Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Govt Jobbbb

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Govt Jobbbb

    Asalam o alaikom......

    Harr Shakhas....

    Naa Government School main parhnaa chahtaa hai....

    Naa Govt Hospitall main jannaa chahhtaaa haii.......

    Naa Govt Busss main saffar karnaa chahhtaaa haiii...

    Too phirrr Govt Job kioun chahtaa hai?
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

  • #2
    Re: Govt Jobbbb

    Walaikum Assalaaam

    waqaii ye to sochne wali baat hai :hhh:

    Comment

    • #3
      Re: Govt Jobbbb

      Originally posted by Mr.Khan View Post
      Walaikum Assalaaam

      waqaii ye to sochne wali baat hai :hhh:
      sochhieyy......

      Aor jawab dijiey keh aisa kioun hai...
      "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

      Comment

      • #4
        Re: Govt Jobbbb

        کبھی سرکاری نوکری میں وقت پر تنخواہ کی گارنٹی اور ریٹائیر منٹ کی عمر تک پکی ملازمت کا بھروسہ اس جانب لاتا تھا
        اب صرف آٹھ گھنٹے کی ڈیوٹی جس میں سے بمشکل 3 گھنٹے کام کیا جاتا ہے کیونکہ صاحب لوگ گھنٹہ دو گھنٹہ تو گھر سے ہی لیٹ نکلتے ہیں ،پھر آپسی خوش گپیوں میں وقت گزارتے ہیں پھر اخبار دیکھ کر حکومت وقت کوآڑے ہاتھوں لیا جاتا ہے
        تین چار مرتبہ چاہے پی جاتی ہے اور پھر جب وقت گزارنے کو کچھ نہ ملے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بادل ناخواستہ دو ایک گھنٹے کے لئے ڈیوٹی بھی دے دی جاتی ہے
        اور اس ملازمت میں ایک دلچسپی کی وجہ گریجوٹی فنڈ کا پیسہ اور ریٹائیر منٹ کے بعد کی تنخواہ ہے
        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: Govt Jobbbb

          Originally posted by S.A.Z View Post

          cent% agree ..private jobs may agar ye umeed paida ho ye company/factory dewalia hoty hi ya kisi aur waja say close nahi hogi tu first choice logo ki private jobs hongeen....government jobs say zaida ajkal multi-national companies may jana pasand kiya ja raha hay inki is umeed kay ye close nahi hongeen aur purkish tankhwa...jahan tuk school/hospital ka taluk hay saz bhai nay bata dia kitni parhyi aur treat kiya jata hay
          Last edited by Jamil Akhter; 2 June 2011, 14:26.
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #6
            Re: Govt Jobbbb

            Originally posted by S.A.Z View Post
            کبھی سرکاری نوکری میں وقت پر تنخواہ کی گارنٹی اور ریٹائیر منٹ کی عمر تک پکی ملازمت کا بھروسہ اس جانب لاتا تھا
            اب صرف آٹھ گھنٹے کی ڈیوٹی جس میں سے بمشکل 3 گھنٹے کام کیا جاتا ہے کیونکہ صاحب لوگ گھنٹہ دو گھنٹہ تو گھر سے ہی لیٹ نکلتے ہیں ،پھر آپسی خوش گپیوں میں وقت گزارتے ہیں پھر اخبار دیکھ کر حکومت وقت کوآڑے ہاتھوں لیا جاتا ہے
            تین چار مرتبہ چاہے پی جاتی ہے اور پھر جب وقت گزارنے کو کچھ نہ ملے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بادل ناخواستہ دو ایک گھنٹے کے لئے ڈیوٹی بھی دے دی جاتی ہے
            اور اس ملازمت میں ایک دلچسپی کی وجہ گریجوٹی فنڈ کا پیسہ اور ریٹائیر منٹ کے بعد کی تنخواہ ہے
            yaarr kahinn too bhiii Govt empolyee tooo naiiiiiii.......
            "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

            Comment

            • #7
              Re: Govt Jobbbb

              Originally posted by sarfraz_qamar View Post
              yaarr kahinn too bhiii Govt empolyee tooo naiiiiiii.......
              نہیں یار گورنمنٹ پر میں کبھی بوجھ نہیں بنا
              پاکستان میں تھا تب بھی پرائیوٹ ملازمتیں کیں
              اور اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب تو پاکستان میں ہوں ہی نہیں :)۔
              :star1:

              Comment

              Working...
              X