Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Debate II - Love Marriage Vs Arrange Marriage

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: Debate II - Love Marriage Vs Arrange Marriage

    Originally posted by S.A.Z View Post

    اسلام علیکم
    مجھے بخوبی اندازہ ہوچکا ہےکہ میں بات کو وہاں تک لے جا چکا ہوں جہاں پر صرف اور صرف کھسیانی بلیاں کھمبا نوچ سکتی ہیں
    مجھے کوئی یہ بتانا پسند کرے گا کہ اگر وہ سب باتیں جو آپ نے سوالات کی صورت میں کیں وہ نہیں ہونگی تو آپ "لو کی آکاس کی بیل پرورش کیسے کریں گے؟
    اپ بتائیں گے کہ لو کا آغاز کس طرح ہوتا ہے۔سات پردوں میں رہ کر ؟؟
    یہ جو موبائل کمپنیوں کے لیٹ نائٹ پیکجز ہیں اس پر لڑکے لڑکیاں ایک دوسرے کو ظایف و
    درود پڑھ کر سناتے ہیں ؟؟؟
    کیا آپ نے میری اس بات پر غور کیا کہ آج کی لو میرج کی ڈھیل کل وہ وقت لائے گی کہ
    یپار کی نشانیاں ماں باپ کی شادی ارینج کریں گی؟؟
    آپ اگر اس معاشرے کو جوتے کی نوک پر رکھ رہے ہیں جو مادر پدر آزادی کے آگے بند باندھے تو پھر میں ایسی سوچ پر ماتم ہی کر سکتا ہوں جو کنواری ماوں کے لئے راستہ ہموار کرنے میں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔
    کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا میں بت پرستی کس طرح شروع ہوئی؟؟
    میں بتاتا ہوں شیطان نے ایک بستی کی بزرگ ہستی کے فوت ہوجانے پر وہاں کے کچھ لوگوں کے دلوں میں یہ خواہش ڈال دی کہ ان کی قبروں کی مٹی لیجا کر گھروں میں رکھیں گے تو گھروں میں برکت ہوگی۔کچھ عرصہ گزر جانے کے بعد ان لوگوں میں سے کچھ کے دل میں یہ بات ڈال دی کہ اگر ہم اس مٹی سے اس بزرگ کی مورت بنا کر رکھیں تو ہمارے گھروں میں زیادہ برکت ہوگی ایک دو پیڑھی گزرنے کے بعد اگلی نسل کے لوگوں میں سے کچھ کو اس بات پر اکسایا کہ اگر ان مورتوں کے آگے کھڑے ہو کر دعائیں مانگیں تو ہماری دعائیں پوری ہونگی اور پھر آخر کو مزید کچھ نسلوں کے بعد اُن مورتوں کی باقاعدہ پوجا شروع ہوگئی۔
    سو شیطان آہستہ آہستہ نسل انسانی کو گھیرتا ہے وہ قیامت تک مرنے والا نہیں سو اسے کوئی جلدی نہیں وہ ایک چال چل کر دوسری نسل کا انتظار بہت آسانی سے کرتا ہے پھر اس نسل پر اپنی چال چل کر اس سے اگلی نسل کا انتظار کرتا ہے انتہا یہ کہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوجاتا ہے۔اور اسے ہر نسل میں ایسے لوگ میسر آتے رہتے ہیں جونئی سوچ نئی آزادی کا نعرہ لگا کر دوسروں کو بےوقوف کہہ کر شیطان کی چال بازی کا شکار ہوئے رہتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ ہم حق پر ہیں
    جو احباب اب بھی انا کی قید میں کھڑے ہوکر سوال در سوال کریں اُن سے گزارش ہے کہ اگر انہیں ان باتوں سے سبق نہیں ملا تو وہ اپنا اور میرا وقت برباد نہ کریں
    میں صرف اُن کے لئے دعا کرسکتا ہوں جواب نہیں دے سکتا ر
    Khaseyani Billi kay chachay pehlay mere replies ko ghoor se perho. Jis tarah mein ne tumhare replies ko ghoor se perh ker us ke accordingly analysis kia he isi tarah tum bhi ub mere replies ko perh ke aagay berho. Tootay ki tarah apni rutt lagao gay to mein tumhari posts ko perhay bina aagay berhna chahoon ga.
    :thmbup:

    Comment

    • #47
      Re: Debate II - Love Marriage Vs Arrange Marriage

      mmm
      comments to sabhe k jandar hain laykin 1 bat samajh nahin aie k forum Admen k kahnay k bawjod English main post karna kion nahin chora gia kia admen k hokam ki koie voqat nahin???

