Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Boycott'ing Facbook..??

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Boycott'ing Facbook..??

    Assalamo Alaikum...

    Ummid he sub kheriat se hounge aur PG ki sehat'e'yaabi ke lie koshan honge

    Khair - baat yeh he ke 20 May ko kuch groups ki tarag se Nauzibillah "Draw Muhammad Day" manaya jaraha he - aur is ki promition aur fan pages waghera Facebook pe bhi ho rahi he - to is ke khilaf jo aam awam ne haal socha as an UMMAH(Shayd yaha ummah unite ho hi gai) wo yeh ke Facebook ka boycott kya jae 18,19 aur 20th May ko - aur shayd agae ja kar FB ka hi boycott kar dein -

    to yeh to public ka reaction ho gaya - aur is site ke baqol (Blashphemous Facebook Page Banned in Pakistan [Updated] - ProPakistani) PTA aur MoIT jo he wo sirf wo page block kar rahi he jis per inappropriate content he-

    to khair pochna yeh tha ke - is situation me aam public aur govt ka kya role hona chahie - kya sirf boycott aur url blocking hi kafi he ?? - ya kuch aur - app kuch kahein ge ?? - ya App ne Boycott kya FB se? - kya boycott karna sahi he ???

  • #2
    Re: Boycott'ing Facbook..??

    اسلام علیکم !۔
    یہ اندوہناک خبر میں نے بھی سنی اور ایک سرد آہ بھر کر رہ گیا ۔بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ۔ان بائیکاٹوں سے ہم لوگ آج تک اُن کو کس کام سے روک سکے ہیں جو اب روک لیں گے۔۔
    مجھے تو یہ یقین ہے کہ ہمارے اپنے مسلمان اس فیس بک پر اپنا اکاوئنٹ تک ختم نہیں کریں گے۔جس کا ثبوت میں آپ کو یہ تین دن گزرنے کے بعد دوں گا انشاءاللہ
    شکر الحمدُ للہ میں جب پاکستان مین تھا تو میں نے اس کا ایک حل دیا تھا پنے دوست احباب اور پھر اس کے بعد کئی افراد کو جسے کہ سبھی نے سمجھ لیا تھا کہ ہاں اس طریقے سے ہم لوگ اُنہیں ان گستاخانہ کاروائیوں سے روک سکتے ہیں۔ان بائیکاٹوں سے کچھ نہیں ہوگا۔
    اللہ جی ہمیں ان امتحانوں سے بچائیں۔اور گستاخانہ کاروائیاں کرنے والوں کو سیدھی راہ دیں ۔
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: Boycott'ing Facbook..??

      Originally posted by S.A.Z View Post

      kya hal diya tha???

      Comment

      • #4
        Re: Boycott'ing Facbook..??

        Originally posted by MSA View Post
        kya hal diya tha???
        کیا بتائوں میں یہاں جلتا کڑھتا رہتا ہوں کہ میرے آجانے کے بعد کوئی اور اُس چیز کو لے کر آگے نہں بڑھ سکا اور اگر آپ اس بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو مجھے اپنا میل اڈریس دے دیں کیونکہ مجھے نہیں لگتا کہ پیغام کی ہائی کمان اسے زیادہ دیر تک یہاں پر لگا رہنے دے کی اگر اللہ جی نے چاہا تو آپ کے میل اڈریس پر پوسٹ کردوں گا۔
        :star1:

        Comment

        • #5

          acha chalein u PM kar dein -
          agar sahi hoa to me yahi post kar do ga sub ke liye

          me ko u ke PM ka intezar rahe ga :-d

          Comment

          • #6
            Re: Boycott'ing Facbook..??

            very sad.....
            Boycott Boycott Boycott............

            Comment

            • #7
              Re: Boycott'ing Facbook..??

              ehtjaj k siwa bhi kuch ho sakta he?wo to kar kar k ham thak gaey par ye so called mohazab log baaz nahi ate.....

              Comment

              • #8
                Re: Boycott'ing Facbook..??

