Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

وہ بچپن کے دن

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: وہ بچپن کے دن

    Originally posted by S.A.Z View Post
    کیا "پٹو اور بال" سے مراد آپ کی (پٹھو گول گرم ہے) جس میں ۵ ٹھیکریاں اوپر نیچے رکھ کر گیند سے گرانی ہوتی تھیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    اگر یہی ہے تو پھر اس کے کھیلنے کا طریقہ تو لکھیں ۔
    tareeka to aap nay bata dia :rew:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #17
      Re: وہ بچپن کے دن

      bohat hi interesting thread hy.

      main bachpan mein chupn chupaai, pithu garm or gudday guddi ki shadi jaisy khail khela krti thi.:fly:

      mujhe khana bnany ka bohat shok hota tha,
      main chotay chotay bartno mein khana bnaya krti thi or khana pta hy kaisy bnati thi...:dance5:

      khana bnany mein aag ka koi amal dakhal nhi hota tha,

      chotay se cooker mein pani daal k us mein namak mirchi daal k
      us mein dry fruits kaat k daal deti thi,372-haha

      ya phr jo kuch ghr mein bna hota tha usay hi apne brtno mein daal k act kiya krti thi k ye maine bnaya hy..:garmi:


      bohat khubsurat zmana tha wo. :think:
      kaaaaaaaash k bachpan k wohi din wapis aa sktay jahan koi dukh koi preshani nhi hoti thi

      or sb se important tb baba b thay

      Comment


      • #18
        Re: وہ بچپن کے دن

        Originally posted by Aanchal View Post
        tareeka to aap nay bata dia :rew:
        اُس میں جو مزے کی بات ہے وہ میں نے آپ کے لئے چھوڑ دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
        مجھے تو معلوم ہے لیکن ہو سکتا ہے بہت سےدوستوں کو نہ پتہ ہو سو آپ ذرا تفصیل سے لکھیں کہ ٹھیکریاں گرانےکے بعد کیا ہوتا ہے۔
        :hphp:
        :star1:

        Comment


        • #19
          Re: وہ بچپن کے دن

          Originally posted by Ishwa View Post
          bohat hi interesting thread hy.

          main bachpan mein chupn chupaai, pithu garm or gudday guddi ki shadi jaisy khail khela krti thi.:fly:

          mujhe khana bnany ka bohat shok hota tha,
          main chotay chotay bartno mein khana bnaya krti thi or khana pta hy kaisy bnati thi...:dance5:

          khana bnany mein aag ka koi amal dakhal nhi hota tha,

          chotay se cooker mein pani daal k us mein namak mirchi daal k
          us mein dry fruits kaat k daal deti thi,372-haha

          ya phr jo kuch ghr mein bna hota tha usay hi apne brtno mein daal k act kiya krti thi k ye maine bnaya hy..:garmi:


          bohat khubsurat zmana tha wo. :think:
          kaaaaaaaash k bachpan k wohi din wapis aa sktay jahan koi dukh koi preshani nhi hoti thi

          or sb se important tb baba b thay
          اور اس ملے جلے کھانے کو امی ابو یا بڑے بھائی بہن کھا کر جب کہتے کہ واہ گڑیا تم نے تو بہت مزے کا بنایا ہے تو اور بھی خوشی ہوتی ہوگی:)
          مجھے یقین ہے کہ اس تفصیل کو لکھتے ہوئے آپ کے چہرے پر خوبصورت مسکراہت رقصاں رہی ہوگی اور وہی اس تھریڈ کا حاصل ہے
          کچھ دیر کو بچپن اپنی آنکھوں کے سامنے موجود ہوتا ہے
          Last edited by S.Athar; 23 June 2010, 11:55.
          :star1:

