Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

    ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

    دوستو اسلام و علیکم!
    ہاں تو جناب بات یہ ہے کہ آپ نے بتانا ہے کہ

    اگر پیسے درختوں پر اگتے تو کیا ہوتا

    آپ لوگ اپنی رائے دیجیے پھر اس کے بعد میں بھی اس پر اپنی رائے پیش کروں گا مگر دو تین رائے کے بعد

    تو پھر ریڈی






  • #2
    Re: ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

    Originally posted by baniazkhan View Post
    ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

    دوستو اسلام و علیکم!
    ہاں تو جناب بات یہ ہے کہ آپ نے بتانا ہے کہ

    اگر پیسے درختوں پر اگتے تو کیا ہوتا

    آپ لوگ اپنی رائے دیجیے پھر اس کے بعد میں بھی اس پر اپنی رائے پیش کروں گا مگر دو تین رائے کے بعد

    تو پھر ریڈی
    To paisay ki value itni he hoti jitni aik patay ki hoti he. Simple.

    Ager hamari zameen mein Gold itna hota jitna Iron he to Gold ki value bhi Iron jitni hoti.

    Hope your theory should not be different than that of mine
    :thmbup:

    Comment


    • #3
      Re: ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

      lekin meri theory tou change hai





      Comment


      • #4
        Re: ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

        tu pher drakhat chori hotay.. or oxygen ki jaghay corruption milti...:garmi:
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • #5
          Re: ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

          baniaz meray pyary dost darkhtoon pay pasay lagty tu phul kahan lagty koi khas darkht hoty jo sarmaya daroon kay ghar hoty...gareeb gareeb hi rahy ga abhi bhi tu saib aur aam darkhtoon pay lagty hain gareeb ko kitnay milty hain
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

            "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

            Comment


            • #7
              Re: ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

              دوستو میرا خیال ہے کہ اگر پیسے درختوں پر اگتے تو بہت سی لڑکیاں بندروں سے پیار کرتیں
              372-haha372-haha372-haha





              Comment


              • #8
                Re: ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

                Originally posted by baniazkhan View Post
                دوستو میرا خیال ہے کہ اگر پیسے درختوں پر اگتے تو بہت سی لڑکیاں بندروں سے پیار کرتیں
                372-haha372-haha372-haha
                very funny aur apki lottery nikal ati :p
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #9
                  Re: ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

                  Originally posted by jamil123 View Post
                  very funny aur apki lottery nikal ati :p

                  372-haha372-haha372-haha
                  بانیاز کی موجیں ہوجاتیں
                  :ys::ys::ys:
                  Last edited by S.Athar; 1 June 2011, 09:44.
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

                    Originally posted by jamil123 View Post
                    very funny aur apki lottery nikal ati :p
                    ye tou or bhi zyada funny,

                    mae tou samajta hoon lottery meri ab bhi nikal chuki hai kyo k aap mere dost ho.





                    Comment


                    • #11
                      Re: ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

                      Originally posted by S.A.Z View Post



                      372-haha372-haha372-haha
                      بانیاز کی موجیں ہوجاتیں
                      :ys::ys::ys:
                      لو جی دیکھ لو دنیا والو!
                      سچ بولنے کا انجام
                      لگتا ہے اب سب
                      میرے ہی پیچھے ہاتھ ، پیر ، منہ دھو کرپڑ جائیں گے
                      .





                      Comment


                      • #12
                        Re: ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

                        Originally posted by baniazkhan View Post
                        لو جی دیکھ لو دنیا والو!
                        سچ بولنے کا انجام
                        لگتا ہے اب سب
                        میرے ہی پیچھے ہاتھ ، پیر ، منہ دھو کرپڑ جائیں گے
                        .
                        ہا ہا ہا
                        اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

                          Originally posted by S.A.Z View Post


                          ہا ہا ہا
                          اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
                          لیکن میں تو بلکل اداس نہیں کسی بھی طرح کی شاموں میں

                          ارے یہ کیا یہ تو شعر مکمل ہوگیا





                          Comment


                          • #14
                            Re: ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

                            Originally posted by baniazkhan View Post
                            لیکن میں تو بلکل اداس نہیں کسی بھی طرح کی شاموں میں

                            ارے یہ کیا یہ تو شعر مکمل ہوگیا
                            آپ کیوں اداس ہونگے بھلا آپ سے تو لڑکیاں تحفے میں "درختوں سے بہت سارے نوٹ"تڑواتی ہونگی
                            آپ تو صبح شام اوپر نیچے کے چکر ہی لگاتے رہتے ہونگے اس لئے اداسی آپ کے پاس پھٹک ہی نہیں سکتی
                            :star1:

                            Comment


                            • #15
                              Re: ایسا ہوتا تو کیا ہوتا

                              Originally posted by S.A.Z View Post


                              آپ کیوں اداس ہونگے بھلا آپ سے تو لڑکیاں تحفے میں "درختوں سے بہت سارے نوٹ"تڑواتی ہونگی
                              آپ تو صبح شام اوپر نیچے کے چکر ہی لگاتے رہتے ہونگے اس لئے اداسی آپ کے پاس پھٹک ہی نہیں سکتی
                              اف میرے خدایا!
                              یہ میرا چھلانگیں مارنے کو کیوں جی چارہا ہے
                              .
                              :dance2:





                              Comment

                              Working...
                              X