      Comment

      • #48
        Re: Debate II - Love Marriage Vs Arrange Marriage

        :thmbup:
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment

        • #49
          Re: Debate II - Love Marriage Vs Arrange Marriage

          Originally posted by S.A.Z View Post

          اسلام علیکم
          مجھے بخوبی اندازہ ہوچکا ہےکہ میں بات کو وہاں تک لے جا چکا ہوں جہاں پر صرف اور صرف کھسیانی بلیاں کھمبا نوچ سکتی ہیں
          مجھے کوئی یہ بتانا پسند کرے گا کہ اگر وہ سب باتیں جو آپ نے سوالات کی صورت میں کیں وہ نہیں ہونگی تو آپ "لو کی آکاس کی بیل پرورش کیسے کریں گے؟
          اپ بتائیں گے کہ لو کا آغاز کس طرح ہوتا ہے۔سات پردوں میں رہ کر ؟؟
          یہ جو موبائل کمپنیوں کے لیٹ نائٹ پیکجز ہیں اس پر لڑکے لڑکیاں ایک دوسرے کو ظایف و
          درود پڑھ کر سناتے ہیں ؟؟؟

          کیا آپ نے میری اس بات پر غور کیا کہ آج کی لو میرج کی ڈھیل کل وہ وقت لائے گی کہ
          یپار کی نشانیاں ماں باپ کی شادی ارینج کریں گی؟؟

          آپ اگر اس معاشرے کو جوتے کی نوک پر رکھ رہے ہیں جو مادر پدر آزادی کے آگے بند باندھے تو پھر میں ایسی سوچ پر ماتم ہی کر سکتا ہوں جو کنواری ماوں کے لئے راستہ ہموار کرنے میں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔
          کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا میں بت پرستی کس طرح شروع ہوئی؟؟
          میں بتاتا ہوں شیطان نے ایک بستی کی بزرگ ہستی کے فوت ہوجانے پر وہاں کے کچھ لوگوں کے دلوں میں یہ خواہش ڈال دی کہ ان کی قبروں کی مٹی لیجا کر گھروں میں رکھیں گے تو گھروں میں برکت ہوگی۔کچھ عرصہ گزر جانے کے بعد ان لوگوں میں سے کچھ کے دل میں یہ بات ڈال دی کہ اگر ہم اس مٹی سے اس بزرگ کی مورت بنا کر رکھیں تو ہمارے گھروں میں زیادہ برکت ہوگی ایک دو پیڑھی گزرنے کے بعد اگلی نسل کے لوگوں میں سے کچھ کو اس بات پر اکسایا کہ اگر ان مورتوں کے آگے کھڑے ہو کر دعائیں مانگیں تو ہماری دعائیں پوری ہونگی اور پھر آخر کو مزید کچھ نسلوں کے بعد اُن مورتوں کی باقاعدہ پوجا شروع ہوگئی۔
          سو شیطان آہستہ آہستہ نسل انسانی کو گھیرتا ہے وہ قیامت تک مرنے والا نہیں سو اسے کوئی جلدی نہیں وہ ایک چال چل کر دوسری نسل کا انتظار بہت آسانی سے کرتا ہے پھر اس نسل پر اپنی چال چل کر اس سے اگلی نسل کا انتظار کرتا ہے انتہا یہ کہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوجاتا ہے۔اور اسے ہر نسل میں ایسے لوگ میسر آتے رہتے ہیں جونئی سوچ نئی آزادی کا نعرہ لگا کر دوسروں کو بےوقوف کہہ کر شیطان کی چال بازی کا شکار ہوئے رہتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ ہم حق پر ہیں
          جو احباب اب بھی انا کی قید میں کھڑے ہوکر سوال در سوال کریں اُن سے گزارش ہے کہ اگر انہیں ان باتوں سے سبق نہیں ملا تو وہ اپنا اور میرا وقت برباد نہ کریں
          میں صرف اُن کے لئے دعا کرسکتا ہوں جواب نہیں دے سکتا ر
          Afsos k ap abi tak yeh andaza laga pae nai k bat kis cheez k baray ho re or jaisa k Aamir ny kaha k pehlay comments read kar lein pher bat karen na k jo material apny likha va hy usko share karty rahen :)

          mobile companies ka taluq marriage sy kahan py hy :o ..

          kia apki gor karny ki selahiyat khatam ho chuki hy??? meny or aamir ny bhot clear words mein LOVE MARRIAGE ko beyan kra hy... apsy guzarish hy k Aamir k comments ko gor sy zor kis py GOR sy parehn pher is terha k comments kijiya ga...
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment

          • #50
            Re: Debate II - Love Marriage Vs Arrange Marriage

            Originally posted by munda_Sialkoty View Post
            @ SAZ latest comments

            Roman urdu mein likh ker SAZ se direct questions kerna chahoon ga ummid kerta hoon ke SAZ un sawalaat ka jawaab bari danist se aur hooshmandi se dein ge.