          Comment


          • #20
            Re: وہ بچپن کے دن

            Originally posted by S.A.Z View Post
            اور اس ملے جلے کھانے کو امی ابو یا بڑے بھائی بہن کھا کر جب کہتے کہ واہ گڑیا تم نے تو بہت مزے کا بنایا ہے تو اور بھی خوشی ہوتی ہوگی:)
            مجھے یقین ہے کہ اس تفصیل کو لکھتے ہوئے آپ کے چہرے پر خوبصورت مسکراہت رقصاں رہی ہوگی اور وہی اس تھریڈ کا حاصل ہے
            کچھ دیر کو بچپن اپنی آنکھوں کے سامنے موجود ہوتا ہے
            g mama baba bohat khush hotay thay.

            ap k is thread mein such much bohat khushi di hy.
            is se moka mila hy puranay waqt ko yaad krnay ka wrna to bohat busy life hy,
            sb kuch pichay chhoot gya or hm aagay nikal aaye.
            THANX S.A.Z

            Comment


            • #21
              Re: وہ بچپن کے دن

              sab se zeada me ne cycling ki,rasi koodna,dolls se khelna weghera

              Comment


              • #22
                Re: وہ بچپن کے دن

                mera dil tou abhi b bacha hai,jab bacpana jaye ga tou bataoo ga:hohe:

                Comment


                • #23
                  Re: وہ بچپن کے دن

                  Originally posted by S.A.Z View Post
                  اسلام علیکم ۔
                  ساتھیو بڑے ہو کر ہم کسی بھی اعلیٰ ترین عہدے پر ہہنچ جائیں پڑھ لکھ کر کتنی ہی بڑی بڑی ڈگریاں حاصل کر لیں لیکن پچپن میں ہم لوگ عام بچوں کی طرح ہی گلی محلوں میں کھیل کر بڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔:pgame:
                  سو اس تھریڈ میں کرنا صرف یہ ہے کہ اپنے بچپن کے گلی محلوں کے کھیل اور وہ کس طرح کھیلے جاتے تھے اُن کا تزکرہ کرنا ہے ۔یاد رہے کہ یہاں ایسے کھیلوں کا زکر نہیں کرنا جن کے لئے نیشنل یا انٹرنیشنل ادارے اور اسٹیڈیم موجود ہیں مطلب کہنے کا یہ کہ "کرکٹ،فٹ بال ہاکی ٹینس " وغیرہ کا زکر نہیں کرنا ۔
                  ہم لوگ معلوم نہیں کہاں کہاں سے جمع ہو کر یہاں پر موجود ہیں سو اپنے اپنے علاقوں کے بچوں کے اپنے الگ قسم کے کھیل کود ہیں یہاں ہم نے اسہی طرح کے کھیلوں کا زکر کرنا ہے
                  ایک گزارش ہے کہ اس تھریڈ میں سکون کے ساتھ شامل ہوں اور یاد کر کے کھیلوں کا زکر کریں مجھے یقین ہے کہ جب آپ تسلی کےساتھ کچھ تحریر کریں گے تو بچپن کی یادوں پر مسکرا اُٹھیں گے۔:hohe:۔
                  bachpan sey bahir aa jayo esi chakar main tumhara larakpan be guzar reha hai
                  sigpic

                  Comment


                  • #24
                    Re: وہ بچپن کے دن

                    Originally posted by BUS U HE View Post
                    mera dil tou abhi b bacha hai,jab bacpana jaye ga tou bataoo ga:hohe:
                    theak hai bazurgo:hehe:
                    sigpic

                    Comment


                    • #25
                      Re: وہ بچپن کے دن

                      Originally posted by shahid_naman View Post
                      bachpan sey bahir aa jayo esi chakar main tumhara larakpan be guzar reha hai
                      مجھے اچھی نہین لگتیں یہ شعوری باتیں
                      ہائے بچپن کے وہ دن وہ ادھوری باتیں:rose۔
                      :star1:

