Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

**self Talk....!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • **self Talk....!

    Asalamaalaikum :hairdrayer:

    ummid hai sub khair khariyat se honge

    khud kalaami bauaht aam si baat hai.. infact self talk kabhi band nahi hota....

    tu poochna yeh hai ke aap logo ka khud kalaami ka style kya hai.???

    for eg: I have my nick name when I call my self in my mind.... aaf:

    so aap ka aisa koi particular style hai?? I am sure hoga.... ghor kar ke bataiyega... :P

    kabhi khud kalami itni zor se ki ke kisi or ne bhi sun li or aap ko baat ko toriyaa talna para ho

    self talk kabhi kabhi itna zyadah hota hai ke aap so nahi paate :$... aisa kabhi howa aap ke saath ke aap ka self talk aap ki day to day life ko affect kar raha ho specially sleep :O

    aap ka self talk usually kis type ka hota hai... philosphical... general ya whatever

    chalein jaldi jaldi reply karein..... :wink or apni taraf se kuch add karna chahein tu zaroor kar dein :D

  • #2
    Re: **self Talk....!

    waalikum asslam

    bohat hi kam self talk krti hoon...na honay k braber . iss liye koi khas style nae
    haan esa hai in future koi kam krna ho ya ksi se koi discussion krni ho tou wo aksar me tanhai me khud se kar rahi hoti hoon uss banday ko zehan me rakhtay hue.
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #3
      Re: **self Talk....!

      kabhi kabhi karti hun....jab kahin kuch express karna ho to pehle khud se baat kar leti hun..lekin me zeada tar Allah ji se baten karti rehi hun or sote time bhi Allah ji se hi baten kar rahi hoti hun to pata bhi nahi chalta k kab neend agai..kabhi kabhi to dua mukamal karna bhi mushkil ho jata he neend ki waja se:shyy:

      Comment


      • #4
        Re: **self Talk....!

        اسلام علیکم
        اُمید جی اُمید ہے کہ بخیرو عافیت ہونگی بہت عمدہ اور الگ سا موضوع چنا ہے آپ نے
        جی ہاں میں بہت زیادہ خود کلامی کرتا ہوں اور اکثر کاموں کےبارے میں خود سے مشورہ کرتا ہوں کئی مرتبہ میں اپنے سر انجام دئیے ہوئے کام کو کوئی دوسرا فرد بن کر دیکھتا ہوں اور کہتا ہوں کہ اس کام کو یہ سوچ کر دیکھو کہ اگر کوئی دوسرا فرد اس میں خامیاں نکالنا چاہے تو کس کس پوائنٹ سے اُسے خامی نظر آئے گی:mm:
        مجھ میں یہ بھی عادت ہے کہ میں بیشتر اوقات بلند آواز میں "مطلب جس طرح عام طور پر دو افراد بات چیت کرتے ہیں " خود کلامی کرتا ہوں بلکہ میں جب سعودیہ آیا اور اپنے دوست کےہاں کئ ماہ قیام کیا تو "بھابھی جی اور اُن کی دوست تو یہ سمجھنے لگے کہ میرے ساتھ کوئی "جن"ہوتا ہے جس سے میں ہمکلام رہتا ہوں :36_1_41[1]:۔
        کیونکہ بات یہ تھی کہ میں جب کچن میں ہوتا تھا تو کہتا تھا کہ کوئی دوسرا فرد کچن میں نہ آئے اور پھر"کچھ پکانے کے ساتھ ساتھ خود سے باتیں بھی کرتا جاتا تھا"تو اُنہیں یقین ہو گیا کہ میں کسی کو کچن میں آنے کی اس لئے اجازت نہیں دیتا کہ میرے ساتھ "جن "ہوتا ہے۔
        یہ خود کلامی مجھے اس وقت بہت مدد دیتی ہے جب میں کچھ شاعری وغیرہ کر رہا ہوتا ہوںتو کئی کئی اشعار کو خود ہی مسترد کرتا رہتا ہوں اور یہ عادت اس وقت بھی بہت مددگار لگتی ہےجب میں کسی خاص موضوع کے لئے دلائل جمع کر رہا ہوں تو خود ہی سے بحث کر کے دوسرے فرد کا نقطہ نظر سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں
        اورکسی ممبر کو تو آپ کا یہ موضوع پتہ نہیں کیسا لگے لیکن مجھے بہت پسند آیا سو ریپو پوائنٹ حاضر ہے

        اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

        Last edited by S.Athar; 2 December 2010, 11:41.
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: **self Talk....!

