Originally posted by poorsfirst
View Post
جب کوئی بھی بات مسلمات عقل کے مطابق بیان کی جائے گی تو ہر انسان اسے سمجھ جائے گا سوائے اس کے کہ جو نہ سمجھنا چاہے ؟؟؟؟
مسئلہ یہ نہیں تھا کہ آپ نے جو پوچھنا چاہا اور جس سینس میں پوچھنا چاہا ہم اس سینس اور آپکی پیش کردہ مسول عنہ سینس کو نہ پاسکے بلکہ مسئلہ یہ تھا کہ آپ نے جو چیز جس سینس میں پوچھی اور اسکو پوچھنے کے لیے جو سینس استعمال کی وہ اصل میں سینس نہیں بلکہ نان سینس تھی اور ہمارا قصور فقط اتنا ہے کہ ہم نے آپکی بزعم خود سینس کا نان سینس ہونا واضح کیا
۔ ۔ ۔

Leave a comment: