Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Mustanasar Hussain Tarar-An Interview
Collapse
X
-
Re: Mustanasar Hussain Tarar-An Interview
مستنصر حسین تارڑ صاحب پاکستان کی ایک عظیم شخصیت ہیں۔ ان کے بارے میں معلومات شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
مگر امیج کا سائز بہت چھوٹا ہے اس لیے پڑھنے میں دشواری پیش آرہی ہے۔ ویسے میں نے اسی ہفتے ان کا یہ انٹرویو سنڈے میگزین میں پڑھا ہے۔ لیکن دوسرے ممبرز کو پڑھنا مشکل ہوگا۔ گزارش ہے کہ اگر ممکن ہو تو امیج سائز بڑا کردیں۔
-
Re: Mustanasar Hussain Tarar-An Interview
Originally posted by baniazkhan View Postنہیں میرے خیال میں یہ پیجز اسکین بہت کم ریزولوشن پر ہوئے ہیں اس کے لیے آپ کو اسے دوبارہ اسکین کرنا پڑے گا اور کم سے کم ریزولوشن تین سو رکھنی ہے۔ اس کے بعد یہ ٹھیک طرح دکھھ سکتے ہیں۔
آپ نے محنت اچھی کی ہے لیکن آپ کا مقصد پورا ہونے کے لیے کم ہے۔
Originally posted by S.A.Z View Postاسلام وعلیکم
شئیرنگ کا شکریہ مہربانی فرما کر یہ بتا دیں کہ یہ کس اخبار میں چھپا ہے میں وہاں سے پڑھنے کی کوشش کرتا ہوںشاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Comment