Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Dance

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Dance

    Aslamoalikum

    kuch din se me ne dekha k mukhtalif tv channels par dance dikhaya ja raha he...hmare moashre me pehle dance ko bura samjha jata tha lekin abhi logon ne is ko kafi had tak qabool kar lia he...to poochna ye tha k apko konsa dance pasand he?serf dekhne ki had tak he ya ye "azeem" kaam ap kar bhi sakte hen
    :shyy:

    or jo log naach gana pasand karte hen...kabhi unhon ne aik lamhe k leay socha k Allah jis ko ager ham apna malik samjhte hen ...Wo hmare is kaam par kia soche ga?Allah ko kesa lage ga??shaed sharam ajaey ye soch kar
    Last edited by AbgeenA; 28 April 2011, 08:50.

  • #2
    Re: Dance

    کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب
    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    :okq:

    Comment

    • #3
      Re: Dance

      و عليكم السلام

      nai mujhey dancna nai ata...:shyy:
      mai tu apni shaadi mai bhi nai nachoon gi..sachi...:shyy:
      .......................!!!!!

      Comment

      • #4
        Re: Dance

        Senorita mein to dance se bohat he nafrat kerta hoon. Mera to dil he nahi kerta dance dekhne ko. Bus yeh dance muj ko bara he pasand he tum bhi mulahiza karo :shyy:
        :thmbup:

        Comment

        • #5
          Re: Dance

          Originally posted by BhaTaktii RooH View Post
          و عليكم السلام

          nai mujhey dancna nai ata...:shyy:
          mai tu apni shaadi mai bhi nai nachoon gi..sachi...:shyy:
          دوستو!
          ایک ہوتی ہے جگ ویتی یعنی لوگوں سے سنی ہوئی بات
          ایک ہوتی ہے ہڈ ویتی یعنی خود پہ گذرا ہوا واقعہ
          اور ایک ہوتی ہے کڈ ویتی یعنی خود سے گھڑی ہوئی کوئی بات

          میڈم روح کی بات سے مجھے اپنے دوست کے ساتھ گزرا ہوا ایک واقعہ یاد آرہا ہے
          دوست صاحب فرماتے ہیں کہ
          میں ایک جگہ شادی کی تقریب کی مووی بنا رہا تھا کہ اچانک خواتین نے ایک لڑکی کر پکڑ کر اس سے ڈانس کرنے کی ضد کرنا شروع کردی اور اس لڑکی نے انکار کرنا شروع کردیا کہ "" نہ جی نا میں نہیں کدے نچی"" خواتین نے پھر ضد شروع کردی کہ نہیں ڈانس کرنا پڑے گا۔ میرا دوست کہتا ہے کہ مجھے دیر ہورہی تھی اور میں سوچ رہا تھا کہ یہ لوگا آخر میں یہ کس طرح ٹائم ضائع کررہے ہیں جب وہ لڑکی کہہ رہی ہے کہ میں نے کبھی ڈانس نہیں کیا تو پھر یہ لوگ اس سے ضد کیوں کررہے ہیں۔ اتنے میں اچانک اس لڑکی نے ہار مانتے ہوئے اپنے پرس میں سے ایک کیسٹ نکالی اور کہا اچھا یہ والی کیسٹ لگاؤ تا کہ میں ڈانس کروں۔

          وہ اس لڑکی کی اپنی شادی نہیں تھی۔

          372-haha372-haha372-haha
          Plz Don't mind, its just joking

          Comment

          • #6
            Re: Dance

            Originally posted by baniazkhan View Post

            :lol :lol :lol

            Bhatakti Rooh sun rahi ho na apni cassette purse mein rakhna :kr:
            :thmbup:

            Comment

            • #7
              Re: Dance

              ap ne se kisi ko bhi dance pasand nahi..ata nahi..to kon log hen jin ko dikhane ko ye pesh kai jata he...or kon log hen jo ye sab pasand karet hen

              Comment

              • #8
                Re: Dance

                Originally posted by AbgeenA View Post
                ap ne se kisi ko bhi dance pasand nahi..ata nahi..to kon log hen jin ko dikhane ko ye pesh kai jata he...or kon log hen jo ye sab pasand karet hen
                Me ko kia pata mein to kabi rickshaw ki phit phit pe bhi nahi dance aur na he kabi taway ki taka tuk pe dance, aur na he tractor ke start honay pe dance, mein to aisa larka he nahi hoon :shyy: Dance ki ghizaa rooh he, yeh rooh ko khaa jata he
                :thmbup:

                Comment

                • #9
                  Re: Dance

                  Originally posted by munda_Sialkoty View Post
                  :shyy: Dance ki ghizaa rooh he, yeh rooh ko khaa jata he
                  Hmmmmmmmmm, ab tou waqee kuch sochna pare ga