                      Comment


                      • #26
                        Re: وہ بچپن کے دن

                        Originally posted by S.A.Z View Post
                        لیں جناب بسم اللہ میں ہی کرتا ہوں
                        پہلے میں اپنے بچپن کے علاقے کاکچھ تعرف کروا دوں میرا بچپن جس محلے مین گزرا جس گھر میں گزرا اُس کی لوکیشن بہت ہی دلچسپ تھی سب سے پہلی بات تو یہ کہ ہم ایسی گلیوں میں رہتے تھے جو آگے سے بند تھیں مطلب وہاں سے کسی دوسری جانب گلیاں نہیں نکلتی تھیں اور یہ محلہ ایک "انگلش والے ٹی" کی طرح کا تھا یہاں کی گلیاں کم از کم بیس پچیس فٹ چوڑی تھیں۔ایک اور مزے کی بات یہاں کی یہ تھی کہ ہر گھر میں آنے جانے کے لئے دو دروازے تھے ایک دائیں جانب اور دوسرا بائیں جانب گلی کے بالکل ہی آغاز میں ہمارا سکول تھا جس کا ہم محلے والوں کو بہت فائدہ ہوتا تھا جب سکول میں گھنٹی کی آواز سنتے تھے تو دوڑ کر سکول پہنچ جاتے تھے شائدیہی وجہ تھی کہ سکول سے کبھی لیٹ نہیں ہوتے تھے :dance2:۔ایک اور مزے کی بات یہ تھی کہ گلی کے ایک سائڈ والوں کے پچھلی جانب "عیسائیوں کا قبرستان تھا"جو اُن کا قبرستان کم اور ہمارا کھیل کا میدان زیادہ لگتا تھا:shyy:۔
                        اور دوسری سائڈ والوں کے پچھلی جانب ایک وسیع علاقہ تھا جو آٹو میٹک کھیل کے لئے موزوں ترین تھا ۔اس کا ہمیں یہ فائدہ ہوتا تھا کہ اگر ایک جگہ ہم سے بڑے لڑکوں جو کہ اس وقت جوان تھے اُنہوں نے گھیری ہوتی تھی تو ہم بچے بالے دوسری جانب جا کھیلتے تھے۔:yaay:۔
                        ہاں سچ یا دآیا ہماری اس گلی میں دو درخت تھے جس میں سے نیم کا درخت گلی میں اور بیری کا درخت ایک گھر میں تھا لیکن بیر تو ہم ہی توڑتےتھے لڑنے جھگڑنے کے باوجود:laarai:۔کیونکہ بیری کا بہت سا حصہ باہر گلی میں ہی آتا تھا اور ہم دوست مل کر بیری پر حملہ کیا کرتے تھے:taali:۔
                        لیں جی لوکشین کا تو اچھا خاصہ اندازہ ہوگیا ہوگا اب آتا ہوں اصل بات کی جانب ہم بچے ویسے تو بہت سے کھیل کھیلتے تھے اگر سب کا تزکرہ کر دوں تو پھر تھریڈ کا بہت سار ا حصہ تو میں ہی فُل کر دوں گا۔۔
                        سو ایک کھیل کا تزکرہ کروں جسے ہم دو ناموں سے پکارتے تھے (۱) کھیتی باڑی۔(۲) وانگی
                        اس کا طریقہ کار یہ تھا کہ دو ٹیمیں بن جاتیں جن میں کھلاڑیوں کی تعداد کی کوئی حد نہیں تھی۔ہوتا کچھ یوں تھا کہ زمین پر جمع کی طرز کی لکیریں لگا لی جاتی تھیں جو کہ اکثر کچی اینٹ یا سکول سے لائے ہوئے چاک کے زریعے لگتی تھیں یا پھر بڑی گراونڈ میں علاقے کی بٹھی سے لائے ہوئے کوئلے کے چورے سے لگائی جاتی تھیں :)۔جو کہ کھلاڑیوں کی مناسبت سے کراس کی صورت میں آگے سے آگے بڑھتی جاتی تھیں ؟؟؟؟؟؟شائد اس طرح صحیح نہ سمجھا سکوں لہزا ایک سکرین شاٹ دیکھئے :)۔
                        تو جناب یہ درمیان والی لکیرسنبھالنا "کیپٹن جسے کہ بڑا ہانی " کہا جاتا تھا کا کام ہواتا تھا اور باقی لکیروں پر دوسرے کھلاڑی ہوتے تھے اور وہ انہی لکیروں پر دوڑنے کے حق دار ہوتے تھے لکیر سے باہر نہیں نکل سکتے تھے 372-shed اب دوسری ٹیم کےلڑکوں نے ان تمام لکیروں کوکراس کرتے ہوئے مخالف ٹیم کےآخری کھلاڑی تک پہنچ کر واپس آنا ہوتا تھا ان میں سے جس جس کھلاڑی کومخالف ٹیم کےکھلاڑیوں جو کہ لکیروں پر دوڑتے تھے اُن کا ہاتھ لگ جاتا تھا تو وہ گیم سے باہر ہو جاتے تھے اگر آخر کھلاڑی بھی پوری لکیروں کا کراس کر کے واپس آجاتا تھا تو لکیروں والی ٹیم ہار جاتی تھی ۔اور اگر لکیروں والی ٹیم دوسری ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو لکیروں پر رہتے ہوئے ہاتھ لگا کر کھیل سے باہر کر دیتی تھی تو وہ اس کی جیت ہوتی تھی:dance2:۔۔
                        بات زرا طویل ہوگئی لیکن آپ لوگ اپنے اپنے کھیلوں سے متعارف ضرور کروائے۔
                        You portrayed the picture of your childhood berry bootiphully. Now it simply looks like a fantasy as the time is much changed now. Your got fantastic and joyful childhood.
                        :thmbup:

