Re: "Wakkat Deemmak haii yaaa Deemmak wakkt haii?"
اللہ کی طرف سے انسان کو عطا کی گئی نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت یہ ہے کہ انسان بھول جاتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان اپنی سب سے عزیز شے "ماں" کی وفات کو بھی بھول جاتا ہے۔ جو جذبات وفات کے وقت ہوتے ہیں وہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مانند پڑ جاتے ہیں۔ اگر وقت دھیمک کی طرح ہر چیز کو نہ چاٹ جائے تو پھر دنیا ہی جہنم بن جائے۔

Comment