Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آخر اتنی سفاکی اور بے حسی کیوں؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آخر اتنی سفاکی اور بے حسی کیوں؟

    معیاری آلات جراحی اور کھیلوں کے سامان کی تیاری کے سلسلے میں عالمگیر شہرت رکھنے والے شہر سیالکوٹ کے ایک نواحی گاؤں بٹر میں 15 اگست کو چندافراد نے دو نو عمر بھائیوں کو بھرے مجمعے اور پولیس کی موجودگی میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ڈنڈے مار مار کر ہلاک کر دیا۔
    18سالہ حافظ مغیث اور 15 سالہ منیب کی نیم برہنہ لاشوں کو نہ صرف شہر کی گلیوں اور سڑکوں پر گھسیٹاگیا بلکہ ایک مقام پر انھیں تاروں سے اْلٹا لٹکا دیا گیا۔ یہ تمام کارروائی بیسیوں افراد نے دیکھی جن میں بوڑھے، جوان اور بچے سب ہی شامل تھے۔
    Last edited by AbgeenA; 24 August 2010, 06:18.
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

  • #2
    Re: آخر اتنی سفاکی اور بے حسی کیوں؟

    بہت ہی دکھ ہوتا ہے جب ایسی خبر سنو تو
    اللہ تعالی ان لوگوں کو ہدایت دیں جو بےگناہ بندوں پر ظلم کرتے ہیں

    Comment

    • #3
      Re: آخر اتنی سفاکی اور بے حسی کیوں؟

      Originally posted by Nadia khan View Post
      بہت ہی دکھ ہوتا ہے جب ایسی خبر سنو تو
      اللہ تعالی ان لوگوں کو ہدایت دیں جو بےگناہ بندوں پر ظلم کرتے ہیں
      Meraa yehh thread Lagannay kaa yehh Makssadd thaa kehh aakhirr wohh koonsii wajoohhat
      Hain jinn kii wajaa sayy ham itnnay Bayy Hisss Aorr zalimm hoottay jaa rahhay hainn.....?
      "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

      Comment

      • #4
        Re: آخر اتنی سفاکی اور بے حسی کیوں؟

        Sallam
        Intizar Kijiy Mayray Urdu Text Ka Or filhal Isay Parhiy

        http://www.pegham.com/thread72617.html

        Qablie Ahtram Mods Say Darkhawast hay k Is Picture ko Hayan say Khatam Kardain.Yah Baygonaho K Jasd,day Khake Hain Koie TAMASHA Nahin
        Last edited by S.Athar; 24 August 2010, 01:54.
        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: آخر اتنی سفاکی اور بے حسی کیوں؟

          tmasha takti rahi dunya hmari moat ka mohsin
          na jane kis jurm ki saza pai he, yaad nahi

          Comment

          • #6
            Re: آخر اتنی سفاکی اور بے حسی کیوں؟

            Originally posted by sarfraz_qamar View Post
            Meraa yehh thread Lagannay kaa yehh Makssadd thaa kehh aakhirr wohh koonsii wajoohhat
            Hain jinn kii wajaa sayy ham itnnay Bayy Hisss Aorr zalimm hoottay jaa rahhay hainn.....?
            Insaneyat nahi rahi yehi waja hai ...
            media sirf police waloo ko ilzam day rehay hain , jo maar rehaye they wo baray masoom hain na jesay , or tamasha deekhnay walye wo ? yeh sub shamil hain ....in sub ko saza milni chaye ..
            us gaoun main media walye gay hovey they vohan loog ub bhi keh rehay they sahi kia wo dako they ....wo dako they bhi to in ko kis nay huq dia tha marnay ka ...dako yehi sub loog hain jo shamil they sub .....wo bhi Ramzan main ....
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment

