اسلام علیکم! ہم لوگ ہمیشہ پاکستانی اداروں کے افراد کی بے حسی پر بات چیت کرتے ہیں لیکن آج پاکستانی ایمبسی ریاض نے میرا دو سالہ مسلہ حل کر دیا وہ بھی صرف اور صرف 72 گھنٹوں میں ، تو میں نےسوچا کہ پاکستانی ادارے کے اس کردار کو بھی سامنے لائوں ۔یہ مسلہ میرے کسی خرچے اور چکر لگوائے بغیر حل ہوگیا مجھے صرف 3 پیپر فیکس کرنے پڑے اور 4 مرتبہ فون اس کے بعد ایمبسی کے فرد نےمجھ سے رابطہ کیا اور دوسرے دن آج صبح میرا مسلہ حل ہوگیا۔اللہ جی پاکستان کےہر کارکن کو اسہی طرح اپنی زمہ داری سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔:rose۔
آپ کے پاس بھی اگر پاکستانی اداروں سے متعلق خوشگوار یادیں ہیں تو شیئر کریں ۔
یاد رہے کہ خوشگوار یاریں۔رونا دھونا تو سنتے ہی رہتے ہیں۔
آپ کے پاس بھی اگر پاکستانی اداروں سے متعلق خوشگوار یادیں ہیں تو شیئر کریں ۔
یاد رہے کہ خوشگوار یاریں۔رونا دھونا تو سنتے ہی رہتے ہیں۔
Comment