اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
پیغام میرا گھر ہےجہاں میں اپنی ہر غمی اور خوشی کو شئیر کرتا ہوں آج ابھی آدھا گھنٹہ پہلے ایک خوشی ملی تو یہ کس طرح ہو سکتا ہے کہ اپنے گھر والوں سے اس کا زکر نہ کروں.
تو جناب خوشی یہ ہےکہ اللہ جی نے میرے بھائی جان کو تین بیٹیوںکے بعد آج اولاد نرینہ سے نوازا ہے
۔
اللہ جی بچے کو طویل عمر ،صحت تندرستی عطا فرمائیں والدین کا فرما نبردار اور دین و ۔دنیا میں کامیابیوں سے نوازیں آمین:dua۔

Comment