            • #7
              Re: آخر اتنی سفاکی اور بے حسی کیوں؟

              اتنی بے حسی کیوں ؟؟؟؟؟:donno:
              بات نکلےگی تو دور تلک جائےگی۔
              لیکن کہتے ہیں ناں کہ قطرہ قطرہ مل کر دریا بنتا ہے تو اسہی طرح یہ سمجھ لیں کہ ایک قوم کی حیثیت سے ہمیں جس طرح کچلا گیا،جس طرح پاکستانی عوام کی منشا اور مرضی کے خلاف فیصلے کئے گئے یہ اُنہیں بیجوں کی پیداوار ہے۔
              اس کا آغاز تو ہوتا ہے اُنیس سو ستاون سے جب سات کروڑ عوام پر ایک بوٹ والے نے پیر رکھ کر کہا کہ تم سات کروڑ گدھے ہو۔
              میرے ماتھے کا کلنک ہے یہ بات کہ ایوب کے کرائے گئے الیکشن میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح ایک بوٹ والے سے ہار جاتی ہیں کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ عوام نے بوٹ والے کو مادر ملت پر تجیح دی تھی ؟؟؟؟
              پھر "انیس سو بہتر" میں مجھ پاکستانی پر طازیانہ گرا کہ ایک بوٹ والے نے اپنے جرنیل کو مشرقی پاکستان بھیجتے ہوئے کہا کہ "مجھے لوگ نہیں زمین چاہئے"اور پھر اس حکم کے تحت جو کچھ مشرقی پاکستان میں ہوا وہ اب سیاہ الفاظ میں لکھا جاتا ہے۔
              کیا آپ اس کی حمایت کریں گے کہ کسی قوم کا نقطہ نظر سمجھے بغیر اُس پر فوج کشی کر دی جائے؟؟؟
              پھر میری سوچ کو کچلا جاتا ہے جب دو تنہائی اکثریت والے وزیر اعظم کو سولی چڑھا دیا جاتا ہے جو کہ اب ثابت ہو چکا کہ ایک "جوڈیشل مرڈر تھا:phansi2:
              کیا آپ اس کی حمایت کر سکتے ہیں کہ عوام کے چنے ہوئے فرد کو اس طرح جھوٹے سچے مقدموں میں مار کر ایک پر امن معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے:cc:؟؟؟
              اور پھر"انیس سو نناوے" میں مجھ پاکستانی کے دئے ہوئے مینڈیٹ کو ایک اور بوٹ والا اپنے ہی جہاز کو خود ہی ہائی جیک کر کے عوام کے چنے ہوئے وزیر اعظم پر الزام لگا کر اسے ملک بدر کر دیتا ہے:cr:"اپنی تاریخ کا انوکھا ہائ جیک کیس؟؟؟جس میں جہاز کو ہائی جیک کرنے والا زمین پر تھا ؟؟؟؟:devilsmil
              زرا سوچئے کہ رہتی دنیا تک یہ بات لکھی گئی کہ جب دنیا
              ایک آزادانہ سوچ کے ساتھ"اکیسویں صدی"میں داخل ہو رہی تھی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔براعظم ایشاء میں ایک ملک پاکستان ایسا تھا جس کے پندرہ کروڑ عوام کےسینے پر ایک عدد بوٹ رکھا ہوا تھا اور ہم ڈنڈے کے زریعے بھیڑ بکریوں کی طرح ہانکے جا رہے تھے اور پھر کبھی بلوچستان کے پہاڑوں میں ضعیف اکبر بگٹی یا لال مسجد میں با پردہ طالبات پر فاسفورس بموں کے زریعے ہلاک کر کے کہتا ہے کہ میں جیت گیا؟؟؟
              کیا آپ اس کی حمایت کر سکتے ہیں کہ کسی کو مار دینا مسلے کا حل ہوتا ہے؟؟؟
              جی نہیں مار اس طرح بغیر ثبوتوں کے کسی کو مار دینا مسلے کا حل نہیں بلکہ مثلے کو نسل در نسل الجھا دینا ہے اسہی کا نتیجہ آج بلوچستان میں علحدگی پسند تنظیمیں اور خود کش قسم کے دھماکے ہیں۔
              اس ساری گفتگو کا نچوڑ یہ ہے کہ جب عام لوگ دیکھتے ہیں کہ "ڈنڈا، زور، زبردستی "ہی سب کچھ ہے تو پھر اس کا زہن اسہی طرح کا بن جاتا ہے کہ معاشرے میں قانون نہیں ہے انصاف نہیں ہےمیں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ جو لوگ اُن پر ڈنڈے برسا رہے تھے وہ خود کئی بار ناانصافی کا شکار رہے ہونگے نہ جانے کتنی بار وہ بجلی ،پانی گیس کے لئے رشوت دے کر اپنے بل کم کروا چکے ہونگے نہ جانے کتنی ہی بار لائین میں صبح سے کھڑے ہونے کے باوجود کسی "دس کا نوٹ"دکھانے والے کی بنا پر مزید انتظار کی سولی پر چڑھے ہونگے:offline:۔
              لیکن اس سب کے باوجود "یہ گناہ قابل معافی نہیں ہے کیونکہ یہ سب تو معاشرے نے ہمیں دیا ہے جسے لوٹانا ہم اپنا حق سمجتے ہیں لیکن میرے دین نے جو مجھ کو ہدایات دی ہیں اُنہیں میں کیونکر بھلا بیٹھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:lahoul
              Last edited by S.Athar; 24 August 2010, 11:45.
              :star1:

