اہلیان پیغام اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ :salam:۔
اُنتیس ستمبر دو ہزار نو ۔۔۔جب میں پیغام کا ممبر بنا۔
اب ایک سال مکمل ہونے والا ہے اس ایک سال کے دوران مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہو کسی دوست کا میں نے جانے انجانےمیں دل دکھایا ہو تو میں کھلےدل سے اُس سےمعافی کا طلبگار ہوں:36_3_12[1]:
اور آپ مہربانوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اس ایک سال کے دوران مجھ میں جو جو خامیاں محسوس کی ہوں برائے مہربانی اُن کی نشاندھی فرمائے تاکہ اللہ نے اگر زندگی دی تو آئیندہ سال پچھلے سال سے بہتر بسر کروں اور حتی المکان کوشش کروں کہ آپ دوستوں کی بتائی ہوئی غلطیوں کو دوبارہ نہ دہراوں۔:36_1_41[1]:
اُمید ہے آپ احباب تسلی سے میری پوسٹس کو زہن میں رکھتے ہوئے اور میرے روویوں پر ژرف نگاہی سے توجہ دیتے ہوئے میری رہنمائی فرمائیں گے:thankyou:
اللہ جی آپ سب کو شاد رکھیں آباد رکھیں اور پیغام کو دن دگنی ترقیاں عطا فرمائیں آمین:dua۔

Comment