            1. Kia Love Marriage se pehlay Larkay aur Larki ka Chup Chup ker milna Shart he?

            2. Kia Love Marriage kerne ke liye Larkia ka us merd ke saath Goomtay Phirtay nazar aana Shart he?

            3. Kia Love Marriage ke liye Larki ka baap kay ghar se faraar hona Shart he?

            4. Kia larki ka bhai ke haathon maara jana he "end product" he love ki?

            In Sahib ki tehreer se to mujay Zalim aur Jalaad moaashray ka ghumaan sa honay laga he jis mein acceptance naam ki koi cheez nahi. Zindagi guzaarnay ke liye fard per jahan moashrati hadood'o'kayood ka itlaaq hota he wahan per afraad ki apni zindagi se mutalaq zati faislay aur mansha ko bhi kisi toor rud nahi kia ja sakta. Aap ne Love Marriage ka jo ghanoona scene (bulke mein angreezi mein us ke liye word "Forgery" istamaal karon ga) dikhana tha dikha chukay. Aur jis moaashray ki akaasi aap ne ki mein bazat-e-khud aisay mooashray ko "Jootay ki nook" per rakhta hoon jis mein insaan ki jaiz khud mukhtari per ungli uthaye. Moashra insaano se banta he, aur jis moaashray mein insaan ko apne liye he jaiz sahoolat dasteyaab nahi to aisay moaashray ko hum ne chatna he?

            Mein ne aap se jo questions kiye hein yeh aap ke sawaalon ke jawaab mein uthaye gaye hein. Aap ki sahoolat ke liye mein apne sawaalon ka jawaab khud he de deta hoon ta ke aap ko emberressment feel na ho. Love Marriage "chup chup ker milnay", Sar-e-aam sub ke samnay goomnay, baap ki khud'kushi aur kaaro-o-kari ke bina bhi be'inthaa mohazat tareekay se bhi anjaam pa sakti he. Baat he saari tareeka kaar ki. TV per aap vulgar program bhi dekh saktay hein aur Q TV bhi. Choice aap ki he, sooch aap ki he. Faraq he tareekay kaar ka. Love Marriage kisi bhi tarah ki vulgarity ke bhi bakhoobi anjaam di ja sakti he. Aap koi aur solid point dhoond ke aaiye aur debate ko aagay berhaiye
            .
            ا
            سلام علیکم محترم عامر صاحب اور کرسٹل جی
            ان تینوں پیرا گراف میں سے کونسا پیراگراف ایسا ہے جس کا جواب میں نے نہیں دیا
            اگر بات کریں گے کہ "انگلش "میں جو باتیں کی گئی اُن کا جواب کیوں نہیں دیا گیا تو میں واضح کرتا چلوں کہ اگر مجھے انگلش پر مکمل عبور حاصل بھی ہوتا تو میں ہرگز ہرگز فورم کے اس سیکشن میں اور خاص طور پر کسی بھی مقابلے میں انگلش استعمال نہ کرتا۔

            جہاں تک بات کی کرسٹل جی نے کہ اس گفتگو می موبائل کا زکر کہاں سے آگیا تو اس کا واضح سے جواب ہے کہ جب سےہماری نئی پود کو یہ سہولت ملی ہے تبھی سے معاشرے میں بے راہ روی زیادہ تیزی سے بڑھی ہے اور یہ سستے پیکج ہی ہیں جو "لو برڈز کو چونچیں لڑانے کا موقع فراہم کرتا ہے"اور زیادہ تر واقعات میں یہیں سے ڈیٹس کا سلسلہ اور پھر آگے تک کی بات شروع ہوتی ہے۔

            مجھے اُمید ہے کہ بات آپ دونوں کی سمجھ میں آگئی ہوگی کاش باتیں آپ کو سمجھ آیا کرتیں
            Last edited by S.Athar; 25 December 2010, 20:29.
            :star1:

            Comment

            • #51
              Re: Debate II - Love Marriage Vs Arrange Marriage

              Originally posted by *pIoUs FaIrY* View Post
              Afsos k ap abi tak yeh andaza laga pae nai k bat kis cheez k baray ho re or jaisa k Aamir ny kaha k pehlay comments read kar lein pher bat karen na k jo material apny likha va hy usko share karty rahen :)

              mobile companies ka taluq marriage sy kahan py hy :o ..

              kia apki gor karny ki selahiyat khatam ho chuki hy??? meny or aamir ny bhot clear words mein LOVE MARRIAGE ko beyan kra hy... apsy guzarish hy k Aamir k comments ko gor sy zor kis py GOR sy parehn pher is terha k comments kijiya ga...
              Exactly mere bhi yahi points hein Fairy.
              :thmbup:

              Comment

              • #52
                Re: Debate II - Love Marriage Vs Arrange Marriage

                ur text are too small to read. I am sorry.
                :thmbup:

                Comment

                • #53
                  Re: Debate II - Love Marriage Vs Arrange Marriage

                  Originally posted by S.A.Z View Post
                  ا
                  سلام علیکم محترم عامر صاحب اور کرسٹل جی
                  ان تینوں پیرا گراف میں سے کونسا پیراگراف ایسا ہے جس کا جواب میں نے نہیں دیا
                  اگر بات کریں گے کہ "انگلش "میں جو باتیں کی گئی اُن کا جواب کیوں نہیں دیا گیا تو میں واضح کرتا چلوں کہ اگر مجھے انگلش پر مکمل عبور حاصل بھی ہوتا تو میں ہرگز ہرگز فورم کے اس سیکشن میں اور خاص طور پر کسی بھی مقابلے میں انگلش استعمال نہ کرتا۔

                  جہاں تک بات کی کرسٹل جی نے کہ اس گفتگو می موبائل کا زکر کہاں سے آگیا تو اس کا واضح سے جواب ہے کہ جب سےہماری نئی پود کو یہ سہولت ملی ہے تبھی سے معاشرے میں بے راہ روی زیادہ تیزی سے بڑھی ہے اور یہ سستے پیکج ہی ہیں جو "لو برڈز کو چونچیں لڑانے کا موقع فراہم کرتا ہے"اور زیادہ تر واقعات میں یہیں سے ڈیٹس کا سلسلہ اور پھر آگے تک کی بات شروع ہوتی ہے۔

                  مجھے اُمید ہے کہ بات آپ دونوں کی سمجھ میں آگئی ہوگی کاش باتیں آپ کو سمجھ آیا کرتیں
                  Not enough from your side. Read my replies again.
                  :thmbup:

                  Comment

                  • #54
                    Re: Debate II - Love Marriage Vs Arrange Marriage

                    اب میں مقابلے کے آخر میں ایڈمن صاحب کی توجہ اس طرف مبزول کروانا چاہوں گا کہ
                    چونکہ یہ مقابلہ انگلش سیکشن میں شروع نہیں کیا گیا اور آپ کی تنبیہ کے باوجود دوسری ٹیم نے اپنی روش نہیں بدلی لہذا نہ صرف دوسری ٹیم کی پوسٹس کو نزر انداز کیا جائے بلکہ سرے سے ڈیلیٹ ہی کر دیا جائے
                    ٹیم ممبر ہونے کی وجہ سے یہ میرا حق بنتا ہے کہ مخالف ٹیم کی بے اصولی پر احتجاج اور مطالبہ کروں
                    وسلام کچھ ہی دیر میں پچیس تاریخ ختم ہونے والی ہے اور مجھے قوی امید ہے کہ یہ تھریڈ کلوز کر دیا جائے گا۔
                    لہذا جن دوستوں کے دل کی باتیں دل میں رہ جائیں وہ اگلے کسی میدان کا انتظار کریں
                    :star1:

                    Comment

                    • #55

                      Ub bool miyaan khaseyani billi koon hua

                      Did anyone intimated us before the commencement of debate regarding the rules related to the language? If so, provide evidence, if you can't, then shut up please.
                      :thmbup:

                      Comment

                      • #56
                        Re: Debate II - Love Marriage Vs Arrange Marriage

                        The time of Debate is ended now.

                        Muqabla kaafi acha raha..........

                        Jaisa ke mai ne pehle bhi kaha the ke Debate shru hone ke saath mai ne rules mention nahi kiye jis ki waja sey Debate me language sey related kafi confusion rahi,

                        Bina rules ke hum language ko kisi team ke liye negative point suppose nahi kar sakte....

                        We will make some rules for debate Insha'Allah
                        Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

                        Comment

                        Working...
                        X