Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
**s.a.z...!!
Collapse
X
-
Re: **s.a.z...!!
Originally posted by S.A.Z View Post
اسلام وعلیکم
سارہ جی سب سے پہلے تو بہت شکریہ کہ آپ نے میری کہی ہوئی باتوں کو اب تک یاد رکھا
جہاں تک بات ہے "تضاد کی،کہ کسی جیز کو اس کی اورجنل حالت میں لے رہا ہوں اور کسی چیز کو خود تبدیل کر رہا ہوں؟؟؟"۔
تو عرض یہ ہے کہ آپ نے یہ بھی دیکھ لیا ہوگا کہ ویلنٹائن ڈے کےحوالے سے ایک تھریڈ میں،میں نے کہا کہ۔۔۔۔میں اس کے سخت خلاف ہوں۔۔۔۔۔اور پھر جو تھریڈ لگایا اُس میں اپنی محبت،اُنسیت،کا اظہار موڑ کر ایڈمن کی جانب کر دیا ۔
دراصل شادی ایک ایسا فعل ہے جو ہر کسی کو کرنا ہی ہے اور اس کے مسقبل پر اثرات ہونے ہی ہیں ویلنٹائن ڈے کا کیا ہے اس کو تو ہم "ہر معنی" میں چھوڑ بھی سکتے ہیں ۔؟؟؟لیکن نکاح و شادی جیسےفعل کو چھوڑا نہیں جا سکتا سو جس چیز کےبغیر گزارہ ممکن نہیں تو اس کےلئے بہتر یہی ہے کہ اس چیز کا آغاز ہی اچھے اور مہزب طریقے سے ہو۔
لو میرج پر احتیاطی تدابیر اختیار کرتے کرتے آپ "ارینج میرج "کی جانب لوٹ آئیں گی مطلب کالج،یونیورسٹیز میں نہ ملا جائے۔۔پارکس میں یا کافی ہاوسز میں نہ ملا جائے تو اس طرح کی پابندیاں لگتے لگتے بات ارینج میرج پر ہی آجائے گی "کیونکہ آجکل کا (لو) لیلہ مجنوں والا تو ہے نہیں کہ ایک جھلک دیکھ کر فدا ہوا جائے؟؟؟
اسی طرح اگر آپ ویلنٹائن کے بخار کا ٹمپریچر ختم نہیں کر سکتے تو کم از کم اس کی حدت کو مقدس رشتوں کی جانب موڑتے موڑتے اس کے نقصانات کو کم ضرور کرتے جا سکتے ہیں
بات گھوم کر میری اسی بات کی جانب آگئی کہ وقتی جوش نہیں وسیع تناظر میں نتائج کو دیکھا جائے
قصہ مختصر یہ کہ "لو "احتیاطیں کرتے کرتے ارینج کی جانب اور ویلنٹائن ڈے احتیاطیں کرتے کرتے رشتوں کی پاسداری کی جانب لوٹ سکتے ہیں
ikhtilaaf iss liye nae krna chahti k aap ki soch positive hai ..... hum apni zaati zindgi tak kuch modifications kr sktay hain but on the whole sach sach hi rehta hai ....isnt it
thank u Athar.شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Re: **s.a.z...!!
Originally posted by Rose786 View PostAOA.A>A>Z ma ap ki bat sa bilkul razi hun.Lakin is ma kiya he kia ja sakta ha k log valentinday ko na mnay ya asani sa arrange marriage pr razi ho jain.Aj kal ki janration arrange sa bhagti ha or love ki taraf ziyada ati ha.THANKX
متحرم روز786 جی میری بات سے متفق ہونے کا بہت شکریہ
آج کل کی نسل شادی کے معاملات میں سطحی سی سوچ کے زیر اثر "لو میرج"کی جانب مائل ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں طلاق کی شرح بڑھ رہی ہے
جنہوں نے ارینج میرج کی ہے اُن کی زندگی کو بھی یہی لو میرج متاثر کر رہی ہے اور ارینج کپل معمولی سے جھگڑوں پر یہ سوچنے لگتے ہیں کہ اگر ہم نے "لو میرج"کی ہوتی تو یہ کچھ نہیں ہونا تھا اور طلاق کی جانب گامزن ہو جاتے ہیں جبکہ "لو میرج"والے کہتے ہیں کہ شائد ہم سے غلطی ہوگئی اور وہ اس غلطی کو طلاق کے زریعے سدھارنے چل پڑتے ہیں۔:star1:
Comment
Comment