اسلام علیکم !
ایک فور پر ایک بڑا ہی دلچسپ اور مزیدار تھرڈ بعنوان
ایک فور پر ایک بڑا ہی دلچسپ اور مزیدار تھرڈ بعنوان
فرض کریں اس دنیا میں عورت کا وجود نہ ہوتا تو دنیا کیسی ہوتی ؟؟؟؟
سو اس پر ہماری رگ شاعری پھڑک پڑی اور جھٹ سے آمد ہوگئی تو درج زیل کلام داغ ڈالا آپ بھی ملاحظہ فرامائیے اور واہ واہ کیجیئے
سو اس پر ہماری رگ شاعری پھڑک پڑی اور جھٹ سے آمد ہوگئی تو درج زیل کلام داغ ڈالا آپ بھی ملاحظہ فرامائیے اور واہ واہ کیجیئے
عورت نہ ہوتی ، لڑائی نہ ہوتی
مردوں کی مردوں سے ٹھکائی نہ ہوتی
مردوں کی مردوں سے ٹھکائی نہ ہوتی
عورت نہ ہوتی ،دھلائی نہ ہوتی
بھاوج کی نند سے کھچائی نہ ہوتی
بھاوج کی نند سے کھچائی نہ ہوتی
عورت نہ ہوتی ، ودائی نہ ہوتی
بھائی کی بھائی سے جدائی نہ ہوتی
بھائی کی بھائی سے جدائی نہ ہوتی
عورت نہ ہوتی ،مہنگائی نہ ہوتی
مردوں کی جگ میں ہنسائی نہ ہوتی
مردوں کی جگ میں ہنسائی نہ ہوتی
عورت نہ ہوتی، رگڑائی نہ ہوتی
ساس اور بہو کی لڑائی نہ ہوتی
ساس اور بہو کی لڑائی نہ ہوتی
عورت نہ ہوتی ،لگائی نہ ہوتی
کسی کی کسی سے بجھائی نہ ہوتی
عورت نہ ہوتی ،تپائی نہ ہوتی
جون تو ہوتا ،جولائی نہ ہوتی
کسی کی کسی سے بجھائی نہ ہوتی
عورت نہ ہوتی ،تپائی نہ ہوتی
جون تو ہوتا ،جولائی نہ ہوتی
عورت نہ ہوتی ،لمبائی نہ ہوتی
مردوں کی اوپر کی کمائی نہ ہوتی
مردوں کی اوپر کی کمائی نہ ہوتی
عورت نہ ہوتی ،دوائی نہ ہوتی
سردی جو لگتی رضائی نہ ہوتی
سردی جو لگتی رضائی نہ ہوتی
عورت نہ ہوتی ،لگائی نہ ہوتی
ادھر کی اُدھر ،بجھائی نہ ہوتی
ادھر کی اُدھر ،بجھائی نہ ہوتی
عورت نہ ہوتی ،دہائی نہ ہوتی
کسی کی کوئی بھی لُگائی نہ ہوتی
کسی کی کوئی بھی لُگائی نہ ہوتی
عورت نہ ہوتی سلائی نہ ہوتی
کپڑوں پر ایسی کڑھائی نہ ہوتی
کپڑوں پر ایسی کڑھائی نہ ہوتی
عورت نہ ہوتی خدائی نہ ہوتی
کوئی بہن ،بیٹی اور مائی نہ ہوتی
کوئی بہن ،بیٹی اور مائی نہ ہوتی
Comment