                  Comment

                  • #10
                    Re: Dance

                    مجھ کو ڈانس نہیں آتا
                    مگر ڈانس دیکھنے سے کلی پرپیز بھی نہیں کرتا
                    لیکن پتہ نہیں کیوں پاکستانی لڑکیوں کا ڈانس بالکل نہیں دیکھتا؟؟؟؟
                    اگر کسی چینل سے ایسا پروگرام چل رہا ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے کی راہ لیتا ہوں کبھی اس چینل پر نہیں رُکا
                    Last edited by S.Athar; 28 April 2011, 10:19.
                    :star1:

                    Comment

                    • #11
                      Re: Dance

                      Originally posted by baniazkhan View Post
                      Hmmmmmmmmm, ab tou waqee kuch sochna pare ga
                      Why not ; )
                      :thmbup:

                      Comment

                      • #12
                        Re: Dance

                        Originally posted by S.A.Z View Post
                        مجھ کو ڈانس نہیں آتا
                        مگر ڈانس دیکھنے سے کلی پرپیز بھی نہیں کرتا
                        لیکن پتہ نہیں کیوں پاکستانی لڑکیوں کا ڈانس بالکل نہیں دیکھتا؟؟؟؟
                        اگر کسی چینل سے ایسا پروگرام چل رہا ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے کی راہ لیتا ہوں کبھی اس چینل پر نہیں رُکا
                        اطہر بھائی
                        مجھے تو مور اور گھوڑے کا ڈانس پسند ہے

                        :okq:

                        Comment

                        • #13
                          Re: Dance

                          Originally posted by baniazkhan View Post
                          اطہر بھائی
                          مجھے تو مور اور گھوڑے کا ڈانس پسند ہے

                          :okq:

                          تو پھر اس بیچارے :okq: کو کیوں مشکل میں ڈالا ہوا ہے372-shed۔
                          :star1:

                          Comment

                          • #14
                            Re: Dance

                            Originally posted by baniazkhan View Post
                            دوستو!
                            ایک ہوتی ہے جگ ویتی یعنی لوگوں سے سنی ہوئی بات
                            ایک ہوتی ہے ہڈ ویتی یعنی خود پہ گذرا ہوا واقعہ
                            اور ایک ہوتی ہے کڈ ویتی یعنی خود سے گھڑی ہوئی کوئی بات

                            میڈم روح کی بات سے مجھے اپنے دوست کے ساتھ گزرا ہوا ایک واقعہ یاد آرہا ہے
                            دوست صاحب فرماتے ہیں کہ
                            میں ایک جگہ شادی کی تقریب کی مووی بنا رہا تھا کہ اچانک خواتین نے ایک لڑکی کر پکڑ کر اس سے ڈانس کرنے کی ضد کرنا شروع کردی اور اس لڑکی نے انکار کرنا شروع کردیا کہ "" نہ جی نا میں نہیں کدے نچی"" خواتین نے پھر ضد شروع کردی کہ نہیں ڈانس کرنا پڑے گا۔ میرا دوست کہتا ہے کہ مجھے دیر ہورہی تھی اور میں سوچ رہا تھا کہ یہ لوگا آخر میں یہ کس طرح ٹائم ضائع کررہے ہیں جب وہ لڑکی کہہ رہی ہے کہ میں نے کبھی ڈانس نہیں کیا تو پھر یہ لوگ اس سے ضد کیوں کررہے ہیں۔ اتنے میں اچانک اس لڑکی نے ہار مانتے ہوئے اپنے پرس میں سے ایک کیسٹ نکالی اور کہا اچھا یہ والی کیسٹ لگاؤ تا کہ میں ڈانس کروں۔

                            وہ اس لڑکی کی اپنی شادی نہیں تھی۔

                            372-haha372-haha372-haha
                            Plz Don't mind, its just joking
                            lolz:lol

                            achi story thi...:lol

                            par nai such mai...dance se mujhey sakht nafrat hai.....buhut hi zyada nafrat.....
                            shayad ye bhi aik wajah hai k mai aksar shaadiyoon mai sirf 10/15 min k liye jati hoon haazri deney or phir wapas ajati hoon.....taakey kahiin ghalati se bhi dance na dikhaye dey.....
                            .......................!!!!!

                            Comment

                            • #15
                              Re: Dance

                              اسمائیلیز میں یہی ایک جانور ڈانس کرتا ہوا نظر آیا تو اسی کو ایڈ کردیا۔ ویسے یہ بھی اچھا لگ رہا ہے

                              :okq:

                              Comment

                              Working...
                              X