asslamoalikum
- آپ کا پیار کا نام کیا ہے؟
- مادری زبان کون سی ہے؟
- starکونسا ہے
- صبح اٹھ کے کیا دل چاہتا ہے
اپنے چہرے کے نقش و نگار میں کیا پسند ہے؟
گھر کے کس کونے میں سکون محسوس کرتے ہیں؟
شدید بھوک میں آپ کی کیفیت؟
اپنے مسائل کس سے شئیرْڈسکس کرتے ہیں؟
کوئی گہری نیند سئ اٹھا دے؟
پہلی ملاقات میں شخصیت میں کیا دیکھتے ہیں
آئینہ دیکھ کے کیا خیال آتا ہے؟
کیا آپ اپنی مرضی کی زندگی گزار رہے ہیں
اپنے آپکو بے بس کب محسوس کرتے ہیں؟
زندگی میں کس چیز کے لیے وقت نکالنا مشکل ہے؟
آپ کے لیے کون جان دے سکتا ہے
اگر دعا سے کچھ مل سکتا کیا مانگتے؟
کوئی شخص جس نے آپ کی زندگی بدل دی ہو؟
پہلی بار نیا پین استمعال کریں تو کیا لکھتے ہیں
کوئی غلطی جس کو سوچ کر پشیمانی ہوتئی ہے؟
کبھی غصے میں کھانا پینا چھوڑا؟
چند سال بعد آپ کہاں ہونگے؟
کھانا کس کے ہاتھ کا پسند ہے ؟
پسندیدہ ناشتہ؟
موڈ کب خراب ہوتا ہے؟
الہ دین کا چراغ مل جائے تو کیا خواہش کریں گے؟
ملک میں کون سی تبدیل ناگزیر ہے؟
پسندیدہ کھیہل ۔۔۔۔کیوں؟
لڑکی بھروسے کے قابل ہوتی ہے یا لڑکا؟
قسمت پر کتنا یقین ہے؟
اپنی شخصیت میں کیا بدلا چاہتے ہیں؟
ایک سوال جو اللہ سے اکثر کرتے ہوں؟
کبھی الہامی کیفیت ہوئئی؟
گھر پہنچھ کر پہلی خواہش؟
موت کے بارے کیا خیال ہے؟
کون سی تقریبات میں جانا پسند نہیں؟
سائنس کی بہترین ایجاد؟
جھوٹ کب بولتے ہیں?
Comment