Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Close it...........

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Close it...........

    Asalam O Alaikom,,
    pg kii Virranii Daikhh karr bohhat afsoos aor dukh hota haii,Har Section ziwall kaa shikkarr haii....
    Mjhay samjh nahii aatii agar Purannay Moderatorzz online naii aa rahhay too inn kii jagahh New Modzz koo kioinn naii llayaa jaa rahaa? takeh New Modzz sahii tarahh sayy Fourmzz koo challaa sakain.
    Aakhirr kab tak aissaa rahhay gaa?

    agar PG ko sincere hoo karr naii challannaa too PG koo bandd hii karr dainn,Kamaz kam dill Koo yehh tooo Tasslaliii rahay gi PG close hoo chukaa haiii....///////////
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

  • #2
    Re: Close it...........

    و عليكم السلام و رحمة الله

    .......................!!!!!

    Comment


    • #3
      Re: Close it...........

      walekumsalam

      Comment


      • #4
        Re: Close it...........

        اسلام علیکم
        سرفراز بھائی اتنی جلدی ہمت ہار گئے
        وہ آپ ہی تھے جو کہہ رہے تھے کہ "پیغام کو ایک گھنٹہ روز دیں"اور افسوس کہ خود آپ کئی دنوں بعد آئے ہیں
        بند ہونے کی بات نہ کریں پلیز
        موجود ہے تو امید ہےکہ اگر اچھے دن نہیں رہے تو انشاءاللہ یہ برےدن بھی نہیں رہیں گے۔
        جہاں تک نئی ٹیم بنانے کی بات کی تو میرا نہیں خیال کہ وہ ان حالات میں کوئی خاص کارکردگی دکھا سے گی کیونکہ وہ کوئی نئےممبران یا زیادہ سے زیادہ حاضریاں تو نہیں لگوا سکے گی۔
        اور دوسری بات کہ جب تک مسعود بھائی خود نہ آئیں اُس وقت کوئی کسی کی موڈ شپ کینسل یا موڈ شپ بنا نہیں سکتا کیونکہ موڈز کو جو اختیارات دیئے جاتے ہیں اُس کے لئے اُن کو "پیغام سرور"تک کچھ حد تک رسائی دی جاتی ہے اور وہ ایڈمن کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا
        یہ میرا ایک اندازہ ہے اس پر مزید روشنی تو کوئی موڈ ہی ڈال سکتا ہے
        آپ سے ایک درخواست ہے کہ آپ "ایک گھنٹہ روز"والی بات پر قائم رہیں اور دوسروں سے مت کہیں کہ وہ ایسا نہیں کر رہا وہ ویسا نہیں کر رہا آپ صرف خود سے پوچھیں کہ میں کیسا کر رہا ہوں
        اُمید ہے آپ میری جسارتوں کا برا نہیں منائیں گے
        اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
        Last edited by S.Athar; 28 September 2010, 09:35.
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: Close it...........

          Walaikum Assalaaam,

          S.A.Z. ji ki baat bilkul sahi hai...

          Administration banana , cancel karna ya upgrade karna sirf Admin ke haath hai,

          Mod ke rights limited hote hein is sey zyada ka woh ikhtiyaar nahi rakhte.

          Pegham per jo technical problems chal rahi hein unka solution bhi Admin ke pas hai....

          Comment


          • #6
            Re: Close it...........

            Originally posted by sarfraz_qamar View Post
            Asalam O Alaikom,,
            pg kii Virranii Daikhh karr bohhat afsoos aor dukh hota haii,Har Section ziwall kaa shikkarr haii....
            Mjhay samjh nahii aatii agar Purannay Moderatorzz online naii aa rahhay too inn kii jagahh New Modzz koo kioinn naii llayaa jaa rahaa? takeh New Modzz sahii tarahh sayy Fourmzz koo challaa sakain.
            Aakhirr kab tak aissaa rahhay gaa?

            agar PG ko sincere hoo karr naii challannaa too PG koo bandd hii karr dainn,Kamaz kam dill Koo yehh tooo Tasslaliii rahay gi PG close hoo chukaa haiii....///////////
            yaha memebrs nahi nazar atay mods kahan say banaian gay abhi ..ya jinno bhotoun ko lay aian :garmi:
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment


            • #7
              Re: Close it...........