          Originally posted by S.A.Z View Post
          اسلام علیکم
          اُمید جی اُمید ہے کہ بخیرو عافیت ہونگی بہت عمدہ اور الگ سا موضوع جنا ہے آپ نے
          جی ہاں میں بہت زیادہ خد کلامی کرتا ہوں اور اکثر کاموں کےبارے میں خود سے مشورہ کرتا ہوں کئی مرتبہ میں اپنے سر انجام دئیے ہوئے کام کو کوئی دوسرا فرد بن کر دیکھتا ہوں اور کہتا ہوں کہ اس کام کو یہ سوچ کر دیکھو کہ اگر کوئی تیسرا فرد اس میں خامیاں نکالنا چاہے تو کس کس پوائنٹ سے اُسے خامی نظر آئے گی
          مجھ میں یہ بھی عادت ہے کہ میں کئی مرتبہ بیشتر اوقات بلند آواز میں "مطلب جس طرح عام طور پر دو افراد بات چیت کرتے ہیں "میں خود کلامی کرتا ہوں بلکہ میں جب سعودیہ آیا اور اپنے دوست کےہاں کئ ماہ قیام کیا تو "بھابھی جو اور اُن کی دوست تو یہ سمجھنے لگے کہ میرے ساتھ کوئی "جن"ہوتا ہے جس سے میں ہمکلام رہتا ہوں :)۔
          کیونکہ بات یہ تھی کہ میں جب کچن میں ہوتا تھا تو کہتا تھا کہ کوئی دوسرا فرد کچن میں نہ آئے اور پھر"کچھ پکانے کے ساتھ ساتھ خود سے باتیں بھی کرتا جاتا تھا"تو اُنہیں یقین ہو گیا کہ میں کسی کو کچن میں اس لئے اجازت نہیں دیتا کہ میرے ساتھ "جن "ہوتا ہے
          اورکسی ممبر کو تو آپ کا یہ موضوع پتہ نہیں کیسا لگے لیکن مجھے بہت پسند آیا سو ریپو پوائنٹ حاضر ہے
          اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
          Masha Allah...S.A.Z bhai achay lagay aap k comments..


          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

          Comment


          • #6
            Re: **self Talk....!

            Khud kalami buri cheez nahi bulkh achee cheez hai..iss say insaan ku apnay khlayalt sahi taur per express kernay ka mauqa milta hai..

            Anyhow, aj kal ki busy life main office aur phir bewee bachoon k saath mujhay kam hi asia mauqa milta hai..k khud kalami kar sakoon..laykin kabhi kabhi mil bhi jata hai..jab kabhi akaila hoon ..aur kisee topic per sooch raha hoon tu..


            Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

            Comment


            • #7
              Re: **self Talk....!

              Thanks:rose
              Last edited by S.Athar; 2 December 2010, 16:14.
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: **self Talk....!

                Originally posted by S.A.Z View Post
                اسلام علیکم
                اُمید جی اُمید ہے کہ بخیرو عافیت ہونگی بہت عمدہ اور الگ سا موضوع چنا ہے آپ نے
                جی ہاں میں بہت زیادہ خود کلامی کرتا ہوں اور اکثر کاموں کےبارے میں خود سے مشورہ کرتا ہوں کئی مرتبہ میں اپنے سر انجام دئیے ہوئے کام کو کوئی دوسرا فرد بن کر دیکھتا ہوں اور کہتا ہوں کہ اس کام کو یہ سوچ کر دیکھو کہ اگر کوئی دوسرا فرد اس میں خامیاں نکالنا چاہے تو کس کس پوائنٹ سے اُسے خامی نظر آئے گی:mm:
                مجھ میں یہ بھی عادت ہے کہ میں بیشتر اوقات بلند آواز میں "مطلب جس طرح عام طور پر دو افراد بات چیت کرتے ہیں " خود کلامی کرتا ہوں بلکہ میں جب سعودیہ آیا اور اپنے دوست کےہاں کئ ماہ قیام کیا تو "بھابھی جی اور اُن کی دوست تو یہ سمجھنے لگے کہ میرے ساتھ کوئی "جن"ہوتا ہے جس سے میں ہمکلام رہتا ہوں :36_1_41[1]:۔
                کیونکہ بات یہ تھی کہ میں جب کچن میں ہوتا تھا تو کہتا تھا کہ کوئی دوسرا فرد کچن میں نہ آئے اور پھر"کچھ پکانے کے ساتھ ساتھ خود سے باتیں بھی کرتا جاتا تھا"تو اُنہیں یقین ہو گیا کہ میں کسی کو کچن میں آنے کی اس لئے اجازت نہیں دیتا کہ میرے ساتھ "جن "ہوتا ہے۔
                یہ خود کلامی مجھے اس وقت بہت مدد دیتی ہے جب میں کچھ شاعری وغیرہ کر رہا ہوتا ہوںتو کئی کئی اشعار کو خود ہی مسترد کرتا رہتا ہوں اور یہ عادت اس وقت بھی بہت مددگار لگتی ہےجب میں کسی خاص موضوع کے لئے دلائل جمع کر رہا ہوں تو خود ہی سے بحث کر کے دوسرے فرد کا نقطہ نظر سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں
                اورکسی ممبر کو تو آپ کا یہ موضوع پتہ نہیں کیسا لگے لیکن مجھے بہت پسند آیا سو ریپو پوائنٹ حاضر ہے

                اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

                Masha Allah...S.A.Z bhai achay lagay aap k comments..


                Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                Comment


                • #9
                  Re: **self Talk....!

                  Originally posted by ummid View Post
                  Asalamaalaikum :hairdrayer:

                  ummid hai sub khair khariyat se honge

                  khud kalaami bauaht aam si baat hai.. infact self talk kabhi band nahi hota....

                  tu poochna yeh hai ke aap logo ka khud kalaami ka style kya hai.???

                  for eg: I have my nick name when I call my self in my mind.... aaf:

                  so aap ka aisa koi particular style hai?? I am sure hoga.... ghor kar ke bataiyega... :P

                  kabhi khud kalami itni zor se ki ke kisi or ne bhi sun li or aap ko baat ko toriyaa talna para ho

                  self talk kabhi kabhi itna zyadah hota hai ke aap so nahi paate :$... aisa kabhi howa aap ke saath ke aap ka self talk aap ki day to day life ko affect kar raha ho specially sleep :O

                  aap ka self talk usually kis type ka hota hai... philosphical... general ya whatever

                  chalein jaldi jaldi reply karein..... :wink or apni taraf se kuch add karna chahein tu zaroor kar dein :D
                  Wa Alaikum Aslam Ummidun Shadeedun

                  Mein self talk nahi kerta hoon. Infact ager kerne lagon to khud ko he ajeeb lagay ga. Haan driving kerne ke dooran kuch burburata rehta hoon
                  :thmbup:

                  Comment


                  • #10
                    Re: **self Talk....!

                    Originally posted by S.A.Z View Post
                    اسلام علیکم
                    اُمید جی اُمید ہے کہ بخیرو عافیت ہونگی بہت عمدہ اور الگ سا موضوع چنا ہے آپ نے
                    جی ہاں میں بہت زیادہ خود کلامی کرتا ہوں اور اکثر کاموں کےبارے میں خود سے مشورہ کرتا ہوں کئی مرتبہ میں اپنے سر انجام دئیے ہوئے کام کو کوئی دوسرا فرد بن کر دیکھتا ہوں اور کہتا ہوں کہ اس کام کو یہ سوچ کر دیکھو کہ اگر کوئی دوسرا فرد اس میں خامیاں نکالنا چاہے تو کس کس پوائنٹ سے اُسے خامی نظر آئے گی:mm:
                    مجھ میں یہ بھی عادت ہے کہ میں بیشتر اوقات بلند آواز میں "مطلب جس طرح عام طور پر دو افراد بات چیت کرتے ہیں " خود کلامی کرتا ہوں بلکہ میں جب سعودیہ آیا اور اپنے دوست کےہاں کئ ماہ قیام کیا تو "بھابھی جی اور اُن کی دوست تو یہ سمجھنے لگے کہ میرے ساتھ کوئی "جن"ہوتا ہے جس سے میں ہمکلام رہتا ہوں :36_1_41[1]:۔
                    کیونکہ بات یہ تھی کہ میں جب کچن میں ہوتا تھا تو کہتا تھا کہ کوئی دوسرا فرد کچن میں نہ آئے اور پھر"کچھ پکانے کے ساتھ ساتھ خود سے باتیں بھی کرتا جاتا تھا"تو اُنہیں یقین ہو گیا کہ میں کسی کو کچن میں آنے کی اس لئے اجازت نہیں دیتا کہ میرے ساتھ "جن "ہوتا ہے۔
                    یہ خود کلامی مجھے اس وقت بہت مدد دیتی ہے جب میں کچھ شاعری وغیرہ کر رہا ہوتا ہوںتو کئی کئی اشعار کو خود ہی مسترد کرتا رہتا ہوں اور یہ عادت اس وقت بھی بہت مددگار لگتی ہےجب میں کسی خاص موضوع کے لئے دلائل جمع کر رہا ہوں تو خود ہی سے بحث کر کے دوسرے فرد کا نقطہ نظر سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں
                    اورکسی ممبر کو تو آپ کا یہ موضوع پتہ نہیں کیسا لگے لیکن مجھے بہت پسند آیا سو ریپو پوائنٹ حاضر ہے

                    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

                    acha to pir kahi bhabhi ji ne aap ka naam paghl khane to nahi jama kara diya372-scare

                    Comment


                    • #11
                      Re: **self Talk....!

                      Thanks to all : )

                      @ SAZ

                      Thanks for your detailed reply : )

                      Comment


                      • #12
                        Re: **self Talk....!

                        Originally posted by mehreen View Post
                        acha to pir kahi bhabhi ji ne aap ka naam paghl khane to nahi jama kara diya372-scare
                        بتایا تو ہے ،وہ سمجھتی تھیں کہ میرے ساتھ جن ہے

                        :tang:
                        Last edited by S.Athar; 8 December 2010, 10:24.
                        :star1:

                        Comment

                        Working...
                        X