Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

love with 2 girls

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • love with 2 girls

    hi kudio te mondio :esmile:
    hru

    aik stupid sa question karne ja raha hoon wo yeh ke agar aik waqat main 2 larkion se piyaar ho jaye tou kiya karna chahiye............?:shyy:

  • #2
    Re: love with 2 girls

    Originally posted by *ASK* View Post
    hi kudio te mondio :esmile:
    hru

    aik stupid sa question karne ja raha hoon wo yeh ke agar aik waqat main 2 larkion se piyaar ho jaye tou kiya karna chahiye............?:shyy:
    karna kiya hai jiii.... dono se lagay raho..............kisi ka dil torna achi baat nahi hoti...... :lol
    Last edited by ambreen_shaam; 26 April 2011, 07:50.
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: love with 2 girls

      سب سے پہلے دونوں کو آپس میں لڑوا دو، اور اس بات پر خوب توجہ دو کہ ان دونوں کا آپس میں رابطہ نہ ہو۔ دوستی ہونا تو حد درجہ خطرناک ہے۔
      اور ہر وقت اپنے آپ کو یہ احساس دلاتے رہو۔ پیار کرنا عبادت ہے اور آپ ڈبل عبادت کررہے ہو۔
      اور میرے دوست یہ آخری جملہ کلیجے پر پتھر رکھ کر پڑھنا کہ ویسے تو محبت اندھی ہوتی ہے اور ڈبل محبت تو ڈبل اندھی مگر ان دنیا والوں کہ آنکھیں بہت تیز ہوتی ہیں۔ ان سے بچنے کی کوشش کرنا ورنہ جس دن بھی پکڑے گئے تو اس دن کی رات نہیں دیکھ سکو گے اور اگر کہیں رات میں پکڑے گئے تو پھر اگلا دن نہیں دیکھ سکو گے۔

      آپکا جذبہ اور آپکا دل یقینن قابل احترام بلکہ قابل تعظیم ہے کہ ملک میں جہاں اس وقت پیار کی کمی کا سامنا ہے آپ اس زمانے میں پیار کی اعلی مثال قائم کررہے ہیں۔

      :d1: :d1: :d1: :d1: :d1:





      Comment


      • #4
        Re: love with 2 girls

        سٹوپڈ سے لوگ سٹوپڈ سا ہی سوال کر سکتے ہیں
        اور
        اس سٹوپڈ سے سوال کا سٹوپڈ سے لوگ سٹوپڈ سا ہی جواب دی سکتے ہیں:hohe:
        کہ
        لگے رہو منا بھائی
        ایک سے گفٹ لے کر دوسری کو دو دوسری کا گفٹ پہلی کو دو وہ دونوں بھی خوش اور آپ جی جیب بھی خوش:ys:۔
        Last edited by S.Athar; 26 April 2011, 08:54.
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: love with 2 girls

          جناب اطہر بھائی سوال پوچھنے والے کو تو چھوڑیں ذرا امبرین شام کے ریپلائی پر غور کریں۔
          سوال یہ پوچھا جارہا ہے کہ اگر کسی لڑکے کو دو لڑکیوں سے پیار ہوجائے تو کیاکیا جائے۔
          اور
          محترمہ نے اپنے اعلی دماغ میں یہ سمجھ لیا ہے کہ دو لڑکیاں ایک لڑکے سے پیار کر رہی ہیں اور وہ مشورہ یہ دے رہی ہیں کہ کسی کا بھی دل نہ توڑو۔

          میں نے تو ذرا طنز و مزاح میں یہ سمجھانے کی کوشش کی ہے
          372-haha





          Comment


          • #6
            Re: love with 2 girls

            بنیز بھائی دونوں صورتوں میں "دل توڑنے کو تو منع ہی کیا ہے ناں"
            چاہے وہ ایک منڈی ہو یا دو،البتہ آپ کی بات درست ہے کہ دونوں ملنے نہ پائیں کیونکہ دونوں مل کر مُندے کو نا منڈوا دیں(مطلب گنج نہ کروادیں)؟؟؟؟
            Last edited by S.Athar; 26 April 2011, 09:09.
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: love with 2 girls

              اطہربھائی یہ تو ویسے ہی مذاق میں لکھنا شروع کردیا ورنہ حقیقت تو یہ ہے کہ


              بے وفا سے بھی پیار ہوتا ہے
              یار کچھ بھی ہو یار ہوتا ہے
              جو حقیقت میں پیار ہوتا ہے
              عمر میں ایک بار ہوتا ہے
              Attached Files
              Last edited by Baniaz Khan; 26 April 2011, 09:19.