              Comment

              • #8
                Re: آخر اتنی سفاکی اور بے حسی کیوں؟

                Originally posted by Aanchal View Post
                Insaneyat nahi rahi yehi waja hai ...
                media sirf police waloo ko ilzam day rehay hain , jo maar rehaye they wo baray masoom hain na jesay , or tamasha deekhnay walye wo ? yeh sub shamil hain ....in sub ko saza milni chaye ..
                us gaoun main media walye gay hovey they vohan loog ub bhi keh rehay they sahi kia wo dako they ....wo dako they bhi to in ko kis nay huq dia tha marnay ka ...dako yehi sub loog hain jo shamil they sub .....wo bhi Ramzan main ....
                I think Police wallays abb sayy ziadaa Zimmaa Daarr hainn kiounkehh Police walloo kii zmaa
                darrii haii kehh wohh Law and Order ko controll main rakhain,aoor jabb Muhaffizz Hii Zalimm bann jainn
                tabb aisssaa hii hootaa haiii,,,,,,,

                Aik reportt kay Mutabikk Kuchh loogoo nayy aaggay Barahh karr Inn Massoom bachoo koo Zalimoo
                kayy Chunngalls ayy Churranaa chhahha,,magarr Police walloo nay aissaa nahii hoonnay diaaaa
                "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                Comment

