اسلامُ علیکم
جیسا کہ آپ لوگوں نے محسوس کیا ہوگا کہ ہالہ جی کی پیغام پر اب وہ ایکٹی وٹی نہیں رہی جو پہلے ہوا کرتی تھی
اُن کی غیر حاضری کی وجہ جاننے کے لئے جاسوس روانہ کئے گئے تو وہ ہالہ جی کی تازہ ترین تصویر لے کر لوٹے جس سے پتہ چلا کہ ہالہ جی اجکل بہت ہی اہم ڈاونلوڈنگز کرنے میں اتنی منہمک رہتی ہیں کہ باقی سب بھول جاتی ہیں
یہ دیکھئے ثبوت
372-haha

Comment