YES or NOT
میرے پیارے دوستوں
میرے سوال کا مطلب یہ ہے کہ جس طرح باہر کے ممالک میں کتے انسانوں کو دیکھتے ہی دم دبا کر بھاگ نہیں جاتے، جس طرح وہاں بلیوں کو یہ خطرہ نہیں ہوتا کہ ابھی کوئی کھینچ کے پتھر مارے گا، اور جس طرح وہاں کے پرندے، کبوتر وغیرہ انسانوں کے سروں پر بیٹھ جاتے ہیں اور ان کے ہاتھوں پر بیٹھ کر اپنا کھانا کھاتے ہیں، کیا یہاں بھی ایسا ممکن ہے کہ جانور اور پرندے انسانوں سے خوف کھانا چھوڑ دیں؟
اب سمجھے؟؟
Comment