اسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
اُمید ہےکہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستوں نے پیغام پر "لاگ ان "ہونے کےساتھ اس خوبصورت اضافے کو محسوس تو کر ہی لیا ہوگا
کہ پیغام کے مینو ٹیب میں ایک بے حد سود مند ٹیب کا اضافہ ہوگیا ہے
پیغام انتظامیہ اس احسن اقدام پر تہہ دل سے شکریہ کی مستحق ہے
اللہ تعالی پیغام کے ممبران کو توفیق عطا کریں کہ وہ قرآن پاک کی تلاوت سے نہ صرف مُستفید ہوں بلکہ پیغام کی انتظامیہ کے لے دعا گو بھی ہوں
اللہ تعالٰی پیغام انتظامیہ کے اس صدقہ جاریہ کو قبول فرمائیں اور ہر سننے والے فرد پر اپنے کرم کی باش کریں آمین :dua۔
انتظامیہ سے ایک گزارش ہے کہ تمام ممبران کو "پی ایم"کر کے اس عمدہ تبدیلی کے بارے میں آگاہ کردیں شکریہ۔

Comment