Re: doost ki pehchaan kia hai ?
Originally posted by Aanchal
View Post
اس لئے کہ ہم مغرور نہ ہو جائیں اور دوسروں کو کمتر نہ سمجھنے لگیں
ویسے بھی منہ پر زیادہ تعریف چاپلوسی کے زمرے میں آجاتی ہے اور یہ کام وہی لوگ کرتے ہیٓں جو آپ کو بےوقوف بنا کر اپنا کام نکالنا چاہتے ہیں

Comment