Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ

    اسلام علکیم پیغام! شادی کسی کی ہو ۔بارات کسی کو ہو اور لوگ یہونی بھنگڑے ڈالنا شروع کرد یں تو آپ کو کیسا لگتا ہے۔
    شعیب ملک کی شادی میں سیالکوٹی پتہ نہیں کیوں پاگل ہو گئے ۔اور تو اور اپنے عامر "منڈا سیالکوٹی " بھی ٹی وی میں دکھائی دے گئے۔یہ پتہ نہیں کس بات میں مست ہو کر ناچ رہے تھے:okq:۔
    پاکستانیوں کو اس بات کا احساس نہیں کہ جس راستے سے آج چوہا گزرا ہے کل ہاتھی بھی گزرے گا،مطلب آج اگر انڈیا کی لڑکی پاکستانی سے شادی کر رہی ہے تو یہ دروازہ پاکستانی لڑکیوں کو اُس طرف بھی لیجا سکتا ہے372-scare۔
    :star1:

  • #2
    Re: بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ

    W.Salam

    kuch log to kehty hai ka ka Shoaib is lucky man
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

    Comment

    • #3
      Re: بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ

      Originally posted by *Hala* View Post
      W.Salam

      kuch log to kehty hai ka ka Shoaib is lucky man
      میں بھی اس شادی کو برا نہیں کہہ رہا بلکہ اسے جتنی اہمیت دی جا رہی ہے اُس پر حیران ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ

        yaar ager paki larkian india main shadi kr lian to ap ko kia ahtiraz hay/?

        Comment

        • #5
          Re: بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ

          shoaib malik pakistani star hain to un ki shadi ki khushishyan to manian gay na loog :lol:
          or agar pakistan say bhi kisi ki shadi indian muslim say hovi to is main kia borai hai ?
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • #6
            Re: بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ

            Originally posted by Khalil View Post
            yaar ager paki larkian india main shadi kr lian to ap ko kia ahtiraz hay/?
            مُنا تم جس طرف سے بول رہے ہو مجھے اندازہ ہے۔میر ی تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی ۔
            Last edited by S.Athar; 31 March 2010, 09:51.
            :star1:

            Comment

            • #7
              Re: بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ

              Originally posted by Aanchal View Post
              shoaib malik pakistani star hain to un ki shadi ki khushishyan to manian gay na loog :lol:
              or agar pakistan say bhi kisi ki shadi indian muslim say hovi to is main kia borai hai ?
              پہلی بات تو یہ کہ شیعب ملک کوئی ایسا خاص سٹار نہیں ہے ۔اس فرد پر کئی مرتبہ پابندیاں لگتی رہی ہیں اور آجکل بھی میرا خیال ایک سال کی پابندی جھیل رہا ہے۔اور میں یہ بات واضح کر چکا ہوں کہ مجھے شادی پر کوئی اعتراض نہیں بلکہ اس شادی کو میڈیا جس طرح ہائی لائٹ کر رہا ہے وہ "کچھ اوور ہے" دوسرے شائد آپ کو علم نہیں کہ پاکستانی کس طرح کی باتیں کر رہے ہیں انڈین لڑکی کے پاکستانی لڑکے سے شادی پر ۔جس کی کچھ عکاسی جیو نے اس طرح کی کی انڈین موویز میں اکثر لڑکا ہندوستانی اور لڑکی پاکستانی دکھائی جاتی ہے لیکن حقیقی زندگی میں اس سے بالکل اُلٹ ہوا ہے۔
              اسہی قسم کی باتوں کی وجہ سے میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ کل کلاں پاکستانی لڑکی کی شادی بھی ہندوستان میں ہو سکتی ہے سو کل کو نظر میں رکھتے ہوئے آج اس موضوع کو اس طرح پیش نہ کیا جائے ۔اس شادی کو عام شادی ہی رہنے دیا جائے شادی ہی ہو رہی ہے کوئی دنیا میں انوکھا کام نہیں ہو رہا
              :star1:

              Comment

              • #8
                Re: بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ

                Walikum Asssalam Wr Wb..........:hii:

                yaar iss bhootni ki tou pehle bhi kahin pe engagment hoi thi............:think:asa na ho ke yeh hamaray chokray ko International Chakma de..........khokhojiss se Abdullah deewane ko bhi jhatka lage.............:ekek:
                Last edited by ASK Afridi; 31 March 2010, 10:11.