              Comment


              • #8
                Re: love with 2 girls

                Originally posted by ambreen_shaam View Post
                karna kiya hai jiii.... dono se lagay raho..............kisi ka dil torna achi baat nahi hoti...... :lol
                aha sadqay jawan........ :hohe: tabhi tou ap ne wo gadhay wala thread lagaya tha....... :rew:

                Comment


                • #9
                  Re: love with 2 girls

                  Originally posted by baniazkhan View Post
                  سب سے پہلے دونوں کو آپس میں لڑوا دو، اور اس بات پر خوب توجہ دو کہ ان دونوں کا آپس میں رابطہ نہ ہو۔ دوستی ہونا تو حد درجہ خطرناک ہے۔
                  اور ہر وقت اپنے آپ کو یہ احساس دلاتے رہو۔ پیار کرنا عبادت ہے اور آپ ڈبل عبادت کررہے ہو۔
                  اور میرے دوست یہ آخری جملہ کلیجے پر پتھر رکھ کر پڑھنا کہ ویسے تو محبت اندھی ہوتی ہے اور ڈبل محبت تو ڈبل اندھی مگر ان دنیا والوں کہ آنکھیں بہت تیز ہوتی ہیں۔ ان سے بچنے کی کوشش کرنا ورنہ جس دن بھی پکڑے گئے تو اس دن کی رات نہیں دیکھ سکو گے اور اگر کہیں رات میں پکڑے گئے تو پھر اگلا دن نہیں دیکھ سکو گے۔

                  آپکا جذبہ اور آپکا دل یقینن قابل احترام بلکہ قابل تعظیم ہے کہ ملک میں جہاں اس وقت پیار کی کمی کا سامنا ہے آپ اس زمانے میں پیار کی اعلی مثال قائم کررہے ہیں۔

                  :d1: :d1: :d1: :d1: :d1:
                  :rew:

                  Comment


                  • #10
                    Re: love with 2 girls

                    Originally posted by *ASK* View Post
                    hi kudio te mondio :esmile:
                    hru

                    aik stupid sa question karne ja raha hoon wo yeh ke agar aik waqat main 2 larkion se piyaar ho jaye tou kiya karna chahiye............?:shyy:
                    Main aik nayhayet shareef insaan hoon.....aur meree bewee bhi ye forum akser parhtee rehtee hai....iss liye..NO COMMENTS....!!


                    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                    Comment


                    • #11
                      Re: love with 2 girls

                      Originally posted by baniazkhan View Post
                      جناب اطہر بھائی سوال پوچھنے والے کو تو چھوڑیں ذرا امبرین شام کے ریپلائی پر غور کریں۔
                      سوال یہ پوچھا جارہا ہے کہ اگر کسی لڑکے کو دو لڑکیوں سے پیار ہوجائے تو کیاکیا جائے۔
                      اور
                      محترمہ نے اپنے اعلی دماغ میں یہ سمجھ لیا ہے کہ دو لڑکیاں ایک لڑکے سے پیار کر رہی ہیں اور وہ مشورہ یہ دے رہی ہیں کہ کسی کا بھی دل نہ توڑو۔

                      میں نے تو ذرا طنز و مزاح میں یہ سمجھانے کی کوشش کی ہے
                      372-haha
                      mujh se galti hoi kay comments diye..... varna iss thread mein kisi aur larki nay apnay comments nahi diye................... thread acha vo hota hai jis mein sub ki shirakat ho......
                      sigpic

                      Comment


                      • #12
                        Re: love with 2 girls

                        Originally posted by ambreen_shaam View Post
                        mujh se galti hoi kay comments diye..... varna iss thread mein kisi aur larki nay apnay comments nahi diye................... thread acha vo hota hai jis mein sub ki shirakat ho......
                        chalain ab thread ke peechay pad gayiee hai mohtarma.......... :lol

                        Comment


                        • #13
                          Re: love with 2 girls

                          Originally posted by *ASK* View Post
                          chalain ab thread ke peechay pad gayiee hai mohtarma.......... :lol
                          thread aap ka mashallah bahut acha hai............. wese mein iss kay peechay kyun paron gi............... :lol
                          sigpic

                          Comment


                          • #14
                            Re: love with 2 girls

                            Originally posted by *ASK* View Post
                            hi kudio te mondio :esmile:
                            hru

                            aik stupid sa question karne ja raha hoon wo yeh ke agar aik waqat main 2 larkion se piyaar ho jaye tou kiya karna chahiye............?:shyy:


                            Salaam kehna bura lagta hai?

                            @ topic...

                            to phir na sirf apni jaib ki fiker karo balkeh apney liyey aik achhi si wig bhi ley lena
                            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                            Comment


                            • #15
                              Re: love with 2 girls

                              :lol
                              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                              Comment

                              Working...
                              X