہیں
میں نے تو نکال لیے ہیں اَب دیکھتے ہیں کہ آپ میں سے کون یہ معمہ حل کر سکتا ہے
اپنی قیمتی رائے سے ضرور نوازیے گا
point out the difference

Comment