                Comment

                • #9
                  Re: بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ

                  [COLOR="rgb(139, 0, 0)"]
                  السلامُ علیکم بھائی !
                  بالکل ٹھیک کہا کہ اگر کسی پاکستانی لڑکے کی انڈین لڑکی سے شادی ہو جاتی ہے تو اس میں اتنی خوشی منانے والی کون سی بات ہے ؟ لیکن یہ بھی تو دیکھئے کہ ہماری قوم غموں اور پریشانیوں کی ستائی ہوئی ہے اور اگر انہیں اسی بات سے خوشی حاصل ہورہی ہے تو اس میں*مائنڈ کرنے والی کون سی بات ہے ۔ رہ گئی بات کہ انڈین لڑکے کی اگر کسی پاکستانی لڑکی سے شادی ہوجائے تو جناب یہ سراسر قسمتوں کے فیصلے ہیں جس کا جہاں جوڑا بننا ہے وہیں*بننا ہے میں یا آپ اس میں کچھ بھی نہیں کرسکتے۔
                  ویسے میرے گائوں کی دو تین لڑکیوں*کی شادی انڈیا میں ہوئی ہے اور اسی طرح انڈیا کی 2 لڑکیاں بیاہ کر ہمارے گائوں میں آئی ہیں ۔
                  [/COLOR]

                  Comment

                  • #10
                    Re: بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ

                    Originally posted by BadMan View Post

                    وعلیکم اسلام پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ اتنے دنوں سے کہاں غائب تھے ۔اتنی لمبی غیر حاضری اچھی نہیں ہوتی۔دوسری بات یہ کہ شکریہ آپ میری بات کو سمجھ گئے کہ اعتراض نہ موجودہ شادی پر ہے ناں آئیندہ ہونے والیوں پر۔
                    جہاں تک بات کی آپ نے غموں دکھوں میں گھری ہوئی قوم کی خوشی کی تو اس پر بات کی جا سکتی ہے کہ اسہی رجحان نے تو ہمیں ۔بسنت۔ویلنٹائن ڈے،،شب برات،"جسے ہم نے ہولی کی دوسری قسم بنا ڈالاہے" ہیپی نئو ائر جیسی خرافات میں الھچا رکھا ہے ۔ہمارے ہاں عیدین اس جوش خروش سے نہیں منائی جاتیں جتنے غیروں کے تہوار جانے ہم کب اس زہنی پستگی سے نکلیں گے
                    :star1:

                    Comment

                    • #11
                      Re: بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ

                      یار میں نے کہاں بھنگڑے ڈالنے ہیں یہ خبر سن کر میرے پہلے سے موجود بھنگڑے بھی بُری طرح متاثر ہو گئے ہیں مجھے اب محسوس ہو رہا ہے کہ میں نے شعیب ملک نہ بن کے کتنی غلطی کی ہے۔ ہوہ

                      پاکستانی لڑکی انڈیا جائے یا انڈین لڑکی پاکستان اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ دونوں مسلمان ہیں یہی کافی ہے۔ اور اگر پاکستانی بھنگڑے ڈال رہے ہیں تو میںیہ کہوں گا کہ یہ خوش آئیند بات ہے اور انڈین لڑکی کو پاکستان میں خوش آمدید کرنے کا ایک انداز ہے۔ اس سے انڈیا کو بھی ایک اچھا اور مثبت میسج جائے گا۔
                      Last edited by Mr. Sialkoty; 31 March 2010, 10:52.
                      :thmbup:

                      Comment

                      • #12
                        Re: بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ

                        Originally posted by S.A.Z View Post
                        وعلیکم اسلام پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ اتنے دنوں سے کہاں غائب تھے ۔اتنی لمبی غیر حاضری اچھی نہیں ہوتی۔دوسری بات یہ کہ شکریہ آپ میری بات کو سمجھ گئے کہ اعتراض نہ موجودہ شادی پر ہے ناں آئیندہ ہونے والیوں پر۔
                        جہاں تک بات کی آپ نے غموں دکھوں میں گھری ہوئی قوم کی خوشی کی تو اس پر بات کی جا سکتی ہے کہ اسہی رجحان نے تو ہمیں ۔بسنت۔ویلنٹائن ڈے،،شب برات،"جسے ہم نے ہولی کی دوسری قسم بنا ڈالاہے" ہیپی نئو ائر جیسی خرافات میں الھچا رکھا ہے ۔ہمارے ہاں عیدین اس جوش خروش سے نہیں منائی جاتیں جتنے غیروں کے تہوار جانے ہم کب اس زہنی پستگی سے نکلیں گے
                        There is no harm in occasionally celebration keeping in view certain limits so this event shouldn't be connected to those mentioned by you. Let it be an isolated and one of its kind event :bwink:
                        :thmbup:

                        Comment

                        • #13
                          Re: بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ

                          Originally posted by S.A.Z View Post
                          مُنا تم جس طرف سے بول رہے ہو مجھے اندازہ ہے۔میر ی تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی ۔
                          mery bary main ap k tamam andazy ghalt hay lala jaan

                          Comment

                          • #14
                            Re: بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ

                            Originally posted by munda_Sialkoty View Post
                            یار میں نے کہاں بھنگڑے ڈالنے ہیں یہ خبر سن کر میرے پہلے سے موجود بھنگڑے بھی بُری طرح متاثر ہو گئے ہیں مجھے اب محسوس ہو رہا ہے کہ میں نے شعیب ملک نہ بن کے کتنی غلطی کی ہے۔ ہوہ

                            پاکستانی لڑکی انڈیا جائے یا انڈین لڑکی پاکستان اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ دونوں مسلمان ہیں یہی کافی ہے۔ اور اگر پاکستانی بھنگڑے ڈال رہے ہیں تو میںیہ کہوں گا کہ یہ خوش آئیند بات ہے اور انڈین لڑکی کو پاکستان میں خوش آمدید کرنے کا ایک انداز ہے۔ اس سے انڈیا کو بھی ایک اچھا اور مثبت میسج جائے گا۔
                            372-haha۔اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا ۔اس مثبت میسج والی بات کو تو آپ رہنے ہی دیں ورنہ ایک نیا پنڈورا بوکس کھل جائے گا۔ہمارا مثبت میسج انڈین جاسوس سزا یافتہ رہا۔وہاں کا مثبت میسج پاکستانی عام شہری کا ویزا ختم ہونے پر واپس آُس کی لاش۔ہمارا مثبت میسج انڈین جاسوس کی موت کی سزا معطل ۔وہاں کا مثبت میسج تشدد کی بنا پر پاگل کیئے گئے پاکستانی کی واپسی۔ہمارا مثبت میسج "میج ہار گئے کوئی بات نہیں ہمیں انڈیا سے دوستی عزیز ہے۔وہاں کا مثبت میسج 20،20،پاکستان نے جان بوچھ کر خود میچ ہار کے ہیمیں فائنل سے باہر کیا۔ہمارا مثبت میسج امن کی آشا میں شعرا کی شرکت وہاں کا مثبت میسج ایک بھی ہندو شاعر شامل نہیں یہاں کا مثبت میسج دریاوں پر کچھ بنانے سے پہلے وہ ہمیں چھ ماہ پہلے بتادیں گے؟؟؟؟؟؟؟وہاں کا مثبت میسج میرے دریا خشک میری زمینیں بنجر:(۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھا ناں بوکسسسز کھل گئے
                            Last edited by S.Athar; 31 March 2010, 11:18.
                            :star1:

                            Comment

                            • #15
                              Re: بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ

                              O koocha hum sub understand kerta he. Instead of merging and muddling various issue into one let's deal each and every issue separately :wink Our diplomatic channels should be sensible enough to resolve the disputed issues using their utmost wisdom and implementing proper strategy.
                              :thmbup:

                              Comment

                              Working...
                              X