                فیس بک کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال

                لندن : حالیہ برسوں کے دوران سماجی روابط کے فروغ کے لئے انٹرنیٹ ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے.اس سائٹ کے استعمال کنندگان اپنے مخصوص دوستوں کے لئے خاندان کے افراد کی تصاویر پوسٹ کرتے یا اپنے بارے میں نئی معلومات فراہم کرتے ہیں اور ایسا وہ یہ سمجھ کر کر رہے ہوتے ہیں کہ یہ ان کے نجی استعمال میں ہے لیکن ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل یہ ویب سائٹ مخالفین کے بارے میں مفید معلومات کے حصول اور لوگوں کے ذہنوں تک رسائی کے لئے استعمال کر رہا ہے. فرانس سے شائع ہونے والے ''اسرائیل میگزین'' نامی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس زیادہ ترعرب اور مسلمان صارفین پر اپنی توجہ مرکوز کرتی ہے اور وہ ان کے فیس بک کے صفحات کو ان کی سرگرمیوں اور سوچ وفکر کے تجزیے کے لئے استعمال کر رہی ہے. میگزین کی اس رپورٹ پر اسرائیلی حکومت اور سفارتی حلقوں نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور پیرس میں متعین اسرائیلی سفیر نے میگزین پر دشمن کو کلاسفائیڈ معلومات فراہم کرنے کاالزام عاید کیا ہے. فرانس کی ایک یونیورسٹی میں نفسیات کے پروفیسر جیرارڈ نیروکس نے بتایا ہے کہ انٹرنیٹ کے ذریعے اسرائیل کی خفیہ سرگرمیوں کا انکشاف مئی 2001ء میں ہوا تھا.
                نیروکس ''انٹرنیٹ کے خطرات'' نامی کتاب کے مصنف ہیں.ان کا کہنا ہے کہ ''یہ اسرائیلی نفسیات دانوں پر مشتمل ایک انٹیلی جنس نیٹ ورک ہے جو عرب دنیا اور خاص طور پر فلسطینی اسرائیلی تنازعے سے متعلق ممالک اور لاطینی امریکا کے ممالک پر اپنی توجہ مرکوز کرتے ہیں''. پروفیسر نیروکس نے میگزین کو بتایا کہ''مردوں کی ایک بہت بڑی تعداد خواتین سے ملنے کے لئے اس ویب سائٹ کو استعمال کرتی ہے لیکن یہ غیر محفوظ ہے کیونکہ یہ مردوں کو دھوکا دینے کا ایک بہترین ذریعہ ہے جس سے ان کی خامیوں کا بھی پتا چلایا جا سکتا ہے''.ان کا کہنا تھا کہ کسی مرد کی جاسوسی کے لئے کسی خاتون کو استعمال کرنا تو بہت ہی آسان کام ہے. یہ کوئی پہلا موقع نہیں کہ اسرائیل پرعام لوگوں کی جاسوسی کے لئے فیس بک کو استعمال کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے. اپریل 2008ء میں اردن کے ایک روزنامے الحقیقہ الدولیہ میں ''پوشیدہ دشمن'' کے عنوان سے شائع شدہ ایک مضمون میں بھی اس سے ملتے جلتے دعوے کئے گئے تھے. اخبار نے لکھا تھا کہ یہ بہت ہی خطرناک رجحان ہے کہ لوگ خاص طور پر نوجوان کسی دوسرے کی باتوں پراعتماد کرتے ہوئے فیس بک یا اسی طرح کی سماجی روابط کی ویب سائٹس پر اپنی جملہ ذاتی تفصیلات کا اظہار کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ان عناصر کا بآسانی ہدف بن جاتے ہیں جو اس طرح کے لوگوں کی تلاش میں ہوتے ہیں''. فیس بک کا نام عالمی سیاست میں بھی کوئی اجنبی نہیں ہے اور اسے مختلف ممالک کے اپوزیشن گروپ اپنی مہم کو آگے بڑھانے کے لئے استعمال کرتے ہیں.ایران میں صدارتی انتخابات کے بعد بدامنی کے دوران بھی اپوزیشن گروپوں نے اس سائٹ کو مظاہروں کو منظم کرنے کے لئے استعمال کیا تھا. ''اسرائیل میگزین'' کی رپورٹ کے مطابق فیس بک سے صہیونی ریاست کے دشمن ممالک میں رونما ہونے والے سیاسی واقعات کے بارے میں صہیونی انٹیلی جنس کو مفید معلومات فراہم ہوتی ہیں جنہیں وہ اپنی مستقبل کی منصوبہ بندی کے لئے استعمال کرتے ہیں اور اس کی روشنی ہی میں صہیونی دوسروں کے بارے میں اپنے فیصلے کرتے ہیں
                u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                :pr:

                Comment

                • #9
                  Re: Boycott'ing Facbook..??

                  Originally posted by *Hala* View Post

                  Very though provoking post...We should boycott all this type of nasty community site
                  s.372-shed

                  Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                  Comment

                  • #10
                    Re: Boycott'ing Facbook..??

                    FB boht chawai chiz hai hum issi liye kabi yahan gay hi nahi yaar.......

                    I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani

                    Comment

                    • #11
                      Re: Boycott'ing Facbook..??

                      Originally posted by MSA View Post
                      acha chalein u PM kar dein -
                      agar sahi hoa to me yahi post kar do ga sub ke liye

                      me ko u ke PM ka intezar rahe ga :-d
                      muje intazr hai,,,,,,,

                      I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani

                      Comment

                      • #12
                        Re: Boycott'ing Facbook..??

                        Originally posted by AbgeenA View Post
                        ehtjaj k siwa bhi kuch ho sakta he?wo to kar kar k ham thak gaey par ye so called mohazab log baaz nahi ate.....
                        humay raday Azeem aur pakay hain ye humra kuch nahi bigr sktay

                        I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani

                        Comment

                        • #13
                          Re: Boycott'ing Facbook..??

                          Originally posted by ChaMpioN PaKiStaNi View Post
                          humay raday Azeem aur pakay hain ye humra kuch nahi bigr sktay
                          hmare dil or rooh ko zakham lagate hen har kuch time k baad....or ham mehez ehtjaj!!....kab tak...akher kab tak??

                          Comment

                          • #14
                            Re: Boycott'ing Facbook..??

                            ............
                            Attached Files

                            Comment

                            • #15
                              Re: Boycott'ing Facbook..??

                              sirf 3 days kiun......
                              face book mein aisa hai hi kia jis kay loag deewanay hain ..... is kay substitute bhi mojoud hain .....
                              For New Designers
                              وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

                              Comment

                              Working...
                              X