دوستو! اسلام و علیکم
دیکھنے میں آیا ہے کہ روز بروز ہمارے بول چال میں محاوروں کا استعمال کم ہوتا جارہا ہے ۔ تو میں نے سوچا کیوں نہ ایک ایسا تھریڈ بنایا جائے جس میں ممبرز محاورے شامل کریں۔ اس طرح ہمارے ذہنوں میں پرانے محاورے بھی تازہ ہوجائیں گے اور نئے نئے محاوروں سے بھی جان پہچان ہوگی۔
امید ہے آپ سب لوگ اس میں حصہ لیں گے۔
تو پھر شروع کرتے ہیں۔
پہلا محاورہ حاضر ہے
جان جائے خرابی سے
ہاتھ نہ رکے رکابی سے
:rose

Comment