Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Pakistan Mushkile Legue

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Pakistan Mushkile Legue

    پاکستان مشکل لیگ:garmi:


    پاکستان مشکل لیگ کے نام سے نئی جماعت قائم کی ہے
    اصل میں ٢٠ کروڑ کے ملک میں عوام کو کھجل کرنے کو
    صرف چند سو سیاستدان موجود ہیں تو جیسا اپ نے دیکھا پچھلے دنوں
    حاکم علی زرداری بھی کوچ کر گئے نواز شریف بھی اکثر و بیشتر
    دوبئی میں موجود ہوتے۔۔تو عوام کی درینہ خدمت کے لیے ایک خلا پیدا ہو چکا
    ہے گو کہ اس خلا کو ہم پر تو نہیں کر سکتے لیکن اپنی سی کوشش تو کر سکتے
    :)))))))))))))))))))))))))))


    سو جوائین پاکستان مشکل لیگ کافی سارے شرفاپہہلے ہی مجھے سپوٹ کر رہے


    کہ
    لوٹ مار ہمارا نصب العین ہے

    :ys::ys:



    Click image for larger version

Name:	khajja10.jpg
Views:	1
Size:	66.7 KB
ID:	2485980
    Last edited by Dr Fausts; 20 June 2011, 09:49.
    :(

  • #2
    Re: Pakistan Mushkile Legue

    372-haha372-haha372-haha372-haha372-haha372-haha
    372-haha372-haha372-haha372-haha


    بھئ واہ بابا صاحب کمال ہی کردیا آج تو آپ نے کیا ایڈورٹائزمینٹ ہے.





    Comment


    • #3
      Re: Pakistan Mushkile Legue

      Originally posted by baniazkhan View Post
      372-haha372-haha372-haha372-haha372-haha372-haha
      372-haha372-haha372-haha372-haha


      بھئ واہ بابا صاحب کمال ہی کردیا آج تو آپ نے کیا ایڈورٹائزمینٹ ہے.


      :d1::d1:
      :(

      Comment


      • #4
        Re: Pakistan Mushkile Legue

        Vote 4 khujal sayyin
        Last edited by Jamil Akhter; 21 June 2011, 08:59.
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: Pakistan Mushkile Legue

          membership form kahan hai :kr:

          Comment

          Working...
          X