اسلام علیکم
پتہ نہیں پرائیوٹ میسج یہاں شو کرنا مناسب ہے کہ نہیں لیکن ابھی میری نظر "دی فائر بھائی کے تھریڈ پر پڑی،جس میں تنہا حسن بھائی کو ویلکم کہا جا رہا ہے" اسے دیکھ کر میں نے سوچا کہ کل جو اتفاق میرے ساتھ ہوا اسے آپ لوگوں سے بھی شئیر کیا جائے ان تصاویر کی تاریخ اور ٹائیمنگ پر نظر ڈالئے اور اس اتفاق پر اپنے خیالات کا اظہار کیجئے
اگر آپ کے ساتھ کوئ اتفاقی واقع ہوا ہے تو اسے بھی ضرور شئیر کیجئے۔
اللہ جی پیغام دوستوں کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

Comment