کل عامر نے مجھے فون کیا کہ یار کدھر ہے
میں نے اس کو کہا کہ میں اس وقت اپنے گاوں کے جی ٹی روڑ ہر ہوں
اور اس نے کہاں کہ تجھ سے ملنا ہے
میں نے کہا کہ جم جم آو
اور وہ آگیا
اور میں نے اس کو بولا کہ تم رستہ میں عثمانیہ ریسٹورنٹ ہے وہاں رک جانا
اور پھر ہم اندر جا کر بیٹھ گئے
میں نے اس سے پوچھا کہ کچھ کھائے پیے گا
عامر نے جواب دیا کہ یار ناشتہ کیا تھا پھر کچھ نہیں کھایا
اور ویسے میں نے بھی کچھ خاص نہیں کھایا تھا
پھر اس نے اپنی پسند کا آرڈر دیا
چکن المنڈ ۔۔۔ فرائیڈ رائس
رائتہ سلاد فریش
اور فریش لائم
اور پھر ہم کھاتے گئے اور کھاتے ہی گئے
بہت مزے کا تھا
پھر عابد کو سیپن میں فون کر کے خوب جلایا۔۔عامر نے کہ ہم اکھٹے مزے کر رہیں ہیں
اور پھر کھانا کھایا
باہر نکلے
اور وہ اپنی گاڑی پر بیٹھا
اور میں اپنی بائیک پر
اور اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے۔۔۔
تو یہ تھی ایک نکی جئی جی ٹی جی۔۔
کیسی لگی؟

Comment