اسلام علیکم
آج یہاں سعودیہ کے شہر خُبر میں اس موسم کی پہلی بارش ہو رہی ہے اور میں بہت ہی خوش ہوں جب پاکستان میں ہوتا تھا تو میری کوشش ہوتی تھی کہ باہر کا کوئی کام ہو اور میں بارش میں پھرتا رہوں :fly: لیکن یہاں پر ایک بند کمرے میں بیٹھا ہوا ہوں372-scare جہاں بارش کی آواز بھی مشکل سے ہی سنائی دے رہی ہے۔
بارش کو آپ لوگ کس طرح انجوائے کرتے ہیں ؟؟؟
کیا بارش اچھی لگتی ہے؟؟؟
بارش میں کیا کرنے کو دل چاہتا ہے؟؟؟
بارش آپ کے لئے رحمت یا ذحمت؟؟؟

Comment