اسلام علیکم پیغام دوستوں:۔
یہ تھریڈ میں نے آپ کے تاثرات جاننے کے لئے لگائی ہے جو سانحات فیری کے ساتھ ہوئے وہ کسی انسان کو بھی دکھ میں ڈالنے اور برداشت کے لئے بہت مشکل ہیں ۔ مگر ہماری فیری ہمت اور برداشت سے کام لیتے ہوئے اسےنہ صرف جھیل رہی ہے بلکے پوری ہمت سے برداشت کر رہی ہیں ان کو اور ان کی ہمت کو سلام

اب صرف مجھے یہ پوچھنا ہے آپ فیری کے بغیر کیسا محسوس کر رہے ہیں سچ اور صرف سچ آپ انکو کتنا مس کر رہے ہیں؟
جہاں تک میرا تعلق ہے مجھے تو بہت یاد آرہی ہیں اس کیی وجہ یہ ہے کہ جب میں بیمار تھا تو ایک جنرل نالج کا مقابلہ ہوا تھا جسے کھیلتے ہوئے مجھے اپنی بیماری دور ہوتی محسوس ہوئی اس کے علاوہ وہ بہت نیک طبیعت تھی آللہ انھیں لمبی عمر عطا فرمائے میرے زیادہ تر پوسٹ پر اچھے تاثرات دیتی تھیں بس اب تو مجھے ایسا لگ رھا ہے جیسے سب سونا سونا
Comment