:salam:
یہ وکی لیکس کا آج کل بہت چرچہ ہو رہا ہے
تحقیقات کے مطابق پتہ یہ چلا کہ جناب یہ سب کپیوٹر "ہیکنگ "کا کمال ہے کہ ایک ڈرےہوئے شوہر:dua اور بد دماغ بیوی کے شیر و شکر جیسے خاندان میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی:laarai:
جب سے مجھے یہ پتہ چلا ہے کہ یہ سب کمپیوٹر سے دستاویزات چوری کرنے سے ہوا ہے اس وقت سے میں بہت الجھن میں ہوں کیونکہ
میرے کمپیوٹر میں:laptop:
خان جی جب چاند پر اترے تھے اس وقت کی یاد گاریں محفوظ ہیں
آنچل جی ہالہ اور ردا کے مشورے موجود ہیں
رانو کی اُٹ پٹانگ باتیں محفوظ ہیں
اُمید اور فری پاری کے جھگڑے موجود ہیں
"منڈے سیالکوٹی سے متعلق بہت سا خفیہ مواد موجود ہے
جواد جی کے مراسلے موجود ہیں
شبراتی کی حکائیتں موجود ہیں
اور بھی بہت "خاص خاص قسم کی دستاویزات ہیں
اسہی کی وجہ سے میری راتوں کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں کہ
کہیں یہ سب خفیہ دستاویزات "جھکی لیکس " کے ہاتھ نہ لگ جائیں372-shock۔
بتائے آپ کے کمپیوٹر میں ایسا کیا ہے جس کے چوری ہونےکا ڈر ہو :ekek:۔

Comment