Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Powerpoint Competition..

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Powerpoint Competition..

    Assalamalikum
    ham powerpoint ka competiton shuru kar rehay hian aap sub loog invited hoo :p
    friendly competition ho ga yeh ...
    aik story ya koi topic laian ..koi cartoon ki story bhi ho sakti hai kuch bhi jis ka koi Moral hoo ...jesay "untiy is strength" ..us ko achi taraha present kar kay dekahana hai ...
    zarori nahi aap nay zaida pages bharnay hain ..kam pages pay bhi aap achi si presentation dekha sktay hain ...
    ppt nahi ati koi masla nahi hamaray paas ppt ka section hai aap vohan apna masla pouch saktay hian :p
    main 2 din main competition start kar doun gee aap logoo kay paas 2 din hain souch laian sub :p or jo pouchna hai aap loog yaha pouch saktay hian
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

  • #2
    Re: powerpoint competiton..

    اسلام علیکم آنچل جی!
    اُمید ہےکہ بخیروعافیت ہونگی۔
    سب سے پہلے تو ایک نیا سلسلہ شروع کرنے پر مبارکباد قبول فرمائیں ۔:rose
    اور اب کچھ باتیں ۔
    دل برداشتہ نہ ہوئے گا لیکن مجھے لگتا ہےکہ یہ موضوع وقت نہیں ہے اس مقابلےکےلئے ۔کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟وہ اس لئےکہ پیغام پر بہت کم لوگ آرہے ہیں اور جو آبھی رہے ہیں وہ خاص دلچسپی کا مظاہر نہیں کر رہے اور۔۔۔۔۔ہم میں سے کتنےہونگے جو "پاورپوائینٹ "جانتے ہونگے ؟؟؟؟؟؟سو ان باتوں کو مد نظر رکھا جائے تو شائد ہی اس مقابلے کےلئے دو تین افراد مئیسر ائیں ۔

    پاورپوائیٹ سے ایک بات یاد آگئی کہ آپ نے پاور پوانٹ کے کافی تھریڈ تحریر کئے لیکن اُن میں ایک ترتیب نہیں ہے مثال کےطور پر جس طرح ردا جی نے کیلک کلاسز شروع کئیں اُن میں سٹیپ بائی سٹیپ اس طرح سمجھایا کہ جو افراد کیلک کو بالکل بھی نہیں جانتے وہ بھی اُن کی کلاسز کے زریعے اسے صفر سے شروع کر سکتے ہیں لیکن اپ کی پاور پوائنٹ ٹھریڈز میں جو کچھ ہے وہ اُن کےلئےہے جو اس کے بارے میں کچھ جانتے ہوں۔سو میری گزارش ہے کہ اگر ہو سکےتو پاورپوائینٹ کے کچھ اس طرح ٹیوٹریل تیار کریں جو نیو یوزر کو مدد کریں
    ۔اگر کوئی بات میری بری لگی ہو تو معزرت چاہتا ہوں ۔
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
    Last edited by S.Athar; 8 November 2010, 10:40.
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: powerpoint competiton..

      Originally posted by S.A.Z View Post

      jo participate karna chahtay hian wo yaha a kay bataian ..jin ko jitna ata hai wo bhi batian ..pher ham agay kuch kartay hian : p
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      • #4
        Re: powerpoint competiton..

        Originally posted by Aanchal View Post

        :thmbup:

        Comment

        • #5

          :ys::ys:....aik din hum kamyaab zaror hoon gey....:lol
          .......................!!!!!

          Comment

          • #6
            Re: powerpoint competiton..

            waisey و عليكم السلام..
            .......................!!!!!

            Comment

            • #7
              Re: Powerpoint Competition..

              Walaikumsalam !

              Great idea. But I have few concerns, like; in power point slides we only put key points and explain those ideas during speech. I don't think so, only slides will make much sense here. I mean presenter has to explain it in deep to clarify.

              Perhaps I have so many power point presentations which I made during my studies. I'm happy to share but it's upto you whether people understand it or not. :d
              Last edited by GumShuda; 8 November 2010, 13:33. Reason: Spell corrections & Font
              Kis nooN haal sunawaN dil daa ....Koi mehram raaz nai mildaaa!
              Sadly, common sense is not very common..!!

              Comment

              • #8
                Re: Powerpoint Competition..

                mujhe to is bare me kuch pata hi nahi:shyy:

                Comment

                • #9
                  Re: powerpoint competiton..