                        Comment


                        • #27
                          Re: وہ بچپن کے دن

                          Mujay buchpan mein patang baazi ka sub se ziada shook hota tha, lekin mere parents ne allow nahi kia tha. Mein apnay doost ke ghar apni door aur patangein rakhta tha aur jub bhi us ki taraf perhnay ke liye jata to wahan ja ke khoob patang baazi kerta.

                          Is ke ilawa I used to enjoy my BMX bicycle. Cricket mein hum loog kafi regular thay. Aur load shedding walay dinoo hum chupa lukki kafi kheltay thay. Buchpan mein activities to kafi thein lekin phir bhi hum limit mein rehtay cuz mujay apnay dad se bohat durr lagta tha. Perhai mein kootahi bardasht nahi hoti thi un se.
                          :thmbup:

                          Comment


                          • #28
                            Re: وہ بچپن کے دن

                            سب سے پہلے تو آپ کے ساتھ لڑائی :pgame:۔اتنے دنوں تک صورت کیوں نہیں دکھائی ؟؟؟؟؟؟؟
                            نہی میرا بچپن اتنا بھی کھلنڈرا نہیں تھا بس یہ تھا کہ گرمیوں کی چھٹیوں میں خوب مزے کرتے تھے دوسرے جب میں سوچتا ہوں کہ اتنے کھیل کیسے کھیلتے تھے تو بات یہی سمجھ آتی ہے کہ وہ محلہ ہمارا ایک طرح گھر کا صحن تھا کسی بڑی ٹریفک کا ڈر نہ ہونے،اور گھر سے دور نہ ہونے کی وجہ سے ماں جی کی طرف سے خاص پابندیاں نہیں تھیں وہ جب چاہتیں آواز دے کر بلا لیتی تھیں اور اُن کا کہا ہوا کام کر کے دوبارہ کھیل وہیں سے شروع ہو جاتا جہاں رکا ہوتا تھا
                            Last edited by S.Athar; 26 June 2010, 00:07.
                            :star1:

                            Comment


                            • #29
                              Re: وہ بچپن کے دن

                              Originally posted by munda_Sialkoty View Post
                              Mujay buchpan mein patang baazi ka sub se ziada shook hota tha, lekin mere parents ne allow nahi kia tha. Mein apnay doost ke ghar apni door aur patangein rakhta tha aur jub bhi us ki taraf perhnay ke liye jata to wahan ja ke khoob patang baazi kerta.

