:hii:
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Computer Puposes
Collapse
X
-
Re: Computer Puposes
Originally posted by munda_Sialkoty View PostAray waah. Acha ub yeh batao mera aana tumharay mood per kis tarah asar andaz hota he aur kyoon aur waja
چلو سچ سچ بتا دیتا ہوں
یہ تو میں نہیں جانتا کہ کس طرح اثر انداز ہوتا ہے پر کوئی بھی ملتے جلتے مزاج والا شخص اس وقت کہیں سے بھی آجائے جب میں بور ہوں یا میرا موڈ آف ہو تو کافی حد تک میں* ٹھیک ہوجاتا ہوں ۔ کیونکہ میں زیادہ تر جولی موڈ میں رہتا ہوں
اس موڈ میں رہنے سے مجھے ایک نقصان بھی ہوتا ہے پر زندگی کو اسی طرح بسر کرنا چاہتا ہوں
اب جب میں فورم پر موجود ہوں تو ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ میں بور ہوں اور اگر ہوں تو پھر آپ کے آجانے سے بوریت ختم ہوجاتی ہے وجہ شاید یہی ہو جو بتائی ہے
Comment
-
Re: Computer Puposes
Originally posted by baniazkhan View Post
چلو سچ سچ بتا دیتا ہوں
یہ تو میں نہیں جانتا کہ کس طرح اثر انداز ہوتا ہے پر کوئی بھی ملتے جلتے مزاج والا شخص اس وقت کہیں سے بھی آجائے جب میں بور ہوں یا میرا موڈ آف ہو تو کافی حد تک میں* ٹھیک ہوجاتا ہوں ۔ کیونکہ میں زیادہ تر جولی موڈ میں رہتا ہوں
اس موڈ میں رہنے سے مجھے ایک نقصان بھی ہوتا ہے پر زندگی کو اسی طرح بسر کرنا چاہتا ہوں
اب جب میں فورم پر موجود ہوں تو ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ میں بور ہوں اور اگر ہوں تو پھر آپ کے آجانے سے بوریت ختم ہوجاتی ہے وجہ شاید یہی ہو جو بتائی ہے
That's good. Ub yeh batao k Jolly mood se nuksan kia hota he?:thmbup:
Comment
Comment