اسلام علیکم
میں یہاں ایک رائے دینا چاہ رہا ہوں کہ ہم لوگ جب پیغام پر آئیں تو یہاں پر (نیو پوسٹ ) کا وزٹ ضرور کریں اور نئے یا پرانے کسی بھی تھریڈ پر لکھی گئی تحریر کے ممبر کو مخاطب کریں اور اس کی رائے سے مخالفت یا اتفاق کے کچھ جملے ضرور تحریر کریں اس طرح بات سے بات نکلے گی ہماری اور دوسرے ممبر کی پوسٹ بڑھیں گی اور پھر ہمارا اور دوسرے ممبر کا ٹائم پیغام پر زیادہ گزرے گا ۔
اور اس سے ایک فائدہ یہ بھی ہوگا کہ ہمیں اپنی پوسٹ کی گئی تحریر کے جوابات بھی ڈھونڈنے میں آسانی رہے گی مطلب کئی مرتبہ ہم خود بھولے ہوتے ہیں کہ کس تھریڈ میں کیا بات کی تھی۔

Comment