اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
اس تھریڈ میں اس بات پر گفتگو کرنا ہے کہ آیا خود کشی کرنے والے بہادر ہوتے ہیں یا ڈرپوک۔دو باتوں کو مد نظر رکھئے گا
1۔ایمان کی روح سے سب کو معلوم ہے کہ یہ اچھا عمل نہیں لہذا ایمان کو بیچ میں لائے بغیر خیالات کا اظہار کریں۔
2۔یہ سوچ کر جواب دیں کہ ہم لوگ جانتے بوجھتے زہر کھانا تو دور کی بات باسی کھانا جس میں "بوُ" آرہی ہو وہ نہیں کھاتے یا گلے پر چھری پھیرنا تو دور کی بات جانتے بوجھتے اپنی انگلی نہیں کاٹتے۔
سو ان باتوں کو زہن میں رکھ کر رائے دیں
نوٹ:۔ جنہوں نے صرف مزاحیہ جملے چسپاں کرنے ہوں وہ یہاں پوسٹ نہ کریں ۔اور میری موڈریٹس سے درخواست ہے کہ اس طرح کی پوسٹس کو ڈیلیٹ کردیں ۔

Comment