Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

kyun ????

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • kyun ????

    AOA

    umeed karti hoon aap sub theek thaak, khush baash hoongay....

    hum muslims ko happy new year celeberate karna chahiye????

    agar karna chahiye tu kyun??
    agar nahi karna chahiye tu vo bhi kyun???
    sigpic

  • #2
    Re: kyun ????

    wasalam

    aabi bhai aayen or jawab dein

    Comment

    • #3
      Re: kyun ????

      اسلام عیکم
      ہر سال یہ بےمقصد بحث ہوتی ہے اور ہر سال ہر فرد اپنے اپنے نظریات کےمطابق عمل کرتا ہے
      جنہوں نےنیا سال منانا ہوتا ہے وہ اس کی مخالفت کے لاکھ دلائل کے باوجود بھی مناتے ہیں اور جنہوں نے نہیں منانا ہوتا وہ اس کو منانےکی لاکھوں ترغیبات کے باوجود بھی نہیں مناتے۔

      اس کے باوجود چند باتوں کا تزکرہ کرتا چلوں جن کے پاس شعور ہوگا وہ فیصلہ کر لیں گے
      آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہود و نصاریٰ بائیں یا دائیں جانب کی مانگ نکالتے ہیں اے مسلمانوں یا تو تم بیچ کی مانگ نکالو یا بالوں کو پیچھے کی جانب سنوارو
      آپ ﷺ نےفرمایا یہود و نصاری داڑھیاں مونڈتے اور مونچھوں کو بڑھاتے ہیں اے مسلمانوں تم داڑھیاں بڑھاو اور مونچھوں کو مونڈواو
      آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہود نصاری لمبے لمبے عبا پہن کر تکبر کرتے ہیں اے مسلمانوں تم اپنے کپڑے ٹخنوں سے اوپر رکھو۔
      اور آپ ﷺ کا یہ فرمان تو سبھی کو معلوم ہوگا کہ جس نے دوسری قوموں کی طرح اپنا حلیہ بنایا وہ اُنہی میں شمار ہوگا۔
      اللہ جی سے معافی کا خواستگار ہوں اگر مجھ سے آپ ﷺ سے متعلق کوئی بات زائد یا کم منصوب ہوگئ ہو
      مقصد صرف ایک تھا کہ مسلمانوںکی اپنی ایک الگ پہچان ہو وہ دوسری قوموں میں اپنی ایک شناخت رکھتے ہوں
      اب ان سب باتوں کو جان کر میں اُن افراد پر فیصلہ چھوڑتا ہوں جو دوسری قوموںمیں رنگنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے چاہے
      نیو ائیر ہو،ویلنٹائن ڈے ہو،بسنت ہو،یا ہولی کا دوسرا نام شب برات ہو۔

      Last edited by S.Athar; 15 December 2010, 11:54.
      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: kyun ????

        Originally posted by S.A.Z View Post

        Walikum Salam

        Jazak ALLAh S.A.Z g....:rose

        mein yhan post karnay sy ijtanab kar re the or mjko acha laga k ap mera view point yhan likh gy im 101% agree wid u... shaid mein likhti tu thora harsh ho jati shukar meny kuch nai likha( isy zahir hota mera nafs py control hy:shyy:)
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment

        • #5
          Re: kyun ????

          Originally posted by *pIoUs FaIrY* View Post

          ( isy zahir hota mera nafs py control hy:shyy:)
          chalo is poorey thread ka aik faida tu milla...:lol
          .......................!!!!!

          Comment

          • #6
            Re: kyun ????

            Originally posted by S.A.Z View Post
            اسلام عیکم
            ہر سال یہ بےمقصد بحث ہوتی ہے اور ہر سال ہر فرد اپنے اپنے نظریات کےمطابق عمل کرتا ہے
            جنہوں نےنیا سال منانا ہوتا ہے وہ اس کی مخالفت کے لاکھ دلائل کے باوجود بھی مناتے ہیں اور جنہوں نے نہیں منانا ہوتا وہ اس کو منانےکی لاکھوں ترغیبات کے باوجود بھی نہیں مناتے۔

