Re: Just 1 hour daily
اسلام علیکم عنبرین شام جی
میں آپ کے خیالات سے سو بٹہ سو فیصد متفق ہوں اور ہو بہو انہی خیالات کا اظہار میں پوسٹ نمبر12 میں کر چکا ہوں۔اور اس بات کا تزکرہ بھی کیا ہےکہ کچھ ممبران "ایز آ وزٹر "پیغام کا وزٹ ضرور کرتے ہونگے ۔اور اس بات کا بھی احساس ہو رہا ہے کہ ہم لوگ اس طرح کا تاثر دے رہے یہ کہ جی بس پیغام تو اُنہیں پرانے ممبران کی وجہ سے تھا ہم لوگ کچھ بھی نہیں نہ ہمیں تھریڈ لگانے ٓتے ہیں نہ ہمیں دوستوں سے راہ ورسم بڑھانا آتا ہے نہ ہمیں کسی کی حوصلہ افزائی کرنی آتی ہے یہ سب کچھ تو وہی پرانے ممبران ہی کر سکتے تھے
تو جو یہ سوچتے ہیں بالکل غلط سوچتے ہیں۔(وہ ہمیں جانتے نہیں :) ۔ہم سب ممبران بھی کسی سے کم نہیں اور نہ ہی کسی کے آنے نہ آنے سے پیغام کو چھوڑنے والے ہیں ممبران کا کیا ہے آتے جاتے رہتے ہیں پیغام موجود تھا ہے اور رہے گا انشاء اللہ
اُمید ہے کہ آپ بھی اب ایک روٹین ممبر رہیں گی اور دو ہماری سنیں گی چار اپنی سنائیں گی "باتیں :)۔
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں ۔آمین

Comment