Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اجتماعی عذاب کا اندیشہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اجتماعی عذاب کا اندیشہ

    asslamoalikum respected members
    :rose
    امید ہے آپ بخیرو عافیت ہونگے
    آج ایک ویکلی میگزین میں ''آپ کے خواب اور انکی تعبیر'' والا صفحہ پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔۔جس میں ایک خواب کی تعبیر کچھ ایسی بتائی گئی تھی کہ میں نے سوچا آپ لوگوں سے بھی شئیر کروں ۔
    خواب یہاں نہیں لکھوں گی۔۔۔۔تعبیر کچھ یوں ہے
    ''آپ کے خواب کے مطابق اس بات پر متنبہ کیا گیا ہے کہ کوئی بڑی اجتماعی تباہی یا پریشانی آنے والی ہے-تمام قارئین سے اپیل ہے کہ انفرادی اور اجتماعی طور پر توبہ و استغفار کا اہتمام کریں اور سورہ شمس کی تلاوت کا جتنا اہتمام ہوسکتا ہے کیا جائے''

    تو ممبرز یوں تو ہمارا ملک پہلے ہئ پے در پے مصیبتوں کا شکار ہے اس لیے اس تعبیر کے مطابق اگر ہم یہ چھوٹی سی کاوش اپنے اجتماعی فائدے کے لیے کر بھی لیں تو ہمارا کیا جاتا ہے

    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    سورہ شمس یہ ہے




    1. وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا
    2.
    وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَاO
    . وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَاO
    4. وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَاO
    5. وَالسَّمَاءِ وَمَا بَنَاهَاO
    6. وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَاهَاO
    7. وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَاO
    8. فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَاO
    9. قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّاهَاO
    10. وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّاهَاO
    11. كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَاهَا
    12. إِذِ انبَعَثَ أَشْقَاهَاO
    13. فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَةَ اللَّهِ وَسُقْيَاهَاO
    14. فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُم بِذَنبِهِمْ فَسَوَّاهَاO
    15. وَلَا يَخَافُ عُقْبَاهَاO

    Click image for larger version

Name:	1061.gif
Views:	1
Size:	34.6 KB
ID:	2483132
    Last edited by ummid; 8 December 2010, 12:13.
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

  • #2
    Re: اجتماعی عذاب کا اندیشہ

    Comment


    • #3
      Re: اجتماعی عذاب کا اندیشہ

      Jizak Allah

      Comment


      • #4
        Re: اجتماعی عذاب کا اندیشہ

        اسلام علیکم سارہ جی
        بہت عمدہ شئیرنگ ہے لیکن ایک عرض ہے
        قرآنی تحریریں اگر پرنٹ کی صورت میں لگائیں تو بہتر ہےکیونکہ مجھے یہاں جو نظر آرہا ہے اس میں الفاظ یا تو اس طرح جڑے ہوئے ہیں کہ صحیح پڑھے نہیں جا رہے یا زیر وزبر ،پیش و تشدید اس طرح مرج ہوگئے ہیں کہ کچھ کا کچھ پڑھا جا رہا ہے سو احتاط لازم ہے
        اللہ جی آپ کو شاد رکھٰیں آباد رکھٰیں آمین
        Last edited by S.Athar; 8 December 2010, 12:12.
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: اجتماعی عذاب کا اندیشہ

          Originally posted by S.A.Z View Post
          اسلام علیکم سارہ جی
          بہت عمدہ شئیرنگ ہے لیکن ایک عرض ہے
          قرآنی تحریریں اگر پرنٹ کی صورت میں لگائیں تو بہتر ہےکیونکہ مجھے یہاں جو نظر آرہا ہے اس میں الفاظ یا تو اس طرح جڑے ہوئے ہیں کہ صحیح پڑھے نہیں جا رہے یا زیر وزبر ،پیش و تشدید اس طرح مرج ہوگئے ہیں کہ کچھ کا کچھ پڑھا جا رہا ہے سو احتاط لازم ہے
          اللہ جی آپ کو شاد رکھٰیں آباد رکھٰیں آمین
          done : )

          Comment


          • #6
            Re: اجتماعی عذاب کا اندیشہ

            و عليكم السلام

            .......................!!!!!

            Comment


            • #7
              Re: اجتماعی عذاب کا اندیشہ

              Originally posted by ummid View Post
              done : )
              jazakillah..
              .......................!!!!!

              Comment


              • #8
                Re: اجتماعی عذاب کا اندیشہ

                JazakAllah

                Comment


                • #9
                  Re: اجتماعی عذاب کا اندیشہ

                  Aik Khawaab ki tabeer ko ler ker Astagfaar kerne ki behtar hamein normal Halaat mein he Astagfaar kerni chahiye. Aik insaan jub mer jata he to is se bari us ke liye tabahi aur kia ho gi jub us ke naam-e-aamal mein gunaahon ka palraa bhaari hua aur wo apne gunaahon ki moaafi tak nahi maang sakay ga. Wo Tabaahi apni moot ko jaantay huay hamein apni zindagi se he Rab-e-Haqeeqi se apne gunaahon ki moaafi maang leni chahiye. Kia pata kub zindagi ka safar ehtataam ko aan pohanchay.

                  Hope I haven't bother anyone that much.
                  :thmbup:

                  Comment


                  • #10
                    Re: اجتماعی عذاب کا اندیشہ

                    Another thing, mujay post ka anwaan (subject/title) justified nahi lagta.
                    :thmbup:

                    Comment


                    • #11
                      Re: اجتماعی عذاب کا اندیشہ




                      @thanks ummid
                      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                      Comment


                      • #12
                        Re: اجتماعی عذاب کا اندیشہ

                        Originally posted by saraah View Post



                        @thanks ummid
                        Aainda tumhein ummid he jawaab dia karay gi :wink
                        :thmbup:

                        Comment


                        • #13
                          Re: اجتماعی عذاب کا اندیشہ

                          ہر بات کو انا کا مسئلہ نا بنا لیا کرو بہت بری عادت تمہاری،روز ایمو کا مطلب سب کے کمنٹس کے لیے شکریہ ،امید کا شکریہ سورہ شمس کا امیج شامل کرنے کے لیے ادا کیا
                          جہاں تک تمہارے کمنٹس کا مسئلہ ہے تم ازل سے ایسے معاملات پہ الجھتے ہو اور میں ازل سے ایسے معاملات پہ نہیں الجھتی
                          امید ہے اب تسلی ہوگئی ہوگی
                          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                          Comment


                          • #14
                            Re: اجتماعی عذاب کا اندیشہ

                            Walaikum Assalam....

                            Is khuab k hawalay se to nahi pata, lekin kuch din pehle perha tha,

                            "Agar eenton me wehdat na rahey to dewarein apnay bojh se gir sakti he...!!"

                            to mujhe is se yahi samjh aya k zarori nahi azaab bhi aae, hum collectively khud hi gir sakte he...
                            Dewaro'n per koi beroni dabao ki zarorat nahi rehti...

                            Comment


                            • #15
                              Re: اجتماعی عذاب کا اندیشہ

                              :)

                              welcome back Munnay
                              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                              Comment

                              Working...
                              X