اسلام وعلیکم
میں ویلنٹائن ڈے کے سخت خلاف ہوں لیکن یہاں پر ویلنٹائین ڈے کے حوالے سے تھریڈ دیکھ کر مجھے خیال آیا کہ کیوں نہ اس ویلنٹائن کا رُخ تبدیل کر دیا جائےسو
میرے ویلنٹائن ہیں ۔ ہمارے فورم ایڈمن مسعود بھائی
:36_3_16[1]::36_3_15[1]::36_3_12[1]::36_3_14[1]::36_3_9[1]::36_4_20[1]::36_3_19[1]::36_3_21[1]::36_3_11[1]:۔وہ جہاں کہیں بھی ہوں اللہ جی کی رحمتوں کے سائے تلے ہوں اور اللہ جی اُنہیں پلٹ کر پیغام پر آنا یاد کروائیں آمین

Comment