السلام و اعلیکم پیغام کے تھوڑے بہت ساتھیو
:hii:
امید ہے سب بخیریت ہونگے ۔۔۔۔۔۔ پیغام کی جو حالت ہوئی پڑی ہے ایک آئیڈیا آیا ہے زہن میں اگر گمشدہ ایڈمن در خور اعتنا سمجھیں تو ۔۔۔۔کہ کیوں نا پیغام پہ چیٹ باکس انسٹال کر دیا جائے سست پڑے فورمز یا اس طرح کے دیگر مسائل سے نبرد آزما فورمز کے لیے یہ چیز بڑی کار آمد ثابت ہوتی دیکھی ہے میں نے ۔۔۔۔اور صرف مخصوص ممبرز کو چیٹ باکس میں رسائی دی جائے جیسے مخصوص تعداد کی پوسٹ کی شرط لاگو ہو وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔
کیا خیال ہے ؟
:think:

Comment