            اس کے باوجود چند باتوں کا تزکرہ کرتا چلوں جن کے پاس شعور ہوگا وہ فیصلہ کر لیں گے
            آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہود و نصاریٰ بائیں یا دائیں جانب کی مانگ نکالتے ہیں اے مسلمانوں یا تو تم بیچ کی مانگ نکالو یا بالوں کو پیچھے کی جانب سنوارو
            آپ ﷺ نےفرمایا یہود و نصاری داڑھیاں مونڈتے اور مونچھوں کو بڑھاتے ہیں اے مسلمانوں تم داڑھیاں بڑھاو اور مونچھوں کو مونڈواو
            آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہود نصاری لمبے لمبے عبا پہن کر تکبر کرتے ہیں اے مسلمانوں تم اپنے کپڑے ٹخنوں سے اوپر رکھو۔
            اور آپ ﷺ کا یہ فرمان تو سبھی کو معلوم ہوگا کہ جس نے دوسری قوموں کی طرح اپنا حلیہ بنایا وہ اُنہی میں شمار ہوگا۔
            اللہ جی سے معافی کا خواستگار ہوں اگر مجھ سے آپ ﷺ سے متعلق کوئی بات زائد یا کم منصوب ہوگئ ہو
            مقصد صرف ایک تھا کہ مسلمانوںکی اپنی ایک الگ پہچان ہو وہ دوسری قوموں میں اپنی ایک شناخت رکھتے ہوں
            اب ان سب باتوں کو جان کر میں اُن افراد پر فیصلہ چھوڑتا ہوں جو دوسری قوموںمیں رنگنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے چاہے
            نیو ائیر ہو،ویلنٹائن ڈے ہو،بسنت ہو،یا ہولی کا دوسرا نام شب برات ہو۔

            agreed:thmbup:

            Comment

            • #7

              baat tu sahee hai...
              .......................!!!!!

              Comment

              • #8
                Re: kyun ????

                Kyoon ki chachi
                :thmbup:

                Comment

                • #9
                  Re: kyun ????

                  Originally posted by munda_Sialkoty View Post
                  Kyoon ki chachi
                  Last edited by fari; 18 December 2010, 10:21.

                  Comment

                  • #10
                    Re: kyun ????

                    Originally posted by Fari Pari View Post
                    der der ke na huss shehzadiye
                    :thmbup:

                    Comment

                    • #11
                      Re: kyun ????

                      Originally posted by S.A.Z View Post
                      اسلام عیکم
                      ہر سال یہ بےمقصد بحث ہوتی ہے اور ہر سال ہر فرد اپنے اپنے نظریات کےمطابق عمل کرتا ہے
                      جنہوں نےنیا سال منانا ہوتا ہے وہ اس کی مخالفت کے لاکھ دلائل کے باوجود بھی مناتے ہیں اور جنہوں نے نہیں منانا ہوتا وہ اس کو منانےکی لاکھوں ترغیبات کے باوجود بھی نہیں مناتے۔

                      اس کے باوجود چند باتوں کا تزکرہ کرتا چلوں جن کے پاس شعور ہوگا وہ فیصلہ کر لیں گے
                      آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہود و نصاریٰ بائیں یا دائیں جانب کی مانگ نکالتے ہیں اے مسلمانوں یا تو تم بیچ کی مانگ نکالو یا بالوں کو پیچھے کی جانب سنوارو
                      آپ ﷺ نےفرمایا یہود و نصاری داڑھیاں مونڈتے اور مونچھوں کو بڑھاتے ہیں اے مسلمانوں تم داڑھیاں بڑھاو اور مونچھوں کو مونڈواو
                      آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہود نصاری لمبے لمبے عبا پہن کر تکبر کرتے ہیں اے مسلمانوں تم اپنے کپڑے ٹخنوں سے اوپر رکھو۔
                      اور آپ ﷺ کا یہ فرمان تو سبھی کو معلوم ہوگا کہ جس نے دوسری قوموں کی طرح اپنا حلیہ بنایا وہ اُنہی میں شمار ہوگا۔
                      اللہ جی سے معافی کا خواستگار ہوں اگر مجھ سے آپ ﷺ سے متعلق کوئی بات زائد یا کم منصوب ہوگئ ہو
                      مقصد صرف ایک تھا کہ مسلمانوںکی اپنی ایک الگ پہچان ہو وہ دوسری قوموں میں اپنی ایک شناخت رکھتے ہوں
                      اب ان سب باتوں کو جان کر میں اُن افراد پر فیصلہ چھوڑتا ہوں جو دوسری قوموںمیں رنگنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے چاہے
                      نیو ائیر ہو،ویلنٹائن ڈے ہو،بسنت ہو،یا ہولی کا دوسرا نام شب برات ہو۔

                      aap ka reply mujhe bahut acha laga..... apnay views share karnay ka shukriya
                      sigpic

                      Comment

                      Working...
                      X