Re: Aik naseehat..!!!
اسلام علیکم
یہ آئیڈیا بیلنس کرنے کے لئے نہیں بلکہ مزید الجھنوں کے لئے ہے۔کیونکہ مزید شادیاں مزید بچے اور پھر ان بچوں میں مزید بچیاں اور پھر بیس سال بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسلہ وہیں کا وہیں :think:
البتہ پاپولیشن بڑھ چکی ہوگی۔
کیونکہ کچھ بھی کرلیں خواتین کی تعداد ہمیشہ زیادہ ہی رہے گی۔یہ میرے رب کا نظام ہے۔
سو اس بات کو خواتین کی تعدا کو بیلنس کرنے کےحوالے سے نہیں البتہ
غیر شادی شدہ خواتین کو بے راہ روی سے بچانے کے لئے ضرور استعمال کیا جاسکتا ہے کہ اُن کی عصمت بھی پامال نہ ہو اور اُن کو عزت کی نگاہ سے بھی دیکھا جائے۔
اب بات زرا کڑوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم جس فیملی سے تعلق رکھتی ہو اس میں دو تین بیویوں کا خرچ کوئی مسلہ نہیں لہذا کیا تم اپنے بھائی جان کی تین چار شادیاں کرواسکتی ہو؟؟؟؟؟؟؟
اب تم یہ کہو گی کہ فلحال تو ایک ملنی مشکل ہوئی ،ہوئی ہے تو دو تین کہاں سے لائوں۔؟؟؟؟؟؟؟
چلو اب تھوڑا سا مزید کڑوا گھونٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا تم اپنے "ہمسفر "کی دو تین بیویاں چاہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بات صرف کی بورڈ پر تحریرتک نہ رکھنا صدق دل سے جواب بھی دینا اور اس جواب کے لئے کوشش بھی کرنا
میں نےجو باتیں کیں وہ تمھارے تھریڈ کےمطابق کی ہیں اُمید ہے ہمارے درمیان یہ خلیج نہیں بنیں گی۔
اللہ جی تمھیں شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

Comment