                • #9
                  Re: آخر اتنی سفاکی اور بے حسی کیوں؟

                  Originally posted by S.A.Z View Post
                  اتنی بے حسی کیوں ؟؟؟؟؟:donno:
                  بات نکلےگی تو دور تلک جائےگی۔
                  لیکن کہتے ہیں ناں کہ قطرہ قطرہ مل کر دریا بنتا ہے تو اسہی طرح یہ سمجھ لیں کہ ایک قوم کی حیثیت سے ہمیں جس طرح کچلا گیا،جس طرح پاکستانی عوام کی منشا اور مرضی کے خلاف فیصلے کئے گئے یہ اُنہیں بیجوں کی پیداوار ہے۔
                  اس کا آغاز تو ہوتا ہے اُنیس سو ستاون سے جب سات کروڑ عوام پر ایک بوٹ والے نے پیر رکھ کر کہا کہ تم سات کروڑ گدھے ہو۔
                  میرے ماتھے کا کلنک ہے یہ بات کہ ایوب کے کرائے گئے الیکشن میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح ایک بوٹ والے سے ہار جاتی ہیں کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ عوام نے بوٹ والے کو مادر ملت پر تجیح دی تھی ؟؟؟؟
                  پھر "انیس سو بہتر" میں مجھ پاکستانی پر طازیانہ گرا کہ ایک بوٹ والے نے اپنے جرنیل کو مشرقی پاکستان بھیجتے ہوئے کہا کہ "مجھے لوگ نہیں زمین چاہئے"اور پھر اس حکم کے تحت جو کچھ مشرقی پاکستان میں ہوا وہ اب سیاہ الفاظ میں لکھا جاتا ہے۔
                  کیا آپ اس کی حمایت کریں گے کہ کسی قوم کا نقطہ نظر سمجھے بغیر اُس پر فوج کشی کر دی جائے؟؟؟
                  پھر میری سوچ کو کچلا جاتا ہے جب دو تنہائی اکثریت والے وزیر اعظم کو سولی چڑھا دیا جاتا ہے جو کہ اب ثابت ہو چکا کہ ایک "جوڈیشل مرڈر تھا:phansi2:
                  کیا آپ اس کی حمایت کر سکتے ہیں کہ عوام کے چنے ہوئے فرد کو اس طرح جھوٹے سچے مقدموں میں مار کر ایک پر امن معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے:cc:؟؟؟
                  اور پھر"انیس سو نناوے" میں مجھ پاکستانی کے دئے ہوئے مینڈیٹ کو ایک اور بوٹ والا اپنے ہی جہاز کو خود ہی ہائی جیک کر کے عوام کے چنے ہوئے وزیر اعظم پر الزام لگا کر اسے ملک بدر کر دیتا ہے:cr:"اپنی تاریخ کا انوکھا ہائ جیک کیس؟؟؟جس میں جہاز کو ہائی جیک کرنے والا زمین پر تھا ؟؟؟؟:devilsmil
                  زرا سوچئے کہ رہتی دنیا تک یہ بات لکھی گئی کہ جب دنیا
                  ایک آزادانہ سوچ کے ساتھ"اکیسویں صدی"میں داخل ہو رہی تھی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔براعظم ایشاء میں ایک ملک پاکستان ایسا تھا جس کے پندرہ کروڑ عوام کےسینے پر ایک عدد بوٹ رکھا ہوا تھا اور ہم ڈنڈے کے زریعے بھیڑ بکریوں کی طرح ہانکے جا رہے تھے اور پھر کبھی بلوچستان کے پہاڑوں میں ضعیف اکبر بگٹی یا لال مسجد میں با پردہ طالبات پر فاسفورس بموں کے زریعے ہلاک کر کے کہتا ہے کہ میں جیت گیا؟؟؟
                  کیا آپ اس کی حمایت کر سکتے ہیں کہ کسی کو مار دینا مسلے کا حل ہوتا ہے؟؟؟
                  جی نہیں مار اس طرح بغیر ثبوتوں کے کسی کو مار دینا مسلے کا حل نہیں بلکہ مثلے کو نسل در نسل الجھا دینا ہے اسہی کا نتیجہ آج بلوچستان میں علحدگی پسند تنظیمیں اور خود کش قسم کے دھماکے ہیں۔
                  اس ساری گفتگو کا نچوڑ یہ ہے کہ جب عام لوگ دیکھتے ہیں کہ "ڈنڈا، زور، زبردستی "ہی سب کچھ ہے تو پھر اس کا زہن اسہی طرح کا بن جاتا ہے کہ معاشرے میں قانون نہیں ہے انصاف نہیں ہےمیں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ جو لوگ اُن پر ڈنڈے برسا رہے تھے وہ خود کئی بار ناانصافی کا شکار رہے ہونگے نہ جانے کتنی بار وہ بجلی ،پانی گیس کے لئے رشوت دے کر اپنے بل کم کروا چکے ہونگے نہ جانے کتنی ہی بار لائین میں صبح سے کھڑے ہونے کے باوجود کسی "دس کا نوٹ"دکھانے والے کی بنا پر مزید انتظار کی سولی پر چڑھے ہونگے:offline:۔
                  لیکن اس سب کے باوجود "یہ گناہ قابل معافی نہیں ہے کیونکہ یہ سب تو معاشرے نے ہمیں دیا ہے جسے لوٹانا ہم اپنا حق سمجتے ہیں لیکن میرے دین نے جو مجھ کو ہدایات دی ہیں اُنہیں میں کیونکر بھلا بیٹھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:lahoul
                  theekk likhaa haii aapp nayy,,,

                  No dout jab Inssaff naa Millayy harr Tarff Afrraa tafrii hooo,Ameerroo kayy lieyy allagg aoorr Ghareeboo kayy lieyy allagg kannaoon hoo,,jabb Ghareeboo kii ghurrbbatt kaa yehh kehh karr Mazzakk Urrayya jaieyy......
                  aissayy main hii Moasharray main Bayy hissii phailltii haii,,harr shakhas khudd koo Khudaii Foojjddarr taswarr karrnnay lagttaa haii aoorr aissayy Sharmnakk waqiaatt Zahoorr pazeerr hoottay hain kehh khood koo Insann kehhttay hoeyy sharram aatii haiiiii

                  Working...
                  X