                              Is ke ilawa I used to enjoy my BMX bicycle. Cricket mein hum loog kafi regular thay. Aur load shedding walay dinoo hum chupa lukki kafi kheltay thay. Buchpan mein activities to kafi thein lekin phir bhi hum limit mein rehtay cuz mujay apnay dad se bohat durr lagta tha. Perhai mein kootahi bardasht nahi hoti thi un se.
                              جی ہاں اس لکن میٹی کا بھی بہت مزہ ہوتا تھا اور جیسا کہ میں پہلے زکر کر چکا کہ ہمارے تمام محلے داروں کے گھروں میں آنے جانے کے دو دروازے تھے تو اس لکن میٹی میں ہم اُن کا بہت فائدہ اُٹھایا کرتے تھے ۔بوجھنے والا لڑکا جب ایک گھر میں گھس کر کہتا کہ فلاں لڑکا یہاں چھپا ہے تو وہ اتنی دیم میں اُس گھر کے پچھلے دروازے سے نکل کر ساتھ والے گھر کے دروازےکے ذریعے دوسرے گھر میں گھس چکا ہوتا تھا یا پھر اس دوسرے گھر کے آگے والے دروازے سے نکل کر اس"باری دینے " والے لڑکے کی کمر پر زور کی تھاپ مار کر اُسے دوبارہ باری دینے پر مجبور کر دیتا :dance2:۔
                              Last edited by S.Athar; 26 June 2010, 00:18.
                              :star1:

                              Comment


                              • #30
                                Re: وہ بچپن کے دن

                                ارے اتنے دنوں تک کسی کو ٹائم نہیں ملا کہ خود کو کچھ ٹائم دےپاتے اور کچھ دیر خود کو خوش کر لیتے
                                خیر میں اپنے بچپن کی جانب پھر ایک کھڑکی کھول بیٹھا جس میں سے میں اپنے آپ کو جو کھیل کھیلتے ہوئے دیکھ رہا ہوں :yaay:۔۔
                                وہ یہ ہے کہ ہم ایک کھیل کھیلتے تھے "کیڑی کاڑا" ۔کیسا عجیب سا نام لگ رہا ہےناں۔:think:۔
                                چلیں آسان لفظوں میں بتاتا ہوں اس کا آسان سا نام ہے "لکیریں لگانا" ہی ہی ہی اب کئی دوستوں کو یاد آگیا جی ہاں دیواروں پر ۔دروازوں،کھڑکیوں کےپیچھےلکیریں لگانا اور پھر دوسری ٹیم کا اُن لکیروں کو ایک مقررہ ٹائم میں ڈھونڈنا اور اگر وہ تمام لکیریں ڈھونڈ کر اُن پر کراس کا نشان لگا دیتے تو وہ جیت جاتے اور اگر کچھ لکریں اُن کے کی نظر میں نہ آتیں تو لکیریں لگانے والے جیت جاتے:okq:۔
                                مجھے یاد ہے ایک مرتبہ میں نے کیا،کیا کہ ہمارے ایک محلے دار کی کھڑکیوں پر بڑے ڈبوں والی جالی لگی ہوئی تھی میں نےاُس جالی پر اچھی طرح چاک رگڑا اور اپنی کمر اُس جالی سے لگا دی جس سے تمام لکیریں میری کمر پر چھپ گئی اور پھر میں نے قمیض پہن لی ۔جب دوسری ٹیم اپنے مقررہ وقت کے اندر ہماری تمام محنت پر پانی پھیر چکی مطلب "کراس"لگا چکی اور ہمیں ٹائم اوور دےدیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو میں نے قمیض اُتار کر کہا کہ ابھی تو یہ لکیریں رہتی تھیں اور اس طرح ہماری ٹیم یہ میچ جیت گئی ۔۔
                                چلیں شاباش اب سستی نہ کریں اور میرے دوسرے کھیل سے پہلے اپنےکھیل سے متعارف کروائیں
                                Last edited by S.Athar; 19 July 2010, 09:06.
                                :star1:

                                Comment

                                Working...
                                X