              Originally posted by S.A.Z View Post
              اسلام علیکم
              سرفراز بھائی اتنی جلدی ہمت ہار گئے
              وہ آپ ہی تھے جو کہہ رہے تھے کہ "پیغام کو ایک گھنٹہ روز دیں"اور افسوس کہ خود آپ کئی دنوں بعد آئے ہیں
              بند ہونے کی بات نہ کریں پلیز
              موجود ہے تو امید ہےکہ اگر اچھے دن نہیں رہے تو انشاءاللہ یہ برےدن بھی نہیں رہیں گے۔
              جہاں تک نئی ٹیم بنانے کی بات کی تو میرا نہیں خیال کہ وہ ان حالات میں کوئی خاص کارکردگی دکھا سے گی کیونکہ وہ کوئی نئےممبران یا زیادہ سے زیادہ حاضریاں تو نہیں لگوا سکے گی۔
              اور دوسری بات کہ جب تک مسعود بھائی خود نہ آئیں اُس وقت کوئی کسی کی موڈ شپ کینسل یا موڈ شپ بنا نہیں سکتا کیونکہ موڈز کو جو اختیارات دیئے جاتے ہیں اُس کے لئے اُن کو "پیغام سرور"تک کچھ حد تک رسائی دی جاتی ہے اور وہ ایڈمن کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا
              یہ میرا ایک اندازہ ہے اس پر مزید روشنی تو کوئی موڈ ہی ڈال سکتا ہے
              آپ سے ایک درخواست ہے کہ آپ "ایک گھنٹہ روز"والی بات پر قائم رہیں اور دوسروں سے مت کہیں کہ وہ ایسا نہیں کر رہا وہ ویسا نہیں کر رہا آپ صرف خود سے پوچھیں کہ میں کیسا کر رہا ہوں
              اُمید ہے آپ میری جسارتوں کا برا نہیں منائیں گے
              اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
              :jazak:

              Comment


              • #8
                Re: Close it...........

                Buhat veeran hain is shaher ki galy'aan magar in ko
                Mayrii awaargi ka silsila aabad rakhta hay

                pehlay admin ko dhoontay hain .... kisi masjid mein ailaan karwatay hain...... phir new modes banai jain......

                bus inta kahon gi aap nay burri baat nahi ki................ admin kay galat faislon se iss forum ka yeh haal hai....
                admin ki soch yeh hai kay yeh forum kisi aur ko bhi na jai shayyad kisi aur kay haathon mein yeh forum admin dekhna nahi chahtay yaa dekh nahi saktay aur close karnay ki bhi himmat nahi par rahi hai.....

                admin kay ird gird jo aziz dost hain uss ki responsibility banti thi kay vo ussay sahi un ki councelling kartay aur iss forum ko
                bacha saktay thay..... lakin inn doston nay ussay qael karnay ki koshash nahi ki yaa kar nahi sakay..... yeh tu Allah behtar janta hai....
                agar yeh forum uss din se bikk jata tu yeh forum kay haq mein baat thi...... lakin admin nay forum na bachnay ka faisla kyun revoke kia yeh bhi Allah he janta hai..............halakay iss forum ki qeemat ussay maun maangi mill rahi thi...................
                Last edited by ambreen_shaam; 29 September 2010, 06:13.
                sigpic

                Comment


                • #9
                  Re: Close it...........

                  اسلام علیکم
                  عنبرین شام جی !۔
                  بند کرنے کی حمایت تو کسی صورت نہیں کی جا سکتی کیونکہ یہ باتیں صرف وہی لوگ کر سکتے ہیں جن کی زندگی کا "لوگو"یہ ہوتا ہے کہ
                  میں نے پیا میرے گھوڑے نے پیا اب کونیں تو گر جا کہنے کا مطلب یہ کہ کچھ لوگوں کے خیالات اس طرح کے ہوتے ہیں کہ ہمیں جو کام تھا ہماری جو غرض تھی وہ تو پوری ہوگئ اب جس جگہ سے ہم نےیہ سب حاصل کیا وہ رہےنہ رہے ہمیں کیا؟؟؟
                  لیکن میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ جس جگہ سے میں فیض یاب ہوا اللہ جی اس جگہ تو قائم و دائم رکھیں تا کہ زیادہ سے زہادہ لوگ فیض یاب ہو سکیں ۔
                  جتا ڈیٹا اس فورم پر موجود ہے ،سوفٹ وئیرز،ٹیٹوریلز،کمپیوٹر ٹپس،فائدہ مند سائٹس لنک ،اسلام مواد اور شاعری ڈیزائینگ کا بونس الگ سے اتنا مواد کئی سائٹس پر ڈھوندنے سے بھی نہیں ملتا اگر کچھ سائیٹس پر ٹیٹوریلز ہیں بھی تو ان کا طرز تحریری معیاری نہیں اور نہ ہی ریڈر کی آسانی سے مدد کی جاتی ہے،مطلب اگر کوئی کسی ٹیٹوریل کے بارے میں مزید آگاہی چاہے تو اسے بہت انتظار کرنا پڑتا ہے بلکہ بسا اوقات تو وہ بھول ہی جاتا ہے کہ کہاں پر کیا سوال کیا تھا۔میں اپنی نظر سے کئی ایسے فورمز گزرے ہیں جہاں سوالی کا سوال سوالیہ نشان بنا پڑا ہے اور کوئی بتانے والا نہیںلہذا ان سب باتوں کے پیش نطر میری دلی دعا ہے کہ یہ فورم کبھی بند نہ ہو تاکہ انے والے نئے لوگ اس سے زیادہ سے زیادہ فائدے حاصل کر سکیں اور یہ صدقہ جاریہ جاری رہے۔
                  جہاں تک بات ہے مسعود بھائی کی تو مجھے اب ڈر لگنے لگا ہے کہ اللہ جی خیر کریں ایسی بھی کیا بے اعتنائی کہ بالکل کوئی خبر ہی نہ ملے اللہ جی مسعود بھائی کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین۔
                  اب یہ سودے بازی والی بات کا میں کیا کہہ سکتا ہوں یہ تو مسعود بھائی ہی جانتےہونگے کہ وہ کیا کرنا چاہتے ہیں۔
                  اُمید ہےآپ کبھی کبھار چکر لگاتی رہا کریںگی۔
                  اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                  Last edited by S.Athar; 29 September 2010, 08:59.
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: Close it...........

                    Originally posted by S.A.Z View Post
                    اسلام علیکم
                    سرفراز بھائی اتنی جلدی ہمت ہار گئے
                    وہ آپ ہی تھے جو کہہ رہے تھے کہ "پیغام کو ایک گھنٹہ روز دیں"اور افسوس کہ خود آپ کئی دنوں بعد آئے ہیں
                    بند ہونے کی بات نہ کریں پلیز
                    موجود ہے تو امید ہےکہ اگر اچھے دن نہیں رہے تو انشاءاللہ یہ برےدن بھی نہیں رہیں گے۔
                    جہاں تک نئی ٹیم بنانے کی بات کی تو میرا نہیں خیال کہ وہ ان حالات میں کوئی خاص کارکردگی دکھا سے گی کیونکہ وہ کوئی نئےممبران یا زیادہ سے زیادہ حاضریاں تو نہیں لگوا سکے گی۔
                    اور دوسری بات کہ جب تک مسعود بھائی خود نہ آئیں اُس وقت کوئی کسی کی موڈ شپ کینسل یا موڈ شپ بنا نہیں سکتا کیونکہ موڈز کو جو اختیارات دیئے جاتے ہیں اُس کے لئے اُن کو "پیغام سرور"تک کچھ حد تک رسائی دی جاتی ہے اور وہ ایڈمن کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا
                    یہ میرا ایک اندازہ ہے اس پر مزید روشنی تو کوئی موڈ ہی ڈال سکتا ہے
                    آپ سے ایک درخواست ہے کہ آپ "ایک گھنٹہ روز"والی بات پر قائم رہیں اور دوسروں سے مت کہیں کہ وہ ایسا نہیں کر رہا وہ ویسا نہیں کر رہا آپ صرف خود سے پوچھیں کہ میں کیسا کر رہا ہوں
                    اُمید ہے آپ میری جسارتوں کا برا نہیں منائیں گے
                    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                    jii janabb yehh main hii thaa joo1 hour kii batt karrtaa thaaa,,,but jnabb koi progress hii naii nazzarr aa rahiiii iss lieyy yehh thread lagayaaa.............

                    daikhttayy hain aaggay kiaa hotaa haiii
                    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                    Comment


                    • #11
                      Re: Close it...........

                      Ok jii Wait karrttay hain Admin sahibb kaaa
                      "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                      Comment


                      • #12
                        Re: Close it...........

                        Isss Baatt main Bb achaa Khassaa Damm haiii,,,Jabb Memberzz hiii nahii too Modzz kahhan sayy aaienn gayyyyyyyyyyy
                        "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                        Comment


                        • #13
                          Re: Close it...........

                          aaggayy aaaggay Daikhieyy hootaa haii kiaaa
                          "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                          Comment


                          • #14
                            Re: Close it...........

                            nice one....PG ko .................ha ha ha

                            I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                            Comment


                            • #15
                              Re: Close it...........

                              Originally posted by ChaMpioN PaKiStaNi View Post
                              nice one....PG ko .................ha ha ha
                              kia PG ko?
                              "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                              Comment

                              Working...
                              X