                  Originally posted by S.A.Z View Post
                  اسلام علیکم آنچل جی!
                  اُمید ہےکہ بخیروعافیت ہونگی۔
                  سب سے پہلے تو ایک نیا سلسلہ شروع کرنے پر مبارکباد قبول فرمائیں ۔:rose
                  اور اب کچھ باتیں ۔
                  دل برداشتہ نہ ہوئے گا لیکن مجھے لگتا ہےکہ یہ موضوع وقت نہیں ہے اس مقابلےکےلئے ۔کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟وہ اس لئےکہ پیغام پر بہت کم لوگ آرہے ہیں اور جو آبھی رہے ہیں وہ خاص دلچسپی کا مظاہر نہیں کر رہے اور۔۔۔۔۔ہم میں سے کتنےہونگے جو "پاورپوائینٹ "جانتے ہونگے ؟؟؟؟؟؟سو ان باتوں کو مد نظر رکھا جائے تو شائد ہی اس مقابلے کےلئے دو تین افراد مئیسر ائیں ۔

                  پاورپوائیٹ سے ایک بات یاد آگئی کہ آپ نے پاور پوانٹ کے کافی تھریڈ تحریر کئے لیکن اُن میں ایک ترتیب نہیں ہے مثال کےطور پر جس طرح ردا جی نے کیلک کلاسز شروع کئیں اُن میں سٹیپ بائی سٹیپ اس طرح سمجھایا کہ جو افراد کیلک کو بالکل بھی نہیں جانتے وہ بھی اُن کی کلاسز کے زریعے اسے صفر سے شروع کر سکتے ہیں لیکن اپ کی پاور پوائنٹ ٹھریڈز میں جو کچھ ہے وہ اُن کےلئےہے جو اس کے بارے میں کچھ جانتے ہوں۔سو میری گزارش ہے کہ اگر ہو سکےتو پاورپوائینٹ کے کچھ اس طرح ٹیوٹریل تیار کریں جو نیو یوزر کو مدد کریں
                  ۔اگر کوئی بات میری بری لگی ہو تو معزرت چاہتا ہوں ۔
                  اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                  thanx s.a.z bhae new membrz ke haq main bholne par realy abhi boht cheezu ka nahi pata

                  Comment

                  • #10
                    Re: Powerpoint Competition..

                    Tamaam members ko Power Point sey roshnaas karwane ke liye hi ye competition rakha gaya hai,

                    Woh members jo PPT sey na waqif hein unhy hum pehle PPT per kaam karna sikhayen ge us ke baad hi competition arrange kiya jaye ga,

                    Jaise ke Aanchal ne apne reply me keh dya hai ke:

                    jo participate karna chahtay hian wo yaha a kay bataian ..jin ko jitna ata hai wo bhi batian ..pher ham agay kuch kartay hian

                    Comment

                    • #11
                      Re: Powerpoint Competition..

                      powerpoint ka section visit karaian pher bataian kia kia masla hai : p
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment

                      • #12
                        Re: powerpoint competiton..

                        Originally posted by mehreen View Post
                        thanx s.a.z bhae new membrz ke haq main bholne par realy abhi boht cheezu ka nahi pata

                        بہت شکریہ مہرین جی

                        اگر آپ پاور پوائینٹ کی بات کر رہی ہیں تو آنچل جی کےکئی ٹیٹوریلز موجود ہیں اُنہیں ایک ایک کر کے پڑھ لیں اور اگر مزید کچھ پوچھنا ہو تو آنچل جی کو اسہی تھریڈ میں بتا دیں۔
                        اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                        Last edited by S.Athar; 10 November 2010, 10:08.
                        :star1:

                        Comment

                        • #13
                          Re: Powerpoint Competition..

                          Originally posted by GumShuda View Post
                          Walaikumsalam !

                          Great idea. But I have few concerns, like; in power point slides we only put key points and explain those ideas during speech. I don't think so, only slides will make much sense here. I mean presenter has to explain it in deep to clarify.

                          Perhaps I have so many power point presentations which I made during my studies. I'm happy to share but it's upto you whether people understand it or not. :d
                          aap share kar saktay hoo apni pehlay wale humye samajh a jaye gee :p
                          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                          Comment

                          • #14
                            Re: Powerpoint Competition..

                            Originally posted by Aanchal View Post
                            aap share kar saktay hoo apni pehlay wale humye samajh a jaye gee :p

                            Sure will do inshAllah,

                            Kis nooN haal sunawaN dil daa ....Koi mehram raaz nai mildaaa!
                            Sadly, common sense is not very common..!!

                            Comment

                            • #15
                              Re: Powerpoint Competition..

                              Eid kay bad isay continue karaian gay :bou